You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغان طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹی ٹی پی ایک ’سنگین اور بڑھتا ہوا علاقائی خطرہ‘، اقوام متحدہ
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل کرے۔
افغانستان کے دن بہ دن خراب ہوتے معاشی حالات اور عوام بے بس
زلزلے، خشک سالی اور لاکھوں مہاجرین کی واپسی سے افغانستان کے معاشی حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔
پاکستانی فوج کا متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پاکستانی فوج نے انسداد دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں میں ٹی ٹی پی کے پندرہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔
پاکستان، افغانستان جھڑپیں: استنبول مذاکرات کا تیسرا دور آج
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ’فوجی آپشن‘ استعمال کرنا پڑے گا۔
پاکستان کا غزہ میں سکیورٹی فورسز بھیجنے کا فیصلہ؟
پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں پاکستانی افواج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمان کو کرنا ہے۔
افغان خواتین فٹ بالرز:کھیل کا شوق یا شناخت کی تلاش
افغانستان کی خواتین فٹ بالرز برسوں سے جلاوطنی کاٹتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان میں اپنی واپسی کے لیے کوشاں۔
طالبان سے منحرف آخری تسلیم شدہ افغان خاتون سفیر کون؟
ویانا میں مقیم افغان خاتون سفیر منیزہ بختاری کا کہنا ہے کہ وہ طالبان حکومت کو جائز تسلیم نہیں کرتیں۔
پاکستان اور افغانستان فائر بندی میں توسیع پر متفق
معاہدے پر عمل درآمد کی مزید تفصیلات پر بات چیت اور حتمی فیصلہ 6 نومبر کو استنبول میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائے گا۔
پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور، کشیدگی کے سائے تلے نئی امید
پاکستان نے استنبول میں چار روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری افغان طالبان حکومت پر ڈالی تھی۔
استنبول مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار کابل ، پاکستانی وزیر
عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی ’الزام تراشی‘ اور ’بہانے بازی‘ کے باعث کسی قابلِ عمل حل تک نہیں پہنچا جا سکا۔
استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کے مابین جمود برقرار
اس دوران افغانستان سے ہونے والے حملوں میں کم از کم پانچ پاکستانی فوجی اور پچیس عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
بیرونی حملے کی اجازت نہیں دیں گے، افغان طالبان کا پیغام
افغان طالبان کا مؤقف ہے کہ وہ افغانستان کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
کراچی میں چالیس سال پرانی افغان خیمہ بستی ’’مسمار ‘‘
پاکستان اور افغان طالبان کے مابین حالیہ کشیدگی کے بعد کراچی کے ناردرن بائی پاس پر گزشتہ چالیس سال سے آباد ایک افغان خیمہ بستی مسمار کر دی گئی۔ یہ وہ بستی تھی، جو کبھی جنگ، جبر اور بے وطنی سے فرار حاصل کرنے والوں کے لیے پناہ گاہ ہوا کرتی تھی۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس بستی میں جرائم پیشہ منظم گروہ بھی فعال ہو چکے تھے۔ کراچی سے رفعت سعید
حافظ گل بہادر، جو کبھی ’گڈ طالبان‘ شمار کیا جاتا تھا
گل بہادر کی افغان طالبان سے قربت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے۔
جوابی کارروائی کا حق ہے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا، طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔
ڈیورنڈ لائن: پاک افغان تعلقات میں تناؤ سے عبارت مشترکہ سرحد
یہ مشترکہ سرحد کئی دہائیوں سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں تناؤ اور عدم اعتماد کی علامت بن چکی ہے۔
بھارت-طالبان قربت: خواتین کے حقوق عالمی تنقید کی زد میں
نئی دہلی میں طالبان کے وزیر خارجہ متقی نے صرف مردوں کی پریس کانفرنس کی، جس پر بھارتی میڈیا نے شدید تنقید کی۔
پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی اطلاعات
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان پر پاکستانی فورسز کے حملوں میں ایک درجن سے زائد شہری ہلاک اور دیگر سو زخمی ہو گئے۔
افغان وزیر خارجہ متقی کا دورہ دارالعلوم دیوبند کے مضمرات
دارالعلوم دیوبند برصغیر کی سب سے قدیم اور نمایاں اسلامی درسگاہ ہے، جسے مشرق کا ’الازہر‘ بھی کہا جاتا ہے۔
بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
بھارت کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو مکمل سفارت خانے کے طور پر اپ گریڈ کر رہا ہے۔
بگرام ایئربیس لینے کی امریکی کوشش قبول نہیں، ماسکو فارمیٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بگرام ایئر بیس پر کنٹرول حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
’ماسکو فارمیٹ‘ میٹنگ میں پہلی بار طالبان بطور رکن شریک
آج ماسکو فارمیٹ اجلاس برائے افغانستان میں مندوبین ملک کی قومی سلامتی اور علاقائی تعاون کے امکانات پر بات کریں گے۔
بون میں افغانستان قونصل خانے کے عملے کا اجتماعی استعفیٰ
یہ فیصلہ طالبان حکومت کے مقرر کردہ دو نمائندوں کو جرمنی کی جانب سے منظوری دینے کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا۔
طالبان کے وزیرِ خارجہ کا اگلے ہفتے بھارت کا دورہ
بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی 9 اکتوبر کو بھارت کا دورہ کریں گے۔
افغانستان کے طالبان نے انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی
حکمران طالبان کے حکم پر افغانستان کے ٹیلی کمیونیکیشن حکام نے فائبر آپٹک انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔
جرمنی افغانستان کے ساتھ ڈیپورٹیشن معاہدے کا خواہاں
انسانی حقوق کی تنظیموں اور اپوزیشن ارکانِ پارلیمان نے وفاقی جرمن وزارت داخلہ کے اس اقدام کی سخت تنقید کی ہے۔
خیبر پختونخوا میں عسکری کارروائی، سترہ طالبان جنگجو ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغرب میں مسلح کارروائی کے دوران سترہ مقامی طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
تیراہ وادی میں دھماکے: تحقیقات یقینی بنائی جائے، مظاہرین
دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مظاہرین ریاست سے غیرجانبدار تحقیات کے مطالبات کر رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ بگرام ایئر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
بگرام ایئر بیس ایک زمانے میں امریکی افواج کا مرکز تھی اور اب دوبارہ توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔
واپسی کا خوف، پناہ کی تلاش: افغان لڑکیوں کی بے یقینی
پاکستان میں مقیم افغان لڑکیوں کا ہر دن خوف کے ساتھ گزر رہا ہے کہ کہیں دروازے پر دستک انہیں واپس افغانستان نہ بھیج دے۔
طالبان کے سائے تلے کابل میں کاسمیٹک سرجری کلینکس کی چمک دمک
طالبان کے سخت گیر دور میں بھی کابل میں کاسمیٹک سرجری کا رجحان بڑھ رہا ہے، جہاں بوٹوکس اور ہیئر ٹرانسپلانٹ عام ہیں۔
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
امریکی صدر نے چین کا حوالہ دے کر افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی بحالی پر زور دیا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو سکے گا؟
افغانستان: طالبان کے انٹرنیٹ بند کر دینے کے مضمرات؟
افغانستان میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ تک رسائی پر طالبان نے اپنی پابندیاں سخت کر دی ہیں، جس پر تشویش بڑھ رہی ہے۔
پاکستان افغان طالبان سے بات چیت کرے، زلمے خلیل زاد
حال ہی میں پاکستان نے افغانستان سے کہا تھا کہ یا تو وہ اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ کھڑا ہو، یا پھر ٹی پی پی کا انتخاب کر لے۔
جرمنی:سزایافتہ افغانوں کی ملک بدری پر طالبان سے بات چیت جاری
جرمن وزیر داخلہ نے کہا کہ جرمنی سزایافتہ افغانوں کی افغانستان ملک بدری کو آسان بنانا چاہتا ہے۔
طالبان حکومت ملکی فضائی حدود سے ماہانہ کروڑوں کمانے لگی
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ، طالبان حکومت کو بھاری آمد
پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی جلد جرمنی آمد ممکن
سیاسی پناہ کی درخواستوں والے افغان خاندانوں کوبرسوں کے انتظار کے بعد بالآخر جرمنی جانے کی اجازت مل گئی۔
پاکستانی فضائی حملہ ’اشتعال انگیز اقدام‘، طالبان حکومت
پاکستانی حکومت یا فوج نے صوبہ ننگرہار اور خوست میں کیے گئے مبینہ حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
اس اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت کرنا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
ضلع باجوڑ: 'گزشتہ فوجی کارروائی کا خوف گیا نہیں اب نئی شروع ہو گئی'
ضلع باجوڑ کے باسیوں کے دلوں سے ابھی گزشتہ فوجی آپریشن کا ڈر مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ پاکستانی فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ایک نیا ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس نئی کارروائی کے نتیجے میں مبینہ طور پر تقریبا ایک لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
طالبان کے افغانستان واپسی کا خیال ہی پریشان کن ہے، جرمنی جانے کی منتظر تین بچوں کی ماں
یہ کہانی صرف ایک ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے، جو حالات سے لڑ کر اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل کی تلاش میں ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین تمنا رسولی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے۔ طالبان کے افغانستان واپسی کا تصور ان کے لیے ایک بھیانک خواب ہے۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے ان کی جدوجہد، ان کی ہمت اور ان کا عزم، ایک ایسی روشنی ہے، جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
اقوام متحدہ اور طالبان حکومت نے پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تنقید کی ہے۔
ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ تصادم نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
یہ تازہ بے دخلی مہم سن 2023 میں شروع کیے گئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان پریشان
پاکستان میں مقیم امریکہ،جرمنی اوریورپ جانے کے منتظر افغان باشندے امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات اورذہنی اذیت کا شکار۔
افغان طالبان ملکی کارکنوں کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے کوشاں
اس کے علاوہ افغان مزدوروں کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس بھیجنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں محض قیاس آرائی، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ