You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بیجنگ کی عسکری منصوبہ بندی ، خطے اور بڑی طاقتوں کی تشویش
کئی ممالک خطے میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور تیزی سے بڑھتی جارحیت کے سبب تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جرمن حکومت کی ہواوے پر ممکنہ پابندی سے چین خفا
جرمن حکومت کے ترجمان نے گوکہ اس دعوے کو مسترد کردیا ہے لیکن چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے 'بالکل مطمئن' نہیں ہے۔
انسانی حقوق کے مقید چینی کارکنوں کی بیویوں کی جدوجہد
اپنے شوہروں کے بنیادی انسانی حقوق کا دفاع کرنے والی ان خواتین نے مجبوراﹰ خود اپنی زندگیوں کو بھی مشکل بنا لیا۔
چین نے روس کو ہتھیار دیے تو 'نتائج‘ نکلیں گے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے امید ظاہر کی ہے کہ بیجنگ یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے ماسکو کو ہتھیار بھیجنے سے باز رہے گا۔
چین میں گھریلو تشدد کے واقعات، حکومت کی شادی مہم پر تنقید
چینی حکومت کی جانب سے شادی کے فروغ کے لیے شروع کی گئی مہم سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔
امریکہ نے مزید درجنوں چینی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
اس نئے اقدام سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پہلے سے ہی کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
چین اور بیلاروس کا یوکرین میں 'جلد از جلد' امن کا مطالبہ
چینی رہنما شی جن پنگ اور الیگزینڈر لوکاشینکو مشترکہ سربراہی اجلاس کے لیے بیجنگ میں ملاقات کر رہے تھے۔
کیا چین میں بیروزگاری مزید بڑھے گی؟
ایک محقق کا کہنا ہے کہ چینی نوجوانوں کے لیے ملازمت تلاش کرنے کا یہ غالباﹰ بد ترین وقت ہے۔
نگرانی پر مامور روسی طیارے پر حملہ
بیلاروس کے ایکٹیوسٹس نے روس کے A-50 طیارے کو حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
’سپلائی چین ایکٹ تیار مصنوعات سے جڑے مسائل کے حل میں ناکام'
جرمن وزرا کا گھانا میں دنیا کی استعمال شدہ اشیاء کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ کا دورہ۔
روس کے ساتھ تعلقات 'چٹان کی طرح مضبوط' ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک مغرب کے دباؤ کے خلاف مزاحمت کی بات ہے، تو اس کے لیے بہتر ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
پاکستان امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کا خواہاں
پاکستان اور امریکہ کبھی قریبی اتحادی تھے لیکن حالیہ برسوں میں تعلقات سرد مہری کا شکار رہے البتہ اب ان میں بہتری آرہی ہے۔
چین نے 'عالمی سلامتی سے متعلق اقدام' کا اعلان کر دیا
عالمی سلامتی سے متعلق ان اقدام کو صدر شی جن پنگ کی اہم تجویز قرار دیا گیا ہے، بیجنگ یوکرین تنازعے پر بھی فکر مند ہے۔
جی ٹوئنٹی قرضوں کی تشکیل نوکا دائرہ وسیع کرے، یورپی یونین
یورپی بلاک کے مطابق درمیانی آمدنی والے ملکوں کو قرضوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جی ٹوئنٹی اپنے فریم ورک میں توسیع کرے۔
میونخ کانفرنس: امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
امریکی لڑاکا طیاروں نے صدر جوبائیڈن کے احکامات پر چینی غبارے کو مار گرایا
پاکستان پر چین کے واجب الادا قرضوں پر امریکہ فکرمند کیوں؟
امریکہ نے اقتصادی بحران سے دوچار پاکستان پرچین اور دیگر ملکوں کے واجب الادا قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا دورہ بھارت
جرمن چانسلراولاف شولس بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر فروری کے آخری ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔
ایرانی صدر چین کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر بیجنگ میں
صدر ابراہیم رئیسی ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ اور اعلیٰ جوہری مذاکرات کار سمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ بیجنگ پہنچے ہیں۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔
چینی لیزرلائٹ سے فلپائنی کوسٹ گارڈ ’نابینا‘ ہوگئے، فلپائن
فلپائنی حکام کے مطابق چینی بحری جہاز سے سبز رنگ کی انتہائی طاقتور لیزر لائٹ براہ راست فلپائنی کوسٹ گارڈز پر ڈالی گئی۔
چینی غبارہ جاسوسی کے ایک بڑے پروگرام کا حصہ تھا، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ چینی غبارہ چالیس ممالک کو نشانہ بنانے والے ایک بڑے نگرانی کے پروگرام کا حصہ تھا۔
جاسوس، ہیکرز، مخبر - چین کس طرح امریکہ کی جاسوسی کرتا ہے؟
چین اپنے سب سے بڑے اسٹریٹجک حریف کے بارے میں خفیہ معلومات کیسے اکٹھی کرتا ہے؟
چینی غبارے کے حوالے سے امریکہ اور نیٹو کی بیجنگ پر نکتہ چینی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غبارہ 'پانچ براعظموں' کو متاثر کرنے والے 'وسیع تر پروگرام' کا حصہ تھا۔
چین کی لاطینی امریکہ میں ’ائیرشپ‘ غبارے کی موجودگی کی تصدیق
چین کا موقف ہے کہ غبارہ طے شدہ راہ سے بھٹک کر "حادثاتی" طور پر لاطینی امریکہ اور کیریبین کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔
مراعات کے باوجود چینی نوجوان کیوں خاندان بڑھانا نہیں چاہتے؟
چینی حکومت کا شرح پیدائش میں اضافے کے لیے مراعات کا اعلان نوجوانوں کو قائل کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے۔
سیٹلائیٹ ہیں تو جاسوس غبارہ کیوں؟
امریکہ نے چینی جاسوس غبارہ اس علاقے کی فضا میں دیکھا ہے، جہاں امریکی بیلیسٹک میزائلز نصب ہیں۔
ایک اور چینی 'جاسوس غبارہ‘ لاطینی امریکہ کے قریب نظر آیا
چینی 'جاسوس غبارہ‘ دکھائی دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
چین کا 'جاسوس غبارہ' امریکی فضائی حدود میں، پینٹاگون
پینٹاگون کے مطابق یہ غبارہ چند روز قبل امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا اور واشنگٹن اس کی نگرانی کر رہا ہے۔
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کیوں کیا ہے؟
مودی حکومت نے مزید جنگی طیارے، جہاز اور ہتھیار خریدنے کے لیے اپنے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
بیجنگ کی چین خلیج آزاد تجارتی زون قائم کرنے کی تجویز
چینی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے گفتگو کے دوران چین خلیج آزاد تجارتی زون قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔
دو ہزار مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین قابض، راہول گاندھی
راہول گاندھی نے مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بھارت کے 2000 مربع کلومیٹرعلاقے پر قبضہ کر چکا ہے۔
چین چیئن جین تائیوان کے نئے وزیر اعظم مقرر
مقامی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد سو سینگ چانگ نے تائیوان کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
چین کی الیکٹرک گاڑیاں
گزشتہ سال چین نے یورپ میں درجنوں گاڑیوں کے ہر قسم کے ماڈل متعارف کرائے ہیں۔
'بھارت مشرقی لداخ میں 26 پیٹرولنگ پوائنٹس گنوا چکا ہے'
یہ انکشاف لداخ کے اہم شہر لیہہ کی ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھارت کے چوٹی کے پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس میں کیا۔
چینی روایتی ادویات اور طریقہ علاج کی واپسی
کورونا کی وبا کے آغاز سے ہی چینی صدر نے زیادہ سے زیادہ چینی روایتی طریقہ علاج کے فروغ پر زور دیا ہے۔
نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'مسائل' پیدا کر رہا ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'اضافی مسائل' پیدا کرنے کے لیے 'چالیں' چل رہا ہے۔
ساٹھ برسوں بعد چین کی آبادی میں کمی
چھ دہائیوں بعد چین کی آبادی میں پہلی مرتبہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جاپان اور بھارت کی پہلی مرتبہ جنگی طیاروں سے فضائی مشقیں
جاپان اور بھارت نے پہلی مرتبہ اپنے اپنے جنگی طیاروں سے مشترکہ فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین: کووڈ پالیسی کے ناقد سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل
یہ اقدام کورونا پابندیوں میں نرمی اور ملک کو دوبارہ کھولنے کے دوران کیا گیا۔
امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کیشیدا کی مجوزہ ملاقات
جاپان نے حال ہی میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں وسیع پیمانے پر توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپی یونین کی چین کو مفت کووڈ ویکسین کی پیش کش
بیجنگ نے کووڈ انیس ویکسین مفت فراہم کرنے کی پیش کش پر فی الحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
جاپان تین ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل تیار کرے گا
جاپانی وزارت دفاع ہزاروں کلومیٹر تک مار کرنے والے کئی جدید ترین میزائلوں کی تیاری کے انتظامات کر رہی ہے۔
تائیوان پر امریکی اور چینی کشیدگی، صورتحال کتنی سنجیدہ؟
چین اور امریکہ کی جانب سے تائیوان کے معاملے پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مغرب کا مقابلہ، چین اور روس کے مابین قربت بڑھتی ہوئی
صدر پوٹن نے مغربی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کو بھی سراہا ہے۔
گھر میں دبکنے کی بجائے ان پانڈا کی طرح سردی سے لطف اٹھائیے
اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سخت سردی میں گرم گرما بستر میں دبکے رہیں اور گھر سے باہر ہی نہ نکلیں۔ مگر یہ پانڈا اس سے بالکل برعکس ہیں۔
جب چینی جیٹ طیارہ امریکی طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے بچا
امریکہ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک چینی جنگی طیارے نے اس کے نگرانی کے ایک مشن میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی۔
چین میں کووڈ کے کیسز میں اضافے پر عالمی ردعمل
چین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کووڈ کے خطرات زیادہ خطرناک تاہم کم شدید ہوں گے۔
تائیوان میں لازمی فوجی سروس کی مدت تین گنا کر دینے کا فیصلہ
تائیوان نے چین کے ساتھ مسلسل کشیدگی کے باعث اپنے ہاں لازمی فوجی سروس کی مدت بڑھا کر تین گنا کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ