
امتیاز احمد
سن دو ہزار دس سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو میں بطور ملٹی میڈیا ایڈیٹر کام کر رہے ہیں۔ عالمی سیاست اور سماجی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔
بون یونیورسٹی سے ایشین اسٹڈیز میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی اکیڈمی سے جرنلزم کی عملی تربیت حاصل کی۔ سن دو ہزار دس سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو میں بطور ملٹی میڈیا ایڈیٹر کام کر رہے ہیں۔