You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’داعش کے حامی‘ اسلامی مرکز پر پابندی: مسجد بند، اثاثے ضبط
متعلقہ تنظیم اور اس کی قائم کردہ مسجد کی بندش کے ساتھ اس مرکز کو قانوناﹰ تحلیل کر کے اس کی جملہ املاک ضبط کر لی گئی ہیں۔
سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی، برطانیہ تنقید کی زد میں
آرمز ٹریڈ ٹریٹی‘ گزشتہ برس نافذ العمل ہوئی تھی اور برطانیہ نے اس کی منظوری کے لیے انتہائی فعال انداز میں وکلالت کی تھی۔
اقوام متحدہ داعش کو سرمائے کی فراہمی روکنے کے لیے پرعزم
سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے وزرائے خزانہ کی اپنی نوعیت کی یہ پہلی ملاقات ہو گی۔
سال 2015، افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال میں ابتری
حالیہ حملوں اور پرتشدد کارروائیوں کے باوجود افغان عوام نے ملکی سکیورٹی فورسز پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
’داعش کے خلاف سعودی فوجی اتحاد زمینی دستے بھی بھیج سکتا ہے‘
دریں اثناء جامعتہ الازہر نے تمام مسلم ملکوں سے سعودی عرب کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔
چیک جمہوریہ داعش کے ستائے عراقی مسیحیوں کو پناہ دے گا
دولت اسلامیہ کے خوف کے باعث عراق چھوڑنے والے 37 مسیحی خاندانوں کو پراگ حکومت نے اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
’فرانس میں داعش کے جہادی کا حملہ‘: کہانی من گھڑت تھی
لیکن یہ تمام کہانی من گھڑت نکلی ہے، استاد نے جھوٹ بولا تھا۔
داعش میں بھرتیوں کے خلاف سرگرم جرمن ’میونسپل مائیں‘
جہادی تنظیم داعش دنیا بھر میں شدت پسندوں کی بھرتی جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے جرمن دارالحکومت برلن میں ’میونسپل ماؤں‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ ’میونسپل مائیں‘ مہاجر گھرانوں کی مدد کے ساتھ ساتھ داعش کے خلاف بھی فعال ہیں۔
یونٹ 732، داعش کے خلاف فرانسیسی رضاکار عراق میں
یونٹ 732 کے فرانسیسی سابق فوجیوں کو عراقی شہر داقوق میں تعینات پیش مرگہ فورسز کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
جرمنی نے مزید عسکری تعاون کی امریکی درخواست مسترد کر دی
جرمن وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی طرف سے اسے ایشٹن کارٹر کا خط موصول ہوا ہے۔
جرمنی: سینکڑوں مسلم انتہا پسند، ’کسی بھی وقت بڑا حملہ ممکن‘
یہ انتہا پسند اتنے خطرناک ہیں کہ وہ کسی بھی وقت کسی بھی بڑے جرم یا مسلح حملے کے مرتکب ہو سکتے ہیں۔
داعش کی انسانوں کو فرار ہونے سے روکنے کی کوشش
’اسلامک اسٹیٹ‘ اپنے زیرِ قبضہ علاقوں میں بسنے والے انسانوں کو وہاں سے جان بچا کر فرار ہونے سے روکنے کی کوشش میں ہے۔
جرمن دستے اور طیارے داعش کے خلاف کارروائی کے لیے روانہ
جرمن فوجی دستوں اور طیاروں کا پہلا قافلہ شام میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ گروپ کے خلاف جنگ میں تعیناتی کے لیے ترکی روانہ ہو گیا۔
عراقی دستوں کی داعش کے گڑھ رمادی کی طرف کامیاب پیش قدمی
رمادی کو داعش کے قبضے سے چھڑا لینا عراقی فورسز اور حکومت کے لیے بہت بڑی فتح ہو گی
داعش کے ہاتھ وہ اسلحہ لگا، جو عراق کو دیا گیا تھا، ایمنسٹی
کئی برسوں سے عراقی فوج کے لیے غیر ضروری اسلحے کی ترسیل جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی آتشی قوت کی اساس بنی ہے۔
فرانس کے علاقائی انتخابات، ’نیشنل فرنٹ‘ کی تاریخی کامیابی
ان ابتدائی نتائج کو صدر اولانڈ کی سیاست کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
یمن میں تازہ تشدد، عدن کے گورنر ہلاک
یمن میں فعال انتہا پسند تنظیم داعش کے مقامی شدت پسندوں نے سعد کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
فوجی مشنز کے ليے اضافی اہلکار درکار ہيں، جرمن فوج
فوجی مشنز کے ليے اضافی اہلکار درکار ہيں، جرمن فوج
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والا روسی ’میانہ رو‘ مسلم تھا
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے روسی شخص نے متعدد بار انتہا پسند گروہ میں شمولیت کو رد کیا تھا۔
ترکی اپنی فواج واپس بلا لے، عراقی وزیر اعظم کا مطالبہ
تقریبا ڈیرھ سو فوجی اہلکار موصل کے قریبی علاقے بعشیقہ روانہ کیے گئے ہیں اور ان سپاہیوں کے ساتھ بیس تا تیس ٹینک بھی ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں جرمنی شامل ہو گا
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں جرمنی شامل ہو گا
داعش کی طرف سے ’روسی جاسوس‘ کا سر قلم کرنے کا دعویٰ
قیدی کو روسی زبان بولتے اور یہ اقرار کرتے دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ روسی سکیورٹی اداروں کے لیے جاسوسی کر رہا تھا۔
شینواری قبائل کا داعش مخالف مسلح تحریک کا اعلان
شینواری قبائل کا داعش مخالف مسلح تحریک کا اعلان
شام میں داعش کے خلاف جنگی مشن، جرمنی بھی کود پڑا
وفاقی حکومت داعش کے خلاف جنگ میں اپنے بارہ سو فوجی بھیجنا چاہتی ہے۔
داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں جرمنی بھی شریک ہو سکتا ہے
پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی صدر نے عالمی سطح پر اپیل کی تھی کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں اس ان کی مدد کی جائے
برسلز: ’اسلحے کی اسمگلنگ کا گڑھ‘
پیرس حملوں کے بعد نیماک اور دوسرے سابق یوگوسلاو فوجی جہادیوں کو اسلحہ فروخت نہیں کرنا چاہتے۔
جرمنی کا داعش کے خلاف فوجی کارروائی میں شرکت کا فیصلہ
جرمن حکومت نے اپنے ٹورناڈو طیارے شام بھیجنے اور یوں جاسوس طیاروں کے ساتھ داعش کے خلاف جنگ میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن بحریہ بھی اس کارروائی میں شریک ہو گی۔ ان اقدامات کے لیے جرمن پارلیمان کی منظوری ابھی باقی ہے۔
بنگلہ دیش: داعش نے شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
بنگلہ دیش پولیس نے اسی سلسلے میں کالعدم جماعت المجاہدین کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جرمنی نے بھی داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
جرمنی نے بھی داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
’جرمنی داعش کے خلاف جنگ میں مزید اقدامات کر سکتا ہے‘ فرانس
’جرمنی داعش کے خلاف جنگ میں مزید اقدامات کر سکتا ہے‘ فرانس
داعش کے خلاف فرانس کے ساتھ کھڑے ہیں، کیمرون
داعش کے خلاف فرانس کے ساتھ کھڑے ہیں، کیمرون
روسی عسکری مداخلت سے صورتحال بہتر ہو رہی ہے، اسد
اسد نے امید ظاہر کی کہ ان کی حکومت تمام ’دہشت گردوں‘ سے نمٹ لے گی۔
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے
پیرس میں نئی ’دہشت گردی‘ کی وجہ کبوتر بنا
پیرس حملے: دہشت گرد کہاں کہاں سےکیسے بچ نکلے تھے؟
پیرس حملے: دہشت گردوں کو پکڑنے کے کئی مواقع ضائع کیے گئے
داعش کے خلاف مرکزی محاذ بننے والا شامی مسیحی قصبہ
ابھی ایک گھنٹہ پہلے ہی یہاں سے داعش کے خلاف بمباری کی گئی ہے۔
بیلجیم میں دہشت گردی کا خطرہ: ’برسلز لاک ڈاؤن‘ کا دوسرا دن
ممکنہ حملوں کے پیش نظر بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میٹرو ٹرین سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام کل سے ہی معطل ہے
داعش کے خلاف جنگ، اقوام متحدہ میں متفقہ قرارداد منظور
سلامتی کونسل نے رکن ملکوں کو ’اختیار‘ دے دیا ہے کہ وہ عسکریت پسند داعش کے خلاف جنگ میں ’تمام ضروری اقدامات‘ کریں۔
برسلز میں دہشت گردی کا شدید خطرہ، میٹرو ٹرین سروس بند
دہشت گردی کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پر برسلز میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے
پیرس حملوں کے ممکنہ ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق
بدھ کو پیرس کے قریب پولیس کے ایک چھاپے کے دوران پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
روس کی طرف سے داعش کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد
روس نے سلامتی کونسل میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف عالمی کوششوں کو منظم کرنے کی قرارداد کا مسودہ جمع کروایا ہے۔
داعش نے ایک چینی اور نارویجین شخص کو ہلاک کر دیا
’اسلامک اسٹیٹ‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے زیر قبضہ ایک چینی اور ایک ناوریجین باشندے کو ہلاک کر دیا ہے۔
ترکی میں داعش سے تعلق کے شبے میں آٹھ افراد گرفتار
ترکی میں داعش سے تعلق کے شبے میں آٹھ افراد گرفتار
پیرس آپریشن: ہدف مرکزی ملزم اباعود تھا
پیرس آپریشن: ہدف مرکزی ملزم اباعود تھا
افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری
افغانستان میں حال ہی میں ننگرہار یونیورسٹی کے ستائیس طلبہ کو داعش کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
شام میں داعش کے خلاف فرانس اور روس کا فوجی تعاون
شام میں داعش کے خلاف فرانس اور روس کا فوجی تعاون
پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود کون ہے؟
عبدالحمید اباعود بیلجیم کا مراکشی نژاد شہری ہے، جو داعش کے انتہائی سرکردہ یورپی جہادیوں میں شمار ہوتا ہے۔
’داعش مہاجرین سے متعلق جاری بحث سے فائدہ اٹھا سکتا ہے‘
جہادیوں اور مہاجرین میں تفریق ضروری ہے، اس حوالے سے کسی غلط فہمی پر مبنی بحث کو شروع کرنے سے باز رہنا چاہیے، جرمن وزیر
پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم کو پولیس نے روکا تھا، رپورٹ
مشتبہ افراد کی گرفتاری کی خاطر فرانس میں ڈیڑھ سو مقامات پر چھاپے مارے جا چکے ہیں۔
داعش دیگر یورپی ملکوں میں بھی حملوں کی تیاری میں، والس
فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے کہا ہے کہ پیرس میں کیے گئے دہشت گردانہ حملوں کی تیاری شام میں کی گئی تھی۔
قیام امن کا منصوبہ ’غیر حقیقی‘ ہے، شامی اپوزیشن
مقصد یہ ہے کہ یکم جنوری تک شامی اپوزیشن اور دمشق حکومت کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، جس کے لیے فائر بندی لازمی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ