You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ جنگ 2023ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ نے علاقائی اور مقامی حالات پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔
غزہ کی جنگ نے فلسطینی مہاجرین کو ہمیشہ کے لیے بےگھر کر دیا؟
سن انیس سو پچاس میں بے گھر ہونے والے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کی تعداد آج بڑھ کر تقریباً 60 لاکھ ہو چکی ہے۔
حزب اللہ کے ایک اور اہم رہنما ہلاک، اسرائیلی فوج
لبنان میں فعال جنگجو گروہ حزب اللہ نے اسرائیل پر تازہ راکٹ حملے کیے ہیں۔
بیروت کے مضافات میں حزب اللہ کے ہیڈ کواٹرز پر اسرائیلی حملہ
لبنانی دارالحکومت میں حملے جمعے کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے یو این جی اے میں خطاب کے فوری بعد کیے گئے۔
حزب اللہ نے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر کیے
اسرائیل کے بندرگاہی شہر حیفہ کے قریب راکٹوں کے گرنے سے عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، کم از کم 22 فلسطینی ہلاک
حماس کے زیر انتظام محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کیے گئے اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملوں میں کم ازکم چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی رفح میں مزید پیش قدمی جبکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
حزب اللہ کے پاس واکی ٹاکیز دس سال پرانی ہیں، جاپانی فرم
لبنان میں پھٹنے والی واکی ٹاکیز کی تیار کنندہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے دس سال قبل ان آلات کی تیاری بند کر دی تھی۔
امریکی وزیر خاجہ کی مصری صدر سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر زور
انٹونی بلنکن تقریباﹰ ایک سال قبل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے اپنے دسویں دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔
غزہ جنگ میں مرنے والے 35 ہزار فلسطینیوں کے نام جاری
حماس کے زیرانتظام ہیلتھ اتھارٹی نے تقریبا 35000 افراد کی فہرست شائع کی ہے جو غزہ میں اسرائیلی آپریشن کا نشانہ بنے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد ہلاک
اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، جنگ بندی کے لیے ’مذاکرات جاری‘
اسرائیلی فوج نے تازہ حملوں میں وسطی اور جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا۔ امریکی حکام کے مطابق قاہرہ میں امن مذاکرات جاری ہیں۔
غزہ جنگ بندی مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر بے نتیجہ اختتام
بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ذرائع کے حوالے سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے بے نتیجہ رہنے کی اطلاعات دی ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر بڑے حملے
اتوار کی صبح اسرائیل اور لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھی گئی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے حزب اللہ کے ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری
اسرائیل گزشتہ کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بناتا آ رہا ہے۔
غزہ جنگ پھیلی تو تباہی کا ’تصورکرنا مشکل‘ ہو گا، مصری صدر
مصری صدر نے خطے کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں غزہ میں فریقین سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسکول پر حملہ، کم ازکم دس افراد ہلاک
غزہ میں حماس کے زیر انتظام محکمہ سول دفاع کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے اسکول میں بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔
غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات، بلنکن خطے کی جانب روانہ
غزہ میں حماس کے جنگجوؤں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے چھ بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ جنگ بندی، اسرائیل پر ایرانی حملہ روک سکتی ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ایران کو اسرائیل پر حملے سے باز رکھ سکتا ہے۔
غزہ سیزفائر کے لیے اسرائیل اور حماس پر عالمی دباؤ میں اضافہ
دنیا کے بیشتر ممالک دونوں فریقوں پر غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کی بحالی پر زور دے رہے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز تر
علاقائی اور عالمی رہنما مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
گولان راکٹ حملہ: دشمن کو سختی سے نشانہ بنائیں گے، اسرائیل
فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مغربی طاقتوں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے
اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں اسکول پر حملہ، کم ازکم تیس ہلاک
اسرائیلی فوج کے ایک بیان کے مطابق اس نے خدیجہ اسکول کے احاطے میں حماس کے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
کملا ہیرس کا غزہ جنگ کے خاتمے پر زور، اسرائیلی قیادت ناراض
امریکی نائب صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتین یاہو پر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔
حوثیوں کا اسرائیل پر ڈرون حملہ: ایک شہری ہلاک، دس زخمی
اسرائیلی فوج کا خیال ہےکہ تل ابیب پر حملے میں ایک ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کیا گیا۔
فلسطینیوں کے خلاف تشدد: اسرائیلی شہریوں پر امریکی پابندیاں
یہ نئی پابندیاں بیس سے زائد اسرائیلی افراد یا تنظیموں پر امریکہ کی طرف سے پہلے سے عائد مالی پابندیوں کے علاوہ ہیں۔
جرمنی میں گزشتہ برس اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی، رپورٹ
اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ شروع ہونے کے بعد سے جرمن معاشرے میں اسلام اور سامیت مخالف جرائم میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
قطر میں زیر علاج فلسطینی دوبارہ چل پھر سکنے کے لیے پر امید
قطری امیر نے دسمبر میں غزہ کی جنگ میں شدید زخمی ہونے والے 1500 فلسطینیوں کو علاج کے لیے قطر لانے کا اعلان کیا تھا
اسرائیلی فوج کے حملے جاری، غزہ جنگ خطے میں پھیلنے کے خدشات
غزہ میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے ادارے کے مطابق ’’اسرائیلی بمباری کے دوران‘‘ بلدیہ کے پانچ ملازمین ہلاک ہو گئے۔
وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں تیرہ فلسطینی ہلاک
عینی شاہدین نے وسطی غزہ میں نصیرات کے مہاجر کیمپ کے قریب بمباری اور توپ خانے سے گولہ باری کی اطلاعات بھی دی ہیں۔
غزہ فائر بندی کوششیں: امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
امریکہ کے مطابق اسرائیل اس قرارداد پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے اور حماس نے بھی اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
اسرائیلی دفاعی افواج حماس کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایک تہائی سے زائد یرغمالی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی حکومت
اسرائیلی حکام کو یقین ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے ایک تہائی سے زیادہ اب زندہ نہیں ہیں۔
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نیست و نابود کرنے کے اپنے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے۔
اسرائیل کے پاس غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے صرف ’برے آپشنز‘
اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے جاری کارروائیوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی ہلاکت کے باوجود حماس کو تاحال شکست نہیں ہو سکی۔
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
بین الاقوامی عدالت برائے انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 24 افراد ہلاک
اطلاعات کے مطابق نصیرات مہاجر کیمپ میں مارے جانے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
غزہ جنگ کے بعد فلسطینیوں کا مستقبل، عرب ممالک کی سوچ کیا؟
فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام خلیجی ممالک کا موقف تقریباً یکساں نظر آ رہا ہے اور ایک منصوبہ بھی تیار ہے۔
اسرائیل بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرے، مغربی ممالک
مغربی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں عسکری کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔
غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی فوجی ہلاک
ریٹائرڈ کرنل ویبھو انل کالے کی ہلاکت غزہ میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے کسی غیر ملکی کارکن کی پہلی ہلاکت ہے۔
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
اسرائیل اپنے قیام کی 76 ویں سالگرہ حالت جنگ میں منا رہا ہے۔
برلن میں محبت بانٹتے مسلم امام اور یہودی ربی
ایک امام اور ایک ربی برلن میں اپنی اپنی مذہبی برادری کے زخم بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سات اکتوبر کو اسرائیل میں حماس کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی میں برلن کا علاقہ نوئے کؤلن فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا مرکز رہا ہے۔ ایسے میں دو مذہبی رہنماؤں کے درمیان دوستی کیا یہاں موجود کشیدگی میں کمی لا سکتی ہے؟
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے قبضے سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا یہی وقت ہے۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچانا مشکل کیوں؟
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی کی آبادی کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی سامان موجود ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ سامان اس محصور علاقے تک پہنچانے میں مسائل کیا ہیں؟
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش؟
ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں امریکہ سمیت دیگر مغربی اور عرب ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
ہالا رہر رِٹ غزہ جنگ کے معاملے پر استعفی دینے والی امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی تیسری عہدیدار ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
جی سیون وزرائے خارجہ نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مزید کشیدگی روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
ایرانی حملے پر ردعمل کے لیے اسرائیل میں مشاورتی سلسلہ جاری
عالمی رہنما خطے میں جاری کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اسرائیل سے کسی بھی جوابی کارروائی سے گریز کرنےکا مطالبہ کر رہے ہیں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ