You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانیوں کی شمسی توانائی میں بڑھتی دلچسپی سے حکومت خوفزدہ؟
پاکستان میں لوگ بجلی کے لیے قومی گرڈ کو چھوڑ کر بڑی تیزی سے شمسی توانائی کی طرف جا رہے ہیں۔
بھوکے بچوں کے لیے سینکڑوں ٹن امریکی امدادی خوراک ضائع
دبئی کے گودام میں رکھی ضائع ہونے والی اس خوراک کو تلف کرنے پر مزید ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر خرچ ہوں گے۔
برطانیہ نے پی آئی اے پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنرکے مطابق یہ پابندی دونوں ممالک کے حکام کے مابین ’وسیع مشاورت‘ کے بعد ختم کی گئی ہے۔
متوسط آمدن والے ممالک میں گوشت اور دودھ کی مانگ میں اضافہ
ایف اے او نے کہا ہے کہ یہ ترقی پذیر ممالک میں رہنے والے بہت سے لوگوں کو بہتر غذائیت میسر آنے کی نشاندہی کرتا ہے۔
ٹرمپ ٹیرفس: یورپی یونین فوری تجارتی معاہدے کے لیے کوشاں
امریکی صدر نے یکم اگست سے جاپان اور جنوبی کوریا جیسے شراکت داروں کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان: پی آئی اے کی نجکاری کے لیے مشروط منظوری
یہ پیشرفت حکومت کی جانب سے قومی ایئرلائن سمیت مالی بوجھ بنے ہوئے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا حصہ ہے۔
چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں تیزی
چین میں روبوٹکس کی صنعت شاید فی الحال عروج پر نہیں ہے لیکن یہ تیز رفتاری سے آگے ضرور بڑھ رہی ہے۔
پاکستان میں کرپٹو اتھارٹی کا قیام، ماہرین کے خدشات برقرار
حکومت نے ورچوئل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے، اور ڈیجیٹل اثاثوں کے ریاستی ریزرو بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مری بریوری کی الکوحل پر سافٹ ڈرنکس کو ترجیح
مری بریوری اب بیئر اور دیگر الکوحل کی پراڈکشن کے ساتھ ساتھ انرجی اور سافٹ ڈرنکس کی پیداوار کو ترجیح دے رہی ہے.
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، چینی کار ساز کمپنی کی آمد
ماحولیاتی آلودگی اور ایندھن کی بلند قیمتیں، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کے حق میں کئی مضبوط دلائل موجود ہیں۔
جرمن باشندوں کے لیے تنخواہوں پر گزارہ کرنا مشکل کیوں؟
جرمنی میں ایسے کُل وقتی کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، جن کا اپنی اجرت پر گزر بسر کرنا بہت مشکل ہے۔
ٹرمپ نے ٹیکسوں اور اخراجات میں کمی کے بل پر دستخط کر دیے
صدر ٹرمپ نے امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر ٹیکسوں اور ریاستی اخراجات میں کمی کے ایک بہت بڑے پیکج پر دستخط کر دیے۔
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
پاکستان میں کرپٹو پر پابندی ہے، مگر حکومت عالمی طاقتوں، خاص طور پر امریکہ کے ساتھ ہر ملاقات میں اسے موضوع بناتی ہے۔
امریکہ۔ای یو تجارتی معاہدہ ’فوری اور آسان‘ ہو، جرمن چانسلر
میرس نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکہ کے ساتھ ایک ’’سست اور پیچیدہ‘‘ کے بجائے ’’فوری اور آسان‘‘ تجارتی معاہدہ کرنا چاہیے۔
آن لائن شاپنگ پر ٹیکس، خواتین اور نوجوان انٹرپرنیورز کے لیے مسائل کا باعث بنے گا؟
پاکستان کے 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں آن لائن شاپنگ پر 18 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے آن لائن خریداری مہنگی ہو گی اور خدشہ ہے کہ ای کامرس مارکیٹ کو بھی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان، امریکہ تجارتی معاہدہ: اگلے ہفتے حتمی شکل متوقع
ٹرمپ کے ٹیرف کے حوالے سے اقدامات کے تحت پاکستان کو امریکہ کو برآمدات پر 29 فیصد ٹیرف کا سامنا ہے۔
چینی کی برآمد سے درآمد تک: حکومتی پالیسیوں میں تضاد کیوں؟
پاکستان نے پہلے 7.5 لاکھ ٹن چینی برآمد کی اب پانچ لاکھ ٹن درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی: کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ کا منصوبہ پارلیمان میں
جرمن وزیر خزانہ نے رواں برس کے لیے بجٹ کا جو منصوبہ پیش کیا ہے، اس میں دفاع اور انفراسٹرکچر میں بڑی سرمایہ کاری شامل ہے۔
پاکستان سے روس تک مال بردار ریل سروس کا آغاز
یہ ریل ایران، ترکمانستان اور قازقستان سے گزرتے ہوئے تقریبا 6,000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی، جس میں 18 سے 22 دن لگیں گے۔
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
مقامی تاجروں کے مطابق پاک ایران سرحد کی بندش کے سبب بلوچستان میں ستر فیصد سے زائد پٹرول اسٹیشنز بند ہو چکے ہیں۔
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
یورپ میں گزشتہ برس الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے بعد اب ان کی فروخت ایک بار پھر بڑھ رہی ہے۔
وفاقی بجٹ 2025: معاشی استحکام یا عوامی مشکلات کا نیا دور؟
ماہرین اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ ’کمزور اور غیر شفاف‘ فیصلوں سے ملک ایک نئے مالیاتی بحران کی طرف جا سکتا ہے۔
پاکستان کا 17.5 ٹریلین روپے کا بجٹ: قرض پہلے، لوگ بعد میں
پاکستانی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے 17.5 ٹریلین روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے۔
پاکستان کے نئے بجٹ میں نیا کیا ہو سکتا ہے؟
پاکستان دفاعی اخراجات پر تقریباً 20 فیصد کا اضافہ کر سکتا ہے، جبکہ اگلے برس شرح نمو 4.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پاکستان: رواں مالی سال اقتصادی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کی توقع
رواں مالی سال میں جولائی سے اپریل تک پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.9 بلین ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔
ماحولیاتی تبدیلیاں اور بھارتی کسانوں کی خودکُشیوں میں اضافہ
کئی بھارتی علاقوں کے کھیتوں میں اب ’امید کے بجائے صرف مایوسی اُگ‘ رہی ہے۔
امریکہ سے تجارتی کشیدگی کے باعث چینی برآمدات متاثر
اس بارے میں ایک رپورٹ لندن میں امریکی اور چینی حکام کے مابین تجارتی مذاکرات کے آغاز سے چند گھنٹے قبل سامنے آئی۔
سعودی عرب ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کا مرکز بن جائے گا؟
بین الاقوامی کمپنیاں کم ٹیرفس والے ممالک میں اپنا سیٹ اپ نئے سرے سے شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
جرمنی: ایک سال میں ایک لاکھ صنعتی ملازمتیں ختم
ایک آڈٹنگ اور کنسلٹنگ فرم کے مطابق جرمن صنعت میں ایک برس کے اندر ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں ختم ہوئی ہیں۔
غیر رجسٹرڈ عازمین کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کر دیا گیا
پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور اردن سمیت گیارہ سے زائد ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی اور ٹورسٹ ویزے پر پابندی ہے۔
چیلنجز کے باوجود اینویڈیا کی پوزیشن مستحکم
اضافی محصولات اور چینی مارکیٹ میں فروخت پر جزوی پابندیوں کے باوجود رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چپ بنانے والی کمپنی اینویڈیا کا ریونیو 44 بلین ڈالر رہا۔
عدالت نے ٹرمپ کے ’لبریشن ڈے‘ ٹیرفس عارضی طور پر بحال کر دیے
بدھ کو ایک تجارتی عدالت نے یہ کہتے ہوئے کہ صدر نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے، ان پر روک لگا دی تھی۔
یورپی امریکی تجارتی کشیدگی میں قدرے سکون
امریکہ یورپی یونین سے درآمدات پر بڑی حد تک انحصار کرتا ہے۔ واشنگٹن اور برسلز نے ٹیرف معاہدے کی ڈیڈلائن مؤخر کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے یورپی کاروباری منڈیوں میں قدرے سکون کی لہر پیدا ہوئی ہے، کم از کم فی الحال۔
پی آئی اے کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار: ڈیڈ لائن میں توسیع
پاکستانی حکومت نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کے اظہار کے لیے طے شدہ مدت میں توسیع کر دی ہے۔
پاکستان: بٹ کوائن اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے اضافی بجلی
بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کو توانائی فراہم کرنے کے لیے قومی سطح کے منصوبے کا یہ پہلا مرحلہ ہے۔
پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کتنی مفید؟
چین کی بھاری سرمایہ کاری اب تک پاکستان کے لیے کتنی مفید ثابت ہوسکی ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں اسی سوال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اسپیشل ٹیکنالوجی زونز: کاغذی اصلاحات ہی کافی ہیں کیا؟
متعدد ماہرین نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے حوالے سے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان مہنگائی میں کمی کا ہدف پورا کرے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح پانچ سے سات تک رکھے۔
ٹرمپ ٹیرفس: یورپی یونین اقتصادی نمو کے اہداف بدلنے پر مجبور
یورپی یونین نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بھاری محصولات کے تناظر میں یورو زون کی اقتصادی نمو کے اہداف میں کمی کر دی ہے۔
گندم اگانے والے پاکستانی کسانوں کی بدحالی
پاکستان میں گندم کی کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے مگر حالیہ چند برسوں سے گندم کے کاشت کار بدحالی کا شکار ہیں۔
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات خطے میں طاقت کے توازن میں کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟
پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ
پاک چائنہ اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے بعد پاکستان میں چینی زبان سیکھنے کا رحجان پیدا ہو گیا تھا تاہم اب پاکستان میں چینی زبان کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
بیلجیم نے جوہری توانائی سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا
پارلیمانی منظوری کے بعد 2003ء کا وہ قانون منسوخ ہو گیا، جس کے تحت رواں برس تمام نیوکلئیر ری ایکٹرز بند کر دیے جانے تھے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
امریکہ اور چین دو طرفہ محصولات کی نوے روزہ معطلی پر متفق
دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابین یہ اتفاق رائے جنیوا میں ہونے والے باہمی مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آیا۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان سمیت کئی ممالک میں فصلوں کی پیداوار نصف کر سکتی ہیں۔
امارات گروپ کو مسلسل تیسرے سال بھی ریکارڈ منافع
دبئی کے امارات گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اسے مسلسل تیسرے سال ریکارڈ کاروباری منافع ہوا ہے۔
ای آبیانہ وصولی، پنجاب کے کسانوں کے لیے درد سر
پنجاب حکومت کی طرف سے متعارف کرایا گیا ای آبیانہ نظام شدید تنقید کی زد میں ہے۔
معدنیاتی وسائل سے مالا مال یوکرین
یوکرین میں ان معدنیات اور خام دھاتوں کے وسیع قدرتی ذخائر موجود ہیں، جو ہائی ٹیک مصنوعات اور الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں بنانے کے لیے اہم ہیں۔ حال ہی میں امریکہ اور یوکرین کے مابین طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت یہ دونوں ممالک ان وسائل کی ترقی اور کان کنی کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
سستی چینی مصنوعات کی یلغار سے لے کر نئی ای کامرس حکمت عملی تک، پاکستان کس طرح اس تجارتی طوفان کا مقابلہ کر سکتا ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ