تنازعاتمیانمارباغیوں کے خلاف میانمار کی فوج کی کارروائیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمیانمار26.04.202426 اپریل 2024میانمار کی فوجی حکومت کے مخالف ایک باغی گروپ نے ایک اہم سرحدی شہر سے اپنے جنگجوؤں کو واپس بلوا لیا ہے۔ کارین نیشنل یونین کے ایک رہنما کے بقول فوجی جنتا کے حملوں کے باعث تھائی لینڈ سے متصل میاواڈی نامی شہر سے اس پسپائی کو عارضی تصور کیا جائے۔https://p.dw.com/p/4fBjrاشتہار