You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین، پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ مذاکرات
چین، پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ مذاکرات
ایشیا 2017 کے آئینے میں
چینی صدر کا طاقت کا اظہار، شمالی کوریا کے میزائل اور روہنگیا بحران جیسے معاملات رواں برس ایشیا کے منظرنامے پر چھائے رہے۔
ٹرمپ کی نئی قومی سکیورٹی پالیسی، چین اور روس کا ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ روس دیگر ممالک کے داخلی سیاسی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔
پاکستان: تجارت کے ليے ڈالر کی جگہ يوآن کے استعمال پر غور
پاکستان: تجارت کے ليے ڈالر کی جگہ يوآن کے استعمال پر غور
' چین گوادر کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے ‘
' چین گوادر کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے ‘
چین میں اسمگل شدہ شمالی کوریائی دلہنوں کا غیر یقینی مستقبل
شمالی کوریا کی خواتین غیر قانونی طریقے سے چین کا رخ کرتی ہیں۔ تاہم چین میں ان خواتین کو بطور ’دلہن‘ فروخت کیا جا رہا ہے۔
نیپال میں ماؤ نوازوں کی کامیابی، بھارت کے لیے درد سر
نیپال میں ماؤ نوازوں کی کامیابی، بھارت کے لیے درد سر
چاہ بہار اور گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟
ایران کی چاہ بہار بندرگاہ اور پاکستان کی گوادر پورٹ خطے کے چار ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔
امریکا جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کا باعث ہے، شمالی کوریا
تقریباً گزشتہ آٹھ برسوں میں اقوام متحدہ کے کسی سینیئر اہلکار کا شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ تھا۔
ایرانی بندرگاہ چابہار میں توسیع، گوادر پورٹ کے لیے نیا چیلنج
ایران نے اپنی ایک اہم بندرگاہ چابہار میں توسیعی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
شمالی کوریا ناپسندیدہ جنگی صورتحال کے قریب ہے، امریکا
امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے سے دنیا جنگ کے مزید قریب ہو گئی ہے۔
انٹرنیٹ پر قرض فراہم کرنے والی کمپنیاں بند کرنے کا حکم
اس ملک میں انٹرنیٹ پر قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔
’چین ہم جنس پسندوں پر تشدد بند کرے‘
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ چین میں ہم جنس پسندوں کو مختلف ہسپتالوں میں دی جانے والی عقوبت روکی جائے۔
منیلا آسیان کانفرنس، نگاہیں ٹرمپ مودی ملاقات پر
غیر منصفانہ تجارت کا خاتمہ ضروری ہے، اپیک
ایشیا پیسیفک اکنامک فورم کا دو روزہ سربراہ اجلاس آج ختم ہو گیا ہے۔
ایپک سمٹ:مفاد پرستی کے دور میں ایشیا میں آزاد تجارت
ویت نام ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون (ایپک) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
ٹرمپ کا دورہ چين: شمالی کوريا اور تجارتی امور اہم
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ آٹھ نومبر کو چین کے دورے پر پہنچے۔ اُن کا بیجنگ کے گریٹ ہال کے باہر شاندار استقبال کیا گیا۔
چین کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ جملے
چین کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ جملے
امریکی صدر جاپان پہنچ گئے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایشیائی ملکوں کے دورے کا آغاز کر دیا ہے۔
چین میں قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے والے کے لیے سزا
بلاک چین کیا ہے ؟
بلاک چین ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے بارے میں کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مالی اور انتظامی حوالوں سے دنیا میں ایک نیا انقلاب لا رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بلاک چین کی وجہ سے بہت سی کاروباری ٹرانزایکشنز میں بینک، قانونی مشیر، کاپی رائٹس اور دیگر شعبوں سے وابستہ ادارے غیر ضروری ہوجائیں گے۔ تو آخر بلاک چین ہے کیا ؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
شی جن پنگ کا تصور اب جامعات میں پڑھایا جائے گا
چینی صدر شی جن پنگ ’نظریات‘ اب چین کی سبھی جامعات میں پڑھایا جائے گا۔
بھارت نے شمالی کوریا سے تجارتی تعلقات محدود تر کر لیے
بھارت نے شمالی کوریا سے تجارتی تعلقات محدود تر کر لیے
صدر شی کے نظریات اب چینی کمیونسٹ پارٹی کے آئین کا حصہ
چینی کمیونسٹ پارٹی نے اپنے ایک بہت کم نظر آنے والے فیصلے کے تحت صدر شی جن پنگ کے نظریات کو اپنے آئین کا حصہ بنا دیا ہے۔
تائیوان میں تحریک آزادی کچل دیں گے، چینی صدر کا انتباہ
بیجنگ حکومت ون چائنہ پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے۔
روس اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقیں، تعاون کا نیا باب
روس اور بھارت کی مسلح افواج انیس تا انتیس اکتوبر مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی۔
چین میں گدھوں کی کھال کی بڑھتی مانگ
چین میں گدھوں کی کھال کی بڑھتی ہوئی مانگ پر جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، سات فوجی اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس پر سوار تمام سات اہلکار مارے گئے ہیں۔
’امریکا میں سی فوڈ شمالی کوریا سے جاتا ہے‘
امریکا میں کھایا جانے والا سی فوڈ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کی حکومت کو سرمایہ فراہم کرتا ہے۔
’چین میں روشنیوں کا سیلاب‘
عوامی جمہوریہ چین کے یوم آزادی کے موقع صوبے ژی جیانگ میں روشنیوں کا ایک میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے ایک ہفتے کی عام تعطیل ہوتی ہے اور بالخصوص ژی جیانگ صوبے کے مختلف شہروں میں جیسے رنگ برنگے قمقموں کا سیلاب ہی آ جاتا ہے۔
’اپنے دوست صدر ٹرمپ کی آمد کا منتظر ہوں‘، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ان کے دوست ہیں۔
چینی اور پاکستانی فضائیہ کی مشترکہ عسکری مشقیں
پاکستانی اور چینی فضائیہ نے نیم خودمختار چینی علاقے سنکیانگ میں مشترکہ فضائی مشقیں کیں۔ تئیس تا پچیس ستمبر ہونے والی ان فضائی مشقوں میں پاکستانی JF-17، میراج 2000 اور ZDK-03 جنگی طیاروں نے بھی کمالات دیکھائے۔
شمالی کوریا میں زلزلہ، ایک اور جوہری دھماکہ؟
شمالی کوریا میں تین اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی وجہ دھماکا بتائی گئی ہے۔
شمالی کوریا کے حلیف چین کا اقوام متحدہ کی پابندیوں پرعمل
اقوام متحدہ کی سخت ترین پابندیوں پر شمالی کوریا کے حلیف ملک چین نے عمل شروع کر دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
چین اپنے انتہائی گہرے دوست پاکستان کے پیچھے کھڑا ہے، چین
چین، پاکستان اور افغانستان اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے، چینی وزیر خارجہ
بھارتی آرمی چیف کا بیان کیا عوام کو خوش کرنے کے لیے ہے؟
چین خطے میں انسداد دہشت گردی کے میکانزم کی تیاری میں مصروف
چین اور بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے متفق
بھارتی وزارت خارجہ نے مودی اور شی کی ملاقات کو ’تعمیری اور مثبت‘ قرار دیا ہے۔
جہادی گروپ علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برکس
ترقی پذیر اقتصادیات کے حامل پانچ ممالک کے تنظیم نے پاکستان میں مقیم جہادی گروپوں کو علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا
'جیش محمد، لشکر طیبہ‘، دہشت گرد تنظیمیں ہیں، برکس اعلامیہ
'جیش محمد، لشکر طیبہ‘، دہشت گرد تنظیمیں ہیں، برکس اعلامیہ
برکس، ناکام امیدوں کی تنظیم: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر لیا، شمالی کوریا
شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ’ہائیڈروجن بم‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
ٹرمپ کی پالیسی، جنوبی ایشیا مزید غیر مستحکم ہو جائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان بارے پالیسی سے خطے کی جغرافیائی سیاست غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔
پاکستانی قربانیوں کا احترام کیا جائے، چین
یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب اسلام آباد نے ایک اعلیٰ امریکی اہلکار کا دورہ منسوخ کیا ہے۔
ڈوکلام سے بھارتی افواج کا انخلا شروع، چین مطمئن
بھارت اور چین متنازعہ سرحدی علاقوں سے افواج کے فوری انخلا پر متفق ہو گئے ہیں۔
سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے نظام کے احیاء کا منصوبہ
سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے نظام کے احیاء کا منصوبہ
امریکا پاکستان کے سلامتی کے تحفظات کا احترام کرے، چین
جنوبی ایشیا کے لیے نئی امریکی پالیسی میں پاکستان سے متعلق سخت موقف کے باعث یہ چینی بیان انتہائی اہم ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
سی پیک منصوبے میں اربوں کی خردبرد
پاکستان چین اقتصادی راہ داری منصوبے میں اربوں روپے کی بدعنوانی کا اسکینڈل۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ