ایشیابھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صنعت معدومی کے خطرے سے دوچارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیاصلاح الدین زین28.05.202628 مئی 2026ماحولیاتی تبدیلوں کے سبب کشمیر میں بید کے درخت تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس سے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صدیوں پرانی صنعت کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔ https://p.dw.com/p/5ES8Aاشتہار