You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین میں ایغوروں کا دیس سکیورٹی اسٹیٹ میں تبدیل
چین کا کہنا ہے کہ اُسے اپنے مغربی علاقے سنکیانگ میں مسلمان انتہا پسندی کے ایک سنگین خطرے کا سامنا ہے۔
شمالی کوریا جوابی ’جوہری حملے کے لیے تیار‘
اس فوجی پریڈ میں کم یونگ اُن نے حاضرین سے خطاب نہیں کیا۔
شمالی کوریا پر پُرامن مذاکرات ضروری ہیں، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی بحران کو پُرامن مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے۔
سزائے موت دینے میں چین سب سے آگے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چین میں موت کی سزا پر سب سے زیادہ عمل درآمد کیا گیا۔
چینی صوبے سنکیانگ میں برقعے اور داڑھی پر پابندی کا فیصلہ
چینی حکومت نے شورش زدہ صوبے سنکیانگ میں مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے برقعے پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عالمگیر تجارتی ’دھوکے بازوں‘ کے خلاف ٹرمپ کے دباؤ میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُن ممالک کو ہدف بنانے کا اعلان کیا ہے، جو امریکا کے تجارتی خسارے میں بڑا کردار ادا کر رہے ہیں۔
کیا بھارت و امریکا کی قربت پاکستان کے لیے خطرہ ہے؟
پاکستان نے امریکا و بھارت کے درمیان لاجسٹک تعاون کے شعبے میں ہونے والے معاہدے پر پھر سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی: مذاکرات شروع، کئی بڑے ملک غیر حاضر
ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق اقوام متحدہ کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں لیکن کئی بڑی ایٹمی طاقتیں ان میں شامل ہی نہیں۔
ہانگ کانگ میں چین نواز خاتون نئی سربراہ منتخب
ہانگ کانگ میں چین نواز خاتون سیاستدان کیری لام کو ملک کی نئی سربراہ چن لیا گیا ہے۔
افغان طالبان کی پاکستان آمد، داعش کے خلاف حکمت عملی؟
افغان طالبان کی پاکستان آمد اشارہ ملتا ہے کہ خطے کے ممالک داعش کے خلاف مشترکہ پالیسی بنانے کی کوششیں کر رہے ۔
امریکا اور چین کے تعلقات درست سمت میں بڑھنے چاہییں، چینی صدر
چین کے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
شمالی کوریا کے خلاف فوجی ایکشن کا امکان موجود ہے، ٹِلرسن
امریکی وزیر خارجہ آج کل چین، جنوبی کوریا اور جاپان کے دورے پر ہیں۔ جاپانی دورہ مکمل کر کے وہ جنوبی کوریا پہنچ چکے ہیں۔
یوم پاکستان پر فوجی پریڈ میں چینی اور ترک دستے بھی
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کی تقریبات کے دوران چینی اور ترک فوجی دستے بھی مرکزی فوجی پریڈ میں حصہ لیں گے۔
میانمار تنازعہ: ہزاروں مہاجرین پناہ کے لیے چین پہنچ گئے
حالیہ تنازعے کے نتیجے میں میانمار سے ہزاروں پناہ گزین چین پہنچ رہے ہیں۔
داعش کے خلاف ٹرمپ کے ٹھوس اقدامات تاحال نظر نہیں آئے، اسد
شامی صدر بشار الاسد کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ داعش کے خلاف ٹھوس اقدامات ابھی تک کہیں نظر نہیں آئے۔
’آزاد ہانگ کانگ اور تائیوان بطور الگ وطن قابلِ قبول نہیں‘
چین نے اپنی سالانہ اقتصادی شرح پیداوار کو گزشتہ برس کے مقابلے میں کم کر دیا ہے۔
چینی دفاعی بجٹ میں سات فیصد اضافے کا اعلان
چین نے اعلان کیا ہے کہ سال دو ہزار سترہ میں اس کے دفاعی بجٹ میں سات فیصد کا اضافہ کیا جائے گا۔
ہانگ کانگ کی تیز رفتار معیشت
ہانگ کانگ میں بڑھتی آبادی اور تیز رفتار معیشت کے باعث بے شمار نئے تعمیراتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔ آج کل وہاں کے سب سے بڑے تعمیراتی منصوبے پر ایک جرمن شہری کی کمپنی کام کر رہی ہے۔ 1.8 ارب یورو لاگت کا یہ منصوبہ آخر ہے کیا ؟
ٹرمپ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کے خواہش مند
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔
گزشتہ ایک صدی کے دوران دنیا کے سب سے ہلاکت خیز قحط
اس وقت دنیا کے چار ملکوں میں قحط کی وجہ سے دو کروڑ انسان اگلے چھ ماہ کے دوران بھوک کے ہاتھوں موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
دنیا بھر کو مجموعی اسلحے کا نصف امریکا اور روس نے فراہم کیا
اسپری کے مطابق دنیا بھر میں فراہم کیے جانے والے اسلحے کا نصف امریکا اور روس مہیا کر رہے ہیں۔
خطے میں تبدیلیاں، پاکستان کا رجحان چین اور وسطی ایشیا کی جانب بڑھ رہا ہے
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ تعاون اور خوش اسلوبی سے کام کرنے کی امید رکھتا ہے۔ نفیس ذکریہ کا کہنا ہے کہ توانائی پر بڑھتے انحصار کے باعث اب پاکستان کا رجحان چین اور وسطی ایشیا کی جانب بڑھ رہا ہے۔
پاکستان بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہو گیا
پاکستان بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہو گیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی صدر کو خیرسگالی کا خط
ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار چینی صدر شی جن پنگ کو نئے چینی قمری سال کے آغاز پر نیک تمناؤں کا خط تحریر کر دیا ہے۔
پاکستان حکومت ٹرمپ انتظامیہ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی
پاکستان حکومت ٹرمپ انتظامیہ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی
دہشت گردی کے خلاف جنگ، چین کا پاکستان کی حمایت کا اعادہ
افغانستان سے متعلق مذاکراتی عمل میں پہلی بار بھارت بھی شامل
افغانستان سے متعلق مذاکراتی عمل میں پہلی بار بھارت بھی شامل
اعضاء کی تجارت کے موضوع پر اجلاس، پہلی بار چین بھی شریک
چینی نیا سال، پانڈا بھی خوشیوں میں شامل
چین کے ’کنزرویشن اینڈ ریسرچ سینٹر‘ کی جانب سے نئے چینی سال کے لیے کئی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ خوشی کے اس موقع پر دنیا کے واحد پانڈا کے تین جڑواں بچوں کو بھی نئے سال کی تقریبات میں شامل کیا گیا۔
’چین عالمی سربراہ کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہے‘
’چین عالمی سربراہ کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہے‘
داسو پاور پراجیکٹ: چینی کمپنی کے ساتھ ٹھیکے منسوخ
داسو پاور پراجیکٹ: چینی کمپنی کے ساتھ ٹھیکے منسوخ
چین سے تنازعے میں فوجی کارروائی کوئی حل نہیں، تائیوانی صدر
تائیوانی خاتون صدر سائی اِنگ وین کے مطابق تائیوان کے چین کے ساتھ تنازعے میں فوجی کارروائی مسئلے کا کوئی حل نہیں ہو گا۔
’تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا‘، شی کا ٹرمپ کو پیغام
عالمی اقتصادی فورم میں چینی صدر شی جن پنگ نے ٹرمپ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ’تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا‘۔
داووس کے عالمی اقتصادی فورم میں توجہ کا مرکز چینی صدر
منگل سے شروع ہونے والے امسالہ عالمی اقتصادی فورم میں چینی صدر شی جن پنگ بظاہر ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
چین: الیکٹرک کار کی قیمت صرف ساڑھے آٹھ ہزار ڈالر
برف سے بنے خوبصورت مجسموں کا تہوار
موسم سرما کے اس تہوار کو دنیا کے سب سے رنگا رنگ تہواروں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔
استنبول حملہ، چینی ایغور جہادی کیوں بن رہے ہیں؟
ترک حکام نے استنبول نائٹ کلب میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے سے تعلق کے شبے میں متعدد ایغور مسلمانوں کو حراست میں لیا ہے۔
روس کی افغانستان میں دلچسپی اچانک کیوں بڑھ گئی ہے؟
ماسکو حکومت افغانستان کے مسلح تنازعے سے کئی برس دور رہی ہے۔
چین نے لندن تک پہلی مال بردار ٹرین سروس بھی شروع کر دی
چین نے اپنے ایک مشرقی صوبے سے برطانوی دارالحکومت لندن تک کے لیے پہلی مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹرمپ کے طنزیہ بیانات اور چینی شمالی کوریائی تعلقات کی حقیقت
’امریکا سے تجارت میں بےتحاشا سرمایہ اپنے ہاں لے جانے والے چین کا شمالی کوریا کے معاملے میں امریکا سے تعاون بہت کم ہے۔‘
چین جیش محمد کو ’تحفظ‘ کیوں دے رہا ہے؟
چین فٹ بال کی دنیا میں ریکارڈ توڑنے کی تیاری میں
مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی درخواست ویٹو
چین نے سلامتی کونسل میں بھارتی درخواست ویٹو کر دی ہے، جس میں مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
2016ء: ان بارہ اہم واقعات نے ماحول اور موسم پر اثرات ڈالے
رواں برس ختم ہونے کے قریب ہے اور سیاسی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے یاد رہے گا۔
چین چار ہزار میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن تعمیر کرے گا
اس منصوبے پر 1.5 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔
سن دو ہزار سولہ، اقتصادی راہداری ایک بڑی کامیابی
دو ہزار سولہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے خاصا اہم ثابت ہوا۔
چین میں دو بچوں کی پالیسی، کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ
چین میں موجودہ حکومت نے ایک بچے کی پالیسی ختم کر دی تھی۔ اب جوڑے دو بچے پیدا کر سکتے ہیں۔
تائیوان، ہانگ کانگ کی آزادی کے حامی ’دیواروں سے لڑتی مکھیاں‘
چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ تائیوان اور ہانگ کانگ کی آزادی کے حامی وہ ’مکھیاں ہیں جو محض دیواروں سے سر ٹکرا‘ رہی ہیں۔
’سن 2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی جائے گی‘
’سن 2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی جائے گی‘
افغان امن کے لیے ماسکو میں اجلاس، کابل حکومت لاتعلق
دوسری جانب افغان حکومت نے اس اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 41
اگلا صفحہ