1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں فکر اقبال پر خصوصی تقریب

15 دسمبر 2017

جرمن شہر میونسٹر میں شاعرِ مشرق و مفکر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لیے رواں سال ’اقبال ریسرچ سینٹر‘ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ اس سنٹر میں اقبالیات کے طالبِ علموں نے فکرِ اقبال پر خصوصی تقریب منعقد کی۔ تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2pSGW