1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں غیر ملکی اسٹوڈنٹس کی مشکلات

عمران ملک سویڈن
2 جون 2020

سویڈن میں تقریباً 11 ہزار انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ایران اور افغانستان جیسے ایشیائی ممالک سے ہے۔ کووڈ انیس کی وجہ سے ان کی تعلیمی زندگی کس طرح متاثر ہو رہی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/3d8us
عمران ملک سویڈن