1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملیے آئی آئی کے گلوکاروں سے

کوکب جہاں کراچی
11 مئی 2024

کوک اسٹوڈیو پاکستان کے سیزن 15 کے پہلے ہی گانے ’آئی آئی‘ نے اپنے منفرد انداز اور جاندار ویڈیو سے دھوم مچا دی ہے۔ اس گانے کے بول سندھ کی لوک داستان ’عمر ماروی‘ کے کردار ماروی کی استقامت سے متاثر ہوکر لکھے گئے ہے۔ کوکب جہاں نے اس گانے کے دو گلوکاروں بابر منگی اور نعمان علی راجپر سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

https://p.dw.com/p/4fj0g