You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹرمپ کی مودی سے پاکستان کے ساتھ جنگ سے گریز کرنے کی اپیل
ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات کی اور ان پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ جنگ سے گریز کریں۔
بھارتی افواج کی ہم آہنگی کے سبب پاکستان نے ہتھیار ڈالے، مودی
مودی نے کہا کہ بھارت کی افواج کے درمیان ہم آہنگی نے آپریشن سیندور کے دوران پاکستان کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا۔
بھارت: زہریلا کھانسی سیرپ، بچوں کی اموات، دواسازی کی غفلت
بھارت میں کھانسی کے سیرپ سے ہونے والی اموات کے بعد دواسازی کی صنعت میں اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
بھارت میں کھانے کی پسند و ناپسند صرف ذاتی معاملہ نہیں، بلکہ ملک میں موجود گہری سماجی تقسیم کی بھی آئینہ دار ہے۔
دہلی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور ریبیز کا خطرہ
دہلی میں آوارہ کتوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ان کی وجہ سے ریبیز کا خطرہ بھی۔ اس کا حل تو ممکن ہے لیکن اس کے لیے دہلی کو آوارہ کتوں کے ساتھ ساتھ کچرے کے ڈھیروں سے بھی نجات حاصل کرنا ہوگی۔
بھارت-طالبان قربت: خواتین کے حقوق عالمی تنقید کی زد میں
نئی دہلی میں طالبان کے وزیر خارجہ متقی نے صرف مردوں کی پریس کانفرنس کی، جس پر بھارتی میڈیا نے شدید تنقید کی۔
بھارت: ریاست کیرالہ میں حجاب کا تنازعہ کیا ہے؟
کیرالہ میں کرسچین اسکول میں مسلم طالبہ کے حجاب پہننے پر تنازعے کے بعد، حکومت نے اس کی اجازت دینے کی اپیل کی تھی۔
گوگل کا بھارت میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
گوگل بھارت میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ایک بڑا ڈیٹا سینٹر اور مصنوعی ذہانت بیس قائم کرے گا۔
افغان وزیر خارجہ متقی کا دورہ دارالعلوم دیوبند کے مضمرات
دارالعلوم دیوبند برصغیر کی سب سے قدیم اور نمایاں اسلامی درسگاہ ہے، جسے مشرق کا ’الازہر‘ بھی کہا جاتا ہے۔
بھارت کا فضائی دفاعی نظام اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ کے مساوی؟
بھارت نے ڈرون وار فئیرکے ایک نئے تربیتی ادارے کی مشقوں کا آغاز کر کے اپنی دفاعی حکمت عملی میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔
بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
بھارت کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو مکمل سفارت خانے کے طور پر اپ گریڈ کر رہا ہے۔
خاص صلاحیتوں کے حامل نئی دہلی کے بندر بھگانے والے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بندروں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور ان کی چیرہ دستیوں سے سرکاری عمارتوں کو بچانے کے لیے مخصوص صلاحیت کے حامل بندر بھگانے والے بہت مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔
بھارت اور برطانیہ کی شراکت عالمی استحکام کی بنیاد، مودی
بھارت کے دورے پر آئے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے آج ممبئی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
بھارت کے لیے برٹش ویزا قوانین میں کوئی نرمی نہیں، اسٹارمر
کیئر اسٹارمر بدھ کے روز دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے۔ برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ میں وکیل نے چیف جسٹس پر جوتا پھینک مارا
وکیل راکیش کِشور مبینہ طور پر ہندوؤں کے بھگوان وشنو کے بت کی بحالی سے متعلق بی آر گاوائی کے ریمارکس پر ناخوش تھے۔
بھارت میں سیلاب: درجنوں ہلاکتیں، نیپال اور بھوٹان بھی متاثر
بھارتی صوبے مغربی بنگال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت میں کھانسی کا شربت پینے سے کئی بچے ہلاک
بھارتی وزارت صحت کے مطابق کھانسی کے سیرپ کے نمونے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں ایک انتہائی زہریلا صنعتی مادہ پایا گیا ہے۔
بھارت:سیلیبریٹیز اپنے’پرسنالٹی رائٹس‘محفوظ کیوں کرا رہے ہیں؟
’پرسنالٹی رائٹس‘ کسی شخص کے نام یا شناخت کو تجارتی استحصال سے بچاتے ہیں۔
بھارت میں کم سنی کی شادیوں میں نمایاں کمی، رپورٹ
بھارت نے 2023 کے بعد سے چار لاکھ بچوں کی شادیاں روک کر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
پانچ پاکستانی ایف 16 اور جے ایف 17 طیارے گرائے تھے، بھارت
بھارتی فضائیہ کے مطابق مئی میں بھارت نے پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 کلاس کے پانچ طیارے مار گرائے تھے۔
متنازعہ سر کریک پر بھارت کی پاکستان کو دھمکی
بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اسے 'یاد رکھنا چاہیے کہ کراچی کی سڑک سر کریک سے گزرتی' ہے۔
طالبان کے وزیرِ خارجہ کا اگلے ہفتے بھارت کا دورہ
بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی 9 اکتوبر کو بھارت کا دورہ کریں گے۔
آر ایس ایس کے سو برس ، ہندتوا اور بھارت کی نئی سمت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ يا آر ایس ایس (RSS) اپنے قيام کی ایک صدی مکمل ہونے پر نہ صرف جشن منا رہی ہے بلکہ بھارت کے نظریاتی نقشے کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔ سخت گیر نظریات اور اقلیتوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات، کیا بھارت اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ہوتا جا رہا ہے؟
ہندوتوا تنظیم آر ایس ایس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
پچھلے ایک سو سال کے دوران ہندوتوا کی علمبردار اس تنظیم کی بنیادی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
بھارت: صحافی کا قتل یا حادثاتی موت؟
اتراکھنڈ کی پولیس کا دعویٰ ہے کہ صحافی راجیو پرتاپ کی موت ایک حادثے میں ہوئی،جبکہ ان کی اہلیہ نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
بھارت: اڈانی گروپ کے خلاف مواد کی اشاعت پر عدالتی پابندی
صحافیوں نے خبردار کیا ہے کہ عدالت کے اس فیصلے سے ملک میں ایک خطرناک قانونی نظیر قائم ہو سکتی ہے۔
بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے مگ-21 کو الوداع کہہ دیا
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مگ-21 کے ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی فضائیہ کی پہلے سے کمزور ہوتی ہوئی طاقت مزید کم ہو گئی۔
کرکٹ: بھارت اور پاکستان کی مخالف کھلاڑیوں کے خلاف شکایت
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے پہلگام حملے سے متعلق متنازعہ بیان کے حوالے سے بھارتی کپتان سوریہ کمار کے خلاف احتجاج درج کرایا ہے۔
لداخ: ریاستی حیثیت کے لیے پر تشدد مظاہرے
بھارت کے زیر انتظام خطہ لداخ میں لوگ ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے مظاہرین نے پتھراؤ کیے اور پولیس وین جلا دی۔
بھارت: ’آئی لو محمد‘ تنازعہ اور مسلمانوں کا احتجاج
سخت گیر ہندو گروپوں کو اعتراض ہے کہ ربیع الاول کے دوران ’آئی لو محمد‘ کے نام سے ایک نئی اصطلاح متعارف کرائی گئی ہے۔
بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات
یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مہینوں میں پیدا ہونے والی خلیج کو پاٹنے اور تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔
امریکی H-1B ویزا اب صرف امیروں کے لیے؟
خدشہ ہے کہ اس فیصلے سے بھارت کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندانوں پر شدید اقتصادی بوجھ پڑے گا ۔
کیا پنجاب ہندوتوا مخالفت کی قیمت ادا کر رہا ہے؟
سیلاب کی لپیٹ میں پنجاب کے گاؤں جزیروں سے کم دکھائی نہیں دی رہے ۔ اسے ڈوبتا چھوڑ کر حکومت نے اپنا مُنہ پھیر لیا ہے۔
بھارت: کشمیری دستکاروں پر ٹرمپ ٹیرفس کے اثرات
امریکی صدر ٹرمپ کےعائد کردہ نئے ٹیرفس سے دیہی کشمیر میں بہت سے ہنرمند اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔
امریکہ: چابہار بندرگاہ پر بھارت کے لیے پابندیوں کی چھوٹ واپس
امریکہ نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی ترقی کے لیے بھارت کو پابندیوں سے جو چھوٹ دی تھی، اسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت، پاکستان ایک بار پھر نیزہ بازی مقابلے میں آمنے سامنے
نیرج اور ارشد ندیم کے اولمپک طلائی تمغوں نے بھارت اور پاکستان کے شائقین کو ایتھلیٹکس میں بھی گہری دلچسپی پیدا کردی ہے۔
کرکٹ: مصافحہ نہ کرنے کا تنازعے پر پاکستانی موقف کی جیت؟
اطلاعات ہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مصافحہ نہ کرنے کے تنازعے پر میچ ریفری اینڈی پائکرافٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت: عدالت نے وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات پر روک لگا دی
بھارت کی مسلم تنظیمیں وقف سے متعلق ہندو قوم پرست بی جے پی حکومت کے نئے قانون کی مخالفت کرتی رہی ہیں۔
پاکستان بھارت میچ اور مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
بھارتی حکومت کا اصل امتحان یہ ہے کہ کیا یہ امریکہ کے ساتھ بگڑتے تعلقات کا بوجھ برداشت کر پائے گی یا نہیں۔
بھارت: رادھا کرشنن نے 15ویں نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا
بی جے پی کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے آر ایس ایس سے وابستہ چندراپورم پونّوسامی رادھا کرشنن کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔
چین نے بھارتی فوجیوں کو 'پگھلا‘ دیا، امریکی سینیٹر کا دعوٰی
ایک امریکی سینیٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایسے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس سے بھارتی فوجی پگھل کر رہ گئے۔
بھارت کا اپنے شہریوں کو روسی فوج میں شامل نہ ہونے کا مشورہ
روسی فوج میں بھارتی شہریوں کے بھرتی کیے جانے کی اطلاعات کے درمیان حکومت نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس سے گریز کریں۔
کشمیر: پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پہلی بار کوئی قانون ساز گرفتار
بھارت کے زیر انتظام کشمیر جنوبی کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم کے دوران دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔
بھارت کی ہتھیار برآمد کرنے کی جانب اہم پیش قدمی
بھارت، اب خود کو ایک بڑے ہتھیار ساز اور برآمد کنندہ کے طور پر پیش کرنے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
بھارت اور امریکہ میں تجارتی جنگ، نقصان کس کا؟
امریکہ نے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی ہے، جو دنیا کی بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔
بھارت اور امریکہ کے درمیان ’تعلقات مثبت‘ ہیں، مودی
نریندر مودی نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اب بھی "انتہائی مثبت" تعلقات ہیں۔
دریائے سندھ: زندگی کی علامت یا جنگ کا ہتھیار؟
دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں۔ یہ زندگی ہے، زراعت ہے، بجلی ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے عقیدت کی وجہ بھی ہے۔
بھارت کا پاکستانی، بنگلہ دیشی اقلیتوں کے لیے بڑا فیصلہ
اس فیصلے کو اپوزیشن کے خلاف اور مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے مدنظر بی جے پی کا سیاسی قدم قرار دیا جارہا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے ’مشترکہ بھلائی‘ کا عہد کیا، جبکہ چین اور بھارت نے حریفانہ رویوں کو خیرباد کہتے ہوئے شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے کا عہد کیا ہے۔ کیا یہ نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ