You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ، حقائق کیا ہیں؟
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چالیس ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مزید ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ ہفتہ کو آبنائے ہرمز کے قریب جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہوا۔
ایران دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد چھالیس ہو گئی
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہفتے کے دن ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی
ایرانی بندرگاہ پر گزشتہ روز ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی کم از کم تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور
عالمی طاقتوں کی کوشش ہے کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی راہ کو روکا جا سکے۔
ایران میں دھماکہ: کم از کم چار افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
فی الحال حکام کی جانب سے دھماکے کی وجہ کے بارے میں کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ایران میں اقتصادی بحران سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ
ایرانی معیشت بدانتظامی، وسیع تر بدعنوانی اور بین لااقوامی پابندیوں کی وجہ سےایک سال کے دوران شدید تنزلی کا شکار ہوئی ہے۔
امریکہ کے ساتھ ساتھ جوہری مذاکرات ’’تعمیری‘‘ رہے، ایران
ایران اور امریکہ کے مابین تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات آج روم میں دوبارہ شروع ہونے جا رہے ہیں۔
ایران جوہری بم بنانے سے ’بہت دور‘ نہیں، رافائل گروسی
جوہری توانائی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے اب ’بہت دور نہیں‘ ہے۔
امریکہ سے بات چیت صرف جوہری پروگرام اور پابندیوں پر، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ایران کی اگلے ویک اینڈ کے لیے طے شدہ مکالمت بھی بالواسطہ ہی ہو گی۔
’ایران پاکستانی مزدورں کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کرے‘
شہباز شریف نے ایران میں آٹھ پاکستانی مزدوروں کے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے
تہران کا جوہری پروگرام: عمان میں امریکی ایرانی مذاکرات شروع
تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق خلیجی عرب ریاست عمان میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
سفارت کاری کو ایک حقیقی موقع دینا چاہتے ہیں، ایران
ایران کے بقول وہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سفارت کاری کو ایک ’حقیقی‘ موقع دینا چاہتا ہے۔
’ایران جوہری پروگرام چھوڑے ورنہ اسرائیل حملہ کرے گا‘، ٹرمپ
ادھر، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر زور دیا کہ ان کا ملک ’جوہری بم کے پیچھے نہیں ہے‘۔
امریکہ کا ایران سے براہ راست بات چیت کا ارادہ
ایران نے پہلے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست بات چیت کی پیشکش کو مسترد کر دیا تھا۔
ایرانی جوہری ڈھانچے پر حملوں کے نتائج ’تباہ کن‘ ہوں گے، روس
روس نے امریکی صدر کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کرنے کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔
ٹرمپ کے جوہری مذاکراتی خط کا جواب دے دیا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرت کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں، ایرانی رہنما
ایک ایرانی رہنما نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ اپنے تنازعات کو حل کرنے کے تمام دروازے بند نہیں کیے ہیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی
ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال ایک ملین کی نفسیاتی سطح سے نیچے گر گیا ہے۔
ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں: معاہدہ یا پابندیاں، ٹرمپ
امریکہ نے ایران کے سپریم لیڈر کو ارسال کردہ ایک خط میں کہا تھا کہ ایران جوہری مذاکرات شروع کرے
ایران: عید نوروز سے جشن بہاراں تک
مارچ کے آخری ایام میں ایران کے تمام شہروں میں نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کی بھرپور تیاریاں کی جاتی ہیں۔
ایرانی اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کی چودہ سالہ نظر بندی ختم
ایران کے ستاسی سالہ اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کو ان کے گھر پر چودہ سالہ نظر بندی کے بعد آج پیر کے روز رہا کیا جا رہا ہے۔
ٹرمپ کا مقصد ’مسائل کا حل نہیں، تسلط کا قیام‘، خامنہ ای
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ’’غیر قانونی‘‘ ہے۔
ایران، روس اور چین کی بحری افواج مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ’’خطے میں سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے۔‘‘
ایرانی پارلیمان نے وزیر اقتصادیات ہمتی کو برطرف کر دیا
ایرانی پارلیمان نے آج اتوار دو مارچ کو ہونے والی رائے شماری میں ملکی وزیر اقتصادیات عبدالناصر ہمتی کو برطرف کر دیا۔
ایران اور یورپی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر بات چیت
ایران اور تین یورپی ممالک نے تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران میں گزشتہ برس 975 افراد کو سزائے موت دی گئی
ایران میں 2024ء کے دوران کم از کم 975 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے دو گروپوں نے کہی ہے۔
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
فروری 1979ء میں ایران میں آیت اللہ خمینی کی قیادت میں ایک بغاوت کے دوران بادشاہت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔
امریکہ مذاکرات میں بے پروائی برت رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر نے تہران حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہ کیے جائیں۔
نئی امریکی پابندیاں 'غیر قانونی' اور 'غیر منصفانہ'، ایران
پابندیوں میں اس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے جس پر سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کا ایرانی خام تیل چین کو بھیجنے کا الزام ہے۔
شدید دباؤ کی امریکی پالیسی اب بھی کام نہیں کرے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف امریکہ کی شدید دباؤ کی پالیسی اس بار بھی ’ناکامی‘ سے دو چار ہو گی۔
ایران میں کرنسی اصلاحات سے مہنگائی روکنے کی کوشش
ایران نے کرنسی تبدیل کرنے کا منصوبہ 2021 میں شروع کیا تھا اور افراط زر میں کمی کے لیے ریال سے چار صفر کو ہٹا دیا تھا۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ٹرمپ کی واپسی: تہران اور واشنگٹن کے تعلقات منقطع
گزشتہ جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات پر فوجی حملوں سے گریز کرتے ہوئے، معاہدے کی امید رکھتے ہیں۔
’ایران روزانہ تین ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر رہا ہے‘
ناروے کی ریفیوجی کونسل (این آر سی) کے مطابق، ایران بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کر رہا ہے۔
ایران اور روس مغربی ممالک کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش میں!
ایران اور روس مغربی پابندیوں کے نقصانات کو کم کرنے کی خاطر قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ حلقوں کے مطابق یہ دونوں ممالک مغربی ممالک کو چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ یوکرین جنگ میں روس کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ایران ہی ہے۔
ایران یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مکالمت میں مصروف
ایران پیر کے روز فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ جوہری مکالمت کا دوبارہ آغاز کر رہا ہے۔
ایران: غیر قانونی اسقاط حمل پر مجبور خواتین
ایران میں خاندانی منصوبہ بندی کے سخت قوانین کے سبب ہر سال لاکھوں خواتین غیرقانونی طریقوں سے اسقاط حمل پر مجبور ہوتی ہیں۔
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
اس سوئس شہری کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔
سپریم لیڈر کا ’توہین آمیز‘ پوسٹر، ایران کی طرف سے شدید مذمت
آن لائن گردش کرنے والی تصاویر کے مطابق بسوں کے پوسٹروں پر لکھا گیا ہے، ''کوڑے دان کو چھانٹنا نہ بھولیں۔‘‘
ایران میں گزشتہ برس نو سو افراد کو سزائے موت دی گئی، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق ایران میں گزشتہ برس نو سو سے زائد افراد کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
حکام کے مطابق واٹس ایپ اور گوگل پلے کے استعمال کی اجازت دینا انٹرنیٹ پرعائد پابندیوں کو دور کرنے کی سمت میں پہلا قدم ہے۔
ایران نے حجاب کے نئے سخت قانون کو عارضی طور پر روک دیا
ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان حجاب کے نئے قانون کے خلاف ہیں۔
ایرانی صدر ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کے لیے مصر پہنچیں گے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان بروز جمعرات مصر میں منعقد کیے جانے والے ڈی ایٹ سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
حجاب کیوں نہیں پہنا؟ ایران میں سنگر گرفتار
احمدی کے وکلاء کے بقول وہ نہیں جانتے کہ گلوکارہ کو کس نے گرفتار کیا اور کہاں قید کیا گیا ہے۔
ایران میں امریکی صحافی کو دس سال قید
ایک ایرانی عدالت نے امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
ایران نے اسرائیل میں اتنے زیادہ جاسوس کیسے بھرتی کیے؟
اسرائیل میں تقریباً 30 یہودی شہریوں کی گرفتاری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
تہران میں فضائی آلودگی: طلبہ اور کارکن گھروں میں رہیں، حکام
تہران، جہاں فضائی آلودگی کی سطح عام طور سے بہت بلند رہتی ہے، حالیہ دنوں میں اسموگ کی لپیٹ میں بھی رہا ہے۔
ایران نے اپنا سب سے وزنی پے لوڈ خلاء میں پہنچا دیا
ایک ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ اور ایک خلائی ٹگ پر مشتمل یہ پے لوڈ جمعے کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں پہنچا۔
ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی عارضی طور پر رہا
ایران میں نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو جیل سے عارضی طور پر رہا کر دیا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ