You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان کی مالی امداد کے وعدے پورے کیے جائیں، امریکی وزیر خارجہ
اوباما انتظامیہ نے اپنے یورپی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لیے کیے جانے والے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ یورپ میں قرضوں کے بحران کے باعث مالی امداد کے وعدے پورے نہ ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔
افغانستان: خواتین پر روز افزوں تشدد
افغانستان میں صنفی تشدد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کم عمر لڑکیوں کی زبردستی شادی کر دی جاتی ہے، بیویوں اور بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ’اخلاقی جرائم‘ کے لیے خواتین کو انتہائی سخت سزائیں دی جاتی ہیں۔
دہشت گردی، عالمی انڈیکس کا اجراء
امریکا اور آسٹریلیا میں قائم انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے آج گلوبل ٹیررازم انڈیکس جاری کیا ہے، جس کے مطابق گزشتہ عشرے کے دوران عراق، پاکستان اور افغانستان دہشت گردانہ حملوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
فوجی انخلاء سے افغانستان کی سلامتی میں خلا پیدا نہ ہو، حنا ربانی کھر
پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے اپنے دورہء برسلز کے دوران مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجی مشن کے خاتمے بعد وہاں ’سلامتی کے معاملے میں خلا‘ پیدا نہیں ہونا چاہیے۔
افغان ورکرز اور پناہ گزين تہران حکومت سے نالاں
افغانستان اور ايران محض پڑوسی ملک ہی نہيں بلکہ دونوں کے درميان تاريخی اور ثقافتی تعلقات بھی قائم ہيں۔ تاہم گزشتہ چند سالوں سے ايران ميں بسنے والے افغان پناہ گزينوں کو متعدد سختيوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جلال آباد میں نیٹو ایئر بیس پر طالبان کا بڑا حملہ، متعدد ہلاکتیں
افغانستان میں طالبان خودکش حملہ آوروں نے آج اتوار کو جلال آباد شہر کے ایئر پورٹ پر نیٹو کے ایک فضائی اڈے پر حملہ کیا، جس میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد غیر ملکی فوجی زخمی ہو گئے۔
افغانستان ميں قسم قسم کے توانائی بخش مشروبات
افغانستان ميں طرح طرح کے چونکا دينے والے ناموں کے ساتھ توانائی بخش مشروبات کو متعارف کرايا جا رہا ہے۔ طالبان جنگجو تک ان کے شيدائی بن گئے ہيں۔
پاکستان اور افغانستان قیدیوں کی رہائی کے لیے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر متفق
پاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کے قیدیوں کی رہائی کے لیے اعلان کردہ مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹيجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر بھی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔
القاعدہ افغانستان میں دوبارہ مضبوط ہو سکتی ہے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ اب بھی افغانستان میں اپنی بنیادیں مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے۔ لیون پنیٹا کے بقول اس تنظیم کے خلاف کارروائی آئندہ کئی سالوں تک امریکا کا اہم مشن ہو سکتا ہے۔
کابل بینک فراڈ کی تفتیش پیچیدہ: تفتیش کار پرعزم
افغانستان میں کرپشن کی سطح انتہائی بلند خیال کی جاتی ہے اور ایسے میں کابل بینک میں ہونے والی کروڑوں ڈالر کی چوری کی تفتیش دو برس بعد بھی مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ تفتیش کاروں کو سنگین دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔
بين الاقوامی فوجی انخلا کے بعد کا افغانستان
رمن کابينہ آج افغانستان ميں جرمن فوج کی ذمہ داريوں کے بارے ميں پھر سے تعين مررہی ہے ليکن بين الاقوامی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے حالات کيا ہوں گے، اس پر بہت سے افغان بھی بہت متفکر ہيں۔
افغانستان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، برلن کی یقین دہانی
وفاقی جرمن حکومت نے افغانستان کو یقین دلایا ہے کہ 2014ء میں اتحادی جنگی دستوں کی واپسی کے بعد بھی اس ملک کی مدد کی جاتی رہے گی اور برلن حکومت کابل کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔
افغانستان سے فرانسيسی فوجی دستوں کی واپسی، طالبان کا رد عمل
طالبان کے ايک کمانڈر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تعینات فرانسيسی افواج کے قبل از وقت انخلاء میں ان کے نيٹ ورک کی جانب سے کيے جانے والے حملے اور ديگر کارروائياں معاون ثابت ہوئی ہیں۔
افغانستان میں زچہ و بچہ کی صحت کو لاحق خطرات
پیدائش کے وقت زچہ و بچہ کی اموات کے حوالے سے افغانستان کا ریکارڈ خاصا خراب رہا ہے تاہم اس میں گزشتہ دس برسوں کے دوران کچھ بہتری ہوئی ہے لیکن اب ایسے خدشات ابھر رہے ہیں کہ اس ضمن میں کی گئی پیشرفت کو خطرات لاحق ہیں۔
پشاور: سکیورٹی خدشات اور خوف کی لہر
پشاور کے نواحی علاقے بڈہ بیر میں ایک پولیس چوکی پر عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 2 اہلکاروں کے ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے کے بعد شہر میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سکیورٹی سخت ہے لیکن دہشت گردی کے واقعات جاری ہیں۔
افغانستان ميں موت کی سزا پر مغرب کی تنقيد
افغانستان ميں پچھلے کچھ عرصے سے موت کی سزاؤں ميں اضافہ ہوا ہے۔ اس پر انسانی حقوق کی تنظيموں اور يورپی يونين نے اعتراض کيا ہے۔
ملالہ کے خلاف فتویٰ، متضاد اطلاعات
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم لال مسجد کی انتظامیہ نے برطانوی شدت پسند اسلامی گروپ المہاجرون کے ملالہ یوسفزئی کے خلاف فتویٰ حاصل کرنے کے منصوبے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان ميں افيون کی پيداوار ميں اضافہ
قوام متحدہ کی منشيات کے بارے ميں تازہ ترين رپورٹ کے مطابق افغانستان ميں پوست کی کاشت ميں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اُس زرعی اراضی کا رقبہ بڑھتا جا رہا ہے، جس پر کسی اور فصل کے بجائے پوست اگائی جا رہی ہے۔
افغانستان میں فرانسیسی لڑاکا مشن کا اختتام
پیرس حکومت کی جانب سے جنگ زدہ افغانستان سے جلد از جلد اپنے دستوں کے انخلاء کے فیصلے کے بعد آج منگل بیس نومبر سے فرانس نے اس ملک میں اپنا مشن ختم کر دیا ہے۔ اگلے مہینے تک تمام فرانسیسی لڑاکا دستے افغانستان چھوڑ دیں گے۔
جرمنی کا افغانستان سے فوجی انخلاء کا منصوبہ
جرمن وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے افغانستان سے جرمن افواج کے انخلاء کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس کے مطابق فروری 2014ء تک افغانستان میں جرمن فوجیوں کی تعداد کم ہو کر 3300 رہ جائے گی۔
طالبان رہنماؤں کی جلد رہائی کا امکان ہے
اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان وفد کے ساتھ گزشتہ تین روز سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں ان طالبان راہنماؤں کی رہائی پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
پاکستان کا متعدد افغان طالبان قیدیوں کی رہائی پر اتفاق
پاکستان نے افغان امن کونسل کے ساتھ مذاکرات کے بعد متعدد افغان طالبان قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔ اس ممکنہ اقدام کا مقصد افغانستان ميں امن کے قيام کے ليے مفاہمتی عمل ميں مدد فراہم کرنا ہے۔
پيٹرياس کے بعد جنرل ايلن بھی تحقيقات کی زد ميں
ايک امريکی دفاعی اہلکار کے مطابق جنرل جان ايلن کی ايک خاتون کے ساتھ مبينہ ’نا مناسب گفتگو‘ کے شواہد ملے ہيں۔ يہ وہی خاتون ہيں جو سی آئی اے کے سابق ڈائريکٹر ڈيوڈ پيٹرياس کے اسکينڈل ميں مرکزی کردار کی حامل ہيں۔
افغانستان کو جرمنی کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی پر جرمن وزیر دفاع کے شکوک و شبہات
کابل کی طرف سے جرمنی سے ہیلی کاپٹرز، طیاروں اور بھاری ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست کی گئی ہے۔
کرزئی کا دورہء بھارت، تعلقات بڑھانے کے عہدوپيمان
افغان صدر حامد کرزئی نے دورہ بھارت کے موقع پر چار اقتصادی معاہدوں پر دستخط کيے ہيں۔ ان کے دورے کا ايک مقصد بھارت کو افغانستان ميں مزيد سرمايہ کاری کی ترغيب دينا ہے۔
طالبان قیادت کے کہنے پر مذاکرات میں شرکت ممکن، حقانی گروپ
افغانستان میں طالبان کے حقانی گروپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات میں حصہ لے سکتا ہے تاہم ایسا صرف افغان طالبان کی مرکزی قیادت کی ہدایت پر ہی کیا جائے گا۔
پاک افغان امن مذاکرات، ’طالبان کے بغیر بے سود‘
افغانستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اپنے ملک میں قیام امن کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔ مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کو امن عمل میں شامل کیے بغیر یہ مذاکرات کچھ زیادہ سود مند ثابت نہیں ہو سکتے۔
بھارتی سرمايہ کاری کے خواہاں ہیں، افغان صدر
افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے دورہء بھارت کے دوران بھارتی وزير اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی ہے، جس ميں صدر کرزئی نے افغانستان ميں سرمايہ کاری اور اقتصادی ترقی سے جڑے معاملات کو مرکزی اہميت دی۔
طالبان انتہائی کمزور: جرمن جنرل
افغانستان ميں طالبان بہت زيادہ کزور ہو گئے ہيں۔ یہ کہنا ہے افغانستان ميں بين الاقوامی فوج آئی سيف کے ترجمان جرمن جنرل گنٹر کاٹس کا، جنہوں نے کابل ميں ديے گئے ايک انٹر ويو ميں سلامتی کی صورتحال کا ايک جائزہ پیش کيا۔
جرمن وزير دفاع افغانستان کے دورے پر
يورپی ملک جرمنی کے وزير دفاع تھوماس ڈے ميزيئر سوموار کی صبح افغانستان کے اچانک دورے پر پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے افغان سکيورٹی فورسز کو سراہتے ہوئے کہا کہ افغان اہلکار تقريبا اپنے اہداف تک پہنچ چکے ہيں۔
ملالہ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے: زرداری
پاکستان میں تین ملین سے زائد غریب بچوں کے والدین سے کہا گیا ہے کہ اگر ان کے بچے تعلیم حاصل کرنے اسکول جائیں گے تو انہیں نقد وظیفے دیے جائیں گے۔
افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلاء، اسلام آباد میں سیمینار
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور جرمن ادارے آڈیناؤر اشٹفٹنگ کے ایک سیمینار میں مقررین نے کہا کہ اگر افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلاء سے قبل مطلوبہ اقدامات نہ اٹھائے گئے تو یہ ملک خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے۔
سولہ افغان شہریوں کا قتل: امریکی فوجی کے خلاف مقدمے کا آغاز
افغانستان میں گزشتہ مارچ میں نشے کے عالم میں 16 افغان باشندوں کے قتل کے ملزم امریکی فوجی کے خلاف مقدمے کی ابتدائی سماعت آج پیر سے شروع ہو رہی ہے۔
ہلیری کلنٹن کی ’سمارٹ پاور پالیسی‘
نیو یارک ٹائمز نے ہلیری کلنٹن کو ’ایک روک اسٹار سفارتکار‘ قرار دیا ہے۔ کلنٹن کی پذیرائی منگولیا کے صدارتی محل سے لے کر جارج واشنگٹن ٹاؤن یونیورسٹی تک میں کی گئی ہے۔
افغانستان: صدارت کے لیے طالبان بھی امیدوار ہو سکتے ہیں
افغان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں طالبان بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام جنگ زدہ ملک کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہو سکتا ہے۔
افغانستان میں خدمات پر آسٹریلوی فوجی کے لیے وکٹوریہ کراس
افغانستان ميں خدمات انجام دينے والے ايک آسٹريلوی فوجی کو جمعرات کو وکٹوريہ کراس نامی اعلیٰ عسکری اعزاز دے دیا گیا۔ افغانستان کی قريب دس سالہ جنگ میں اس سے قبل یہ اعزاز اب تک صرف دو دیگر آسٹريلوی فوجیوں کو دیا گیا تھا۔
افغان باکسر نے ’فائٹ فار پيس‘ مقابلہ جيت ليا
يورپی ملک جرمنی ميں رہائش پزير افغان باکسر حامد رحيمی نے کابل ميں منعقدہ پہلا بين الاقوامی پروفيشنل باکسنگ مقابلہ جيت ليا ہے۔
افغانستان میں ’داخلی حملہ‘، دو غیر ملکی فوجی ہلاک
افغانستان میں نیٹو افواج پر ایک تازہ ’داخلی حملے‘ کے نتیجے میں دو غیر ملکی فوجی مارے گئے ہیں۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
سعودی حکومت افغانستان میں اسلامی مرکز بنائے گی، کابل حکام
افغان حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کابل میں ایک وسیع و عریض اسلامی مرکز تعمیر کرے گا، جس میں ایک یونیورسٹی اور ایک مسجد بھی شامل ہو گی۔
افغانستان: مسجد میں خود کُش حملہ، 41 ہلاک
آج افغانستان کے قدرے پُر سکون شمالی صوبے فریاب کے دارالحکومت مائمانہ میں ایک مسجد کے اندر ایک خود کُش حملے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے وقت لوگ عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے گلے مل رہے تھے۔
’ڈیورنڈ لائن‘کا تنازعہ ایک بار پھر زیر بحث
پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان ایک صدی سے بھی زائد عرصہ قبل قائم کی گئی سرحدی پٹی ’ڈیورنڈ لائن‘کا تنازعہ آجکل ایک مرتبہ پھر اہمیت اختیار کر گیا ہے ۔
طالبان کی ’ہٹ لسٹ‘، ایک اور پاکستانی طالبہ کو دھمکیاں
پاکستانی حکام نے ضلع سوات کی ایک نواجون لڑکی کے خلاف طالبان کی طرف سے حملوں کی نئی دھمکیوں کے بعد اس طالبہ کے لیے حفاظتی انتظامات میں اضافہ کر دیا ہے۔
شمالی افغانستان میں طالبان کا سرکردہ کمانڈر گرفتار
افغانستان میں فرائض انجام دینے والے وفاقی جرمن فوجی دستوں نے شمالی افغانستان سے طالبان باغیوں کے ایک ایسے سرکردہ رہنما کو گرفتار کر لیا ہے، جو انتہائی مطلوب اور عسکریت پسندوں کے کئی خونریز حملوں کا ذمہ دار تھا۔
افغان خواتین اور لڑکیوں کی حالات زار، کابل حکومت پر کڑی تنقید
پاکستانی طالبان کی ناقد سوات کی چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی پر عسکریت پسندوں کے حالیہ حملے پر جو بین الاقوامی، خاص کر افغانستان میں جو تنقید کی گئی، اس پر خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں کئی سرکردہ افغان شخصیات ناراض ہیں۔
ملالہ اٹھ پانے ميں کامياب، برطانوی ڈاکٹر
برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان ميں طالبان عسکريت پسندوں کی کارروائی کا شکار بننے والی ملالہ يوسف زئی کی حالت اب بھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہيں ہے تاہم وہ حادثے کے بعد پہلی مرتبہ اٹھ پانے ميں کامياب رہی۔
پاکستانی میڈیا طالبان کی دھمکیوں کے بعد محتاط
پاکستان میں ذرائع ابلاغ کے مختلف اداروں نے طالبان شدت پسندوں کی طرف سے حملوں کی دھمکی کے پیش نظر اپنے عملے کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے
افغانستان کے حاجی اکبر ’بابائے زعفران‘
افغانستان میں حکومت کاشت کاروں کو پوست کی جگہ زعفران کاشت کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے مالی تعاون فراہم کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے لیکن کچھ کسان وعدہ وفا نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں۔
افغانستان: جسم فروشی سے انکار پر بیس سالہ لڑکی کا سر قلم
مغربی افغانستان میں جسم فروشی سے انکار کرنے پر ایک بیس سالہ لڑکی کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ ماہ گل کی ساس ماضی میں بھی اسے کئی مرتبہ جسم فروشی پر مجبور کر چکی تھی۔
افغانستان: امریکی دفاعی کنٹریکٹرز شراب اور نشے میں
افغانستان میں امریکی حکومت کے لیے کام کرنے والی ایک پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کے اہلکاروں کی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں ان کو شراب پیتے اور نشہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شمالی وزیرستان آپریشن سے متعلق گو مگو کی کیفیت
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں طالبان شدت پسندوں کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن ایک مرتبہ پھر التواء کا شکار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 93
اگلا صفحہ