You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت گرنے سے چھ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے کارروائی میں مصروف ہیں۔
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
فوجی بیان کے مطابق ان شدت پسندوں کو گزشتہ تین روز کے دوران افغان سرحد سے در اندازی کی کوششوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔
آپ ہیپاٹائٹس وائرس سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
یہ وائرس گدلے پانی، غیر محفوظ جنسی تعلقات، یا استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے نتیجے میں منتقل ہو سکتا ہے۔
بھارت میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ
ہماچل پردیش مسلسل بارشوں کی زد میں ہے، جہاں اب تک ترسٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
کیا ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسین کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟
طبی ماہرین نے اس خیال کی تردید کی ہے کہ ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسینیشن کے ساتھ کوئی تعلق ہے۔
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
أفغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ روس نے’’جراؑت مندانہ فیصلہ‘‘ کیا ہے اور دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔
پشاور اور کوئٹہ میں عاشور سے قبل سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں محرم کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ پشاور کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے حساس ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: جرمن کوہ پیما کی’قاتل پہاڑ‘ سے کامیاب پیراگلائیڈنگ
ڈیوڈ گوٹلرنے نانگا پربت سے پہلی بار پیراگلائیڈنگ کی کامیاب پرواز کے زریعے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
اس یاترا کا آغاز پہلگام سے کیا گیا، جہاں پر اپریل میں کیے گئے حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں۔
بالی جزیرے پرکشتی ڈوب گئی،چار افراد ہلاک تیس کی تلاش جاری
انڈونیشی جزیرے میں ایک کشتی ڈوبنے کے واقع میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ 31 مسافروں کو بچالیا گیا جبکہ 30 کی تلاش جاری ہے۔
بھارت کی ’کولہا پوری چپّلوں‘ کا تنازع کیا ہے؟
اطالوی فیشن برانڈ پرادا نے تسلیم کرلیا ہے کہ اس کے لیڈیز فٹ ویئر کا نیا ڈیزائن بھارت کے کولہا پوری چپّلوں سے متاثر ہے۔
جاپان: نو سو زلزلے کے جھٹکوں سے مقامی افراد کی نیند حرام
جاپان کے جزائر پر نو سو سے زیادہ بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے مقامی رہائشیوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔
بھارت میں پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دوبارہ پابندی
بھارت نے پاکستانی اداکاروں اور کھلاڑیوں سمیت بیشتر معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پھر سے پابندی عائد کر دی ہے۔
پاک۔امریکہ دفاعی تعلقات: پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ امریکہ
ایک دہائی سے زائد عرصے میں پاکستانی فضائیہ کے کسی حاضر سروس سربراہ کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ تھا۔
پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ایک ہفتے میں 64 افراد ہلاک
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں سے سب سے زیادہ متاثرصوبہ خیبرپختونخوا تھا۔
باجوڑ بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق دھماکہ سٹرک کنارے نصب کیے گئے ایک بم کے پھٹنے سے ہوا، جس کا نشانہ ایک سرکاری گاڑی تھی۔
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
دلائی لامہ کے بعض بیانات سے تبتی بودھوں کے روحانی پیشوا کے جانشین کے متعلق اب تک تذبذب کی صورت حال تھی۔
پرنٹنگ کا آغاز کیسے ہوا؟ جاننا ہے تو پرنٹنگ پریس میوزیم چلیں
پاکستانی شہر کراچی میں حال ہی میں قائم کیا گیا پرنٹنگ پریس میوزیم اشاعت و طباعت کی شاندار تاریخ سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ میوزیم اسی عمارت میں بنایا گیا ہے، جہاں کراچی کی اولین پرنٹنگ پریس قائم کی گئی تھی۔ اس میوزیم کی سیر کراتے ہیں رفعت سعید۔
کواڈ گروپ کا نایاب معدنیات سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان
کواڈ گروپ چاہتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے لیے ضروری اہم معدنیات کے شعبے میں چین کے غلبے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ
بھارت کی جانب سے 'پانی کو ہتھیار بنانے' کے پیش نظر پاکستان نے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
زراعت میں جدید طریقے فائدہ مند کیوں؟
بہاولپور کے نوجوان کسان، جدید اور پائیدار زرعی طریقوں کو اپنا کر گرین ایگریکلچر کی راہ پر گامزن ہیں۔ یہ نوجوان کسان اب اپنے تجربات کو دوسروں تک پہنچا کر ماحول دوست زراعت کو فروغ دے رہے ہیں، جو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک امید ہے۔ بہاولپور سے سمیرا لطیف۔
مخصوص نشستوں پر فیصلہ، سپریم کورٹ کے اپنے اختیارات چیلنج؟
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اس کی جماعتی حیثیت اور مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا ہے۔
بھارتی آئین: سیکولر اور سوشلسٹ جیسے الفاظ پر نیا تنازعہ
گزشتہ ہفتے بھارت میں ایمرجنسی کے پچاس برس مکمل ہونے پر جمہوریت کے سیاہ ترین دور کو یاد کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری کمزور، ایچ آر سی پی
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی سالانہ رپورٹ میں کے پی میں دہشت گردی اور لاقانونیت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
معززینِ شہر کے درمیان گناہگار 'بازاری عورتیں‘
سعدیہ مظہر
کیا ایک معاشرے میں معزز ہونا صرف مرد کا حق ہے؟ کیا عورت کو اپنی رائے یا اپنا ردِعمل دینے کا کوئی حق نہیں؟
پاکستان کی خاتون اسپورٹس بائیک ریسر
فریال اشرف اسپورٹس بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کے لیے ایک انسپریشن بھی بن رہی ہیں۔
بھارت:کیمیکل پلانٹ دھماکے میں تین درجن سے زائد افراد ہلاک
بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق سیگاچی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہو گئی ہے۔
کیا بدھ مت کا تبتی نظریہ 'لامہ' برقرار رہ سکے گا؟
بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اشارہ کیا ہے کہ بدھ مت سے متعلق تبتی ادارہ ان کی موت کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
پاکستان کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت گوکہ علامتی ہے لیکن وہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
انسانی حسن کی قیمت، گدھوں کا ’قتل عام‘
ایک برطانوی چیرٹی کی رپورٹ کے مطابق چینی دوا ’’ایجیاؤ‘‘ کی تیاری کے لیے سالانہ ساٹھ لاکھ گدھے زبح کیے جارہے ہیں۔
معمر افراد کی دیکھ بھال کے ادارے
آمنہ سویرا
گزشتہ دنوں ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ خان کی موت پر اولاد کی نالائقی اور سماج کی بے حسی کا ذکر سننے کو ملا۔
دفاعی بجٹ میں اضافہ، اخراجات بھی تو کم ہو سکتے تھے
فوجی بجٹ میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں یہ بحث جاری ہے کہ فوج غیرجنگی اخراجات میں کمی کیوں نہیں کرتی؟
کراچی میں گرمی کی شدت، انسان کیا پرندے بھی پریشان
کراچی کی شدید گرمی سے بچنے کے لیے نہ صرف انسان بلکہ کبوتر بھی سر چھپانے کے لیے چھاؤں یا قدرے ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اگر ان کے لیے چوراہوں پر باقاعدہ شیلٹرز کا انتظام کیا جائے یا شہر میں مزید درخت لگائے جائیں تو یہ بے زبان پرندے خود کو گرمی سے محفوظ رکھ پائیں گے۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
بھارت: جنگی طیاروں کے نقصان کا اعتراف پھر اس کی وضاحت؟
بھارت کے ایک دفاعی اتاشی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے ابتدا میں بھارتی جنگی طیاروں کا نقصان ہوا تھا۔
بروشسکی زبان میں پاکستان کی پہلی فیچر فلم
اقوام متحدہ نے بروشسکی کو دنیا کی معدوم ہوتی ہوئی زبانوں میں شامل کیا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ایک اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
ہفتے کے روز شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملے میں کم از کم چودہ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
پاکستان میں کرپٹو پر پابندی ہے، مگر حکومت عالمی طاقتوں، خاص طور پر امریکہ کے ساتھ ہر ملاقات میں اسے موضوع بناتی ہے۔
شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ، تین ہلاک متعدد زخمی
بھارت میں شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہو گئے۔
بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں ’ڈینگی بخار کی تباہی‘
کچھ ہسپتال اس ممکنہ طور پر جان لیوا وائرس کے مریضوں سے اتنے بھر چکے ہیں کہ مریضوں کا علاج فرش پر لٹا کر کیا جا رہا ہے۔
بلوچستان: سرکاری ملازمین کی ہڑتال ، انتظامی ڈھانچہ مفلوج
بلوچستان میں گرینڈ الائنس کی کال پر ہونے والے اس احتجاج میں تمام صوبائی محکموں کے ملازمین شریک ہیں ۔
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
چین میں کئی دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد ہفتے کو شہر رونگ ژانگ بھی زیرآب آگیا۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے دروازے بند
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے پنجاب اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔
چینی الیکٹرک گاڑیوں کا کرشمہ تھمتا ہوا؟
قیمتوں کے مقابلے نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے سب سے بڑے ادارے بی وائی ڈی کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں قیمتیں کم کرے اور پیداوار سست بنائے۔
ہائیڈل برگ میں اقبال کا آشیانہ ’بے توجہی کا شکار‘ کیوں؟
اس مکان نے اقبال کے فکری سفر کے ابتدائی ایام دیکھے لیکن آج یہ ایک نجی رہائش کے طور پر خاموش کھڑا ہے۔
پاکستان: طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں 24 افراد ہلاک
پاکستانی کے شمال مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں سوشل میڈیا پر کیسا ردعمل رہا؟
گذشتہ چند روز سے ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
لو گرو میں ماہرہ خان کا کردار کچھ مختلف کیوں؟
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی فلم لو گرو نے ایک بار پھر سینما کی رونقیں بحال کردی ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی ماہرہ خان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں سے چرائی گئی گندم خرید رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ