You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خاشقجی قتل کی آڈیو ٹیپ پانچ ممالک کے حوالے
ترک حکام کے مطابق اس آڈیو ٹیپ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا قتل کس طریقہ کار کے تحت کیا گیا تھا۔
ترکی: اتاترک اب بھی روز مرہ کی زندگی میں موجود ہے
مصطفیٰ کمال اتاترک کے نقوش پر ایک نظر۔
جمال خاشقجی: پراسرار انداز میں گمشدگی اور ہلاکت
سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے بیانات کئی مرتبہ تبدیل کیے۔
ترکی میں افراط زر کی شرح گزشتہ پندرہ برسوں میں سب سے زیادہ
ترکی میں اکتوبر میں افراط زر کی شرح پچیس فیصد سے بھی زائد رہی، جو گزشتہ پندرہ برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔
ایران پر امریکی پابندیاں غیردانشمندانہ اور خطرناک ہیں، ترکی
ترکی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو ’یک طرفہ، غیر دانشمندانہ اور خطرناک‘ قرار دیا ہے۔
’یورپی یونین میں ترکی کی شمولیت کے مذاکرات روک دینا چاہییں‘
خاشقجی کا قتل اور علاقائی طاقت کا توازن ترکی کی جانب
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیاست پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
استنبول میں شامی بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوششیں
ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس استنبول میں جاری۔
سعودی عرب کا خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کی ملک بدری سے انکار
سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے اٹھارہ مشتبہ سعودی قاتلوں کو ملک بدر کر کے ترکی کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مشتبہ سعودی قاتل ترکی کے حوالے کیے جائیں، انقرہ کا مطالبہ
ترکی نے ریاض حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کو ملک بدر کر کے انقرہ کے حوالے کرے۔
خاشقجی کا قتل امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، روحانی
خاشقجی کا قتل امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، روحانی
خاشقجی کا قتل ’انتہائی قابل مذمت‘ واقعہ ہے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل ایک ’انتہائی قابل مذمت‘ واقعہ ہے۔
ترک صدر ایردوآن کا ’خاشقجی شو‘، فائدہ کیا ہوا: تبصرہ
جمال خاشقجی کو قتل کر دیا گیا ہے اور ان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں، ترک صدر ایردوآن نے یہ بات ٹی وی کیمروں کے سامنے کہی تھی۔
خاشقجی کا قتل چھپانے کی کوشش بدترین مثال، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی صحافی کو قتل کرنے میں ملوث افراد کے ویزے منسوخ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
سعودی حکام نے خاشقجی کو پیشگی منصوبے کے تحت قتل کیا، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ استنبول میں جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے باقاعدہ پیشگی منصوبے کے تحت قتل کیا تھا۔
خاشقجی کا قتل: ترک صدر ایردوآن ’ساری تفصیلات‘ آج بتائیں گے
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ’ساری تفصیلات‘ آج منگل کے روز بتا دیں گے۔
خاشقجی کا قتل: سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی معطل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمال خاشقجی کے قتل کے باعث سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی فراہمی معطل کر دی ہے۔
بودرم کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی
سعودی بادشاہ اور ولی عہد کی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے تعزیت
سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے سے ٹیلی فون پر تعزیت کی ہے۔
سعودی رہنما ’قربانی کا بکرا‘ ڈھونڈ لیں گے، جلاوطن پرنس خالد
سعودی عرب کے ایک جلاوطن شہزادے نے الزام لگایا ہے کہ جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے ولی عہد محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔
مشتبہ قاتلوں کا تعلق سعودی ولی عہد کے قریبی حلقے سے، رپورٹ
نئی میڈیا رپورٹوں کے مطابق خاشقجی کے مبینہ قتل میں ملوث کئی افراد کا تعلق براہ راست سعودی ولی عہد کے قریبی حلقے سے ہے۔
’سعودی عرب خاشقجی کی موت کی ذمے داری قبول کر لے گا‘، رپورٹ
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت جلد ہی جمال خاشقجی کی موت کی ذمے داری قبول کر لے گی۔
سعودی ریال کی قدر دو سال کی نچلی ترین سطح پر آ گئی
ریاض حکومت کے ناقد صحافی خاشقجی کی گمشدگی کے بعد دباؤ کے باعث سعودی ریال کی قدر دو سال کی نچلی ترین سطح پر آ گئی ہے۔
لاپتہ سعودی صحافی: ترک صدر ایردوآن کی شاہ سلمان سے گفتگو
ریاض حکومت کے ناقد سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ترک شہر استنبول میں پراسرار گمشدگی کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔
’سعودی عرب دھمکیوں اور منفی اقدامات کا بھرپور جواب دے گا‘
امریکی صدر کے انٹرویو کے بعد سعودی عرب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف ’دھمکیوں‘ کا بھرپور جواب دے گا۔
سعودی صحافی کی ہلاکت کی آڈیو ترک حکام کو ملی ہے، ترک اخبار
دو اکتوبر کو سعودی حکومت کے سخت ناقد خاشقجی استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے گئے تھے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔
یونان میں حادثہ، دس مبینہ تارکین وطن ہلاک
یونان میں ایک تیز رفتار کار دوسری سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
جمال خاشقجی کا معاملہ اہم ہے، امریکی صدر
سعودی حکومت اور پرنس محمد بن سلمان کے کڑے ناقد جمال خاشقجی امریکا میں مقیم تھے۔
ترکی کے پاس خاشقجی کے قتل کے ثبوت ہیں، واشنگٹن پوسٹ
مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، نو افراد ہلاک، پچیس لاپتہ
مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، نو افراد ہلاک، پچیس لاپتہ
جرمنی میں کتنی مساجد ہیں، کسی کو معلوم نہیں
جرمنی میں مسجد کی عمارات کتنی ہیں یا مساجد کی ایسوسی ایشنز کتنی ہیں، اصل تعداد کسی کو بھی معلوم نہیں۔
یونان: رواں برس اب تک 10 ہزار تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی
مہاجرین کے بحران کے آغاز کے وقت قریب ایک ملین افراد ترکی سے بحیرہ ایجیئن عبور کر کے یونانی جزیروں پر پہنچے تھے۔
استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی کو قتل کیا گیا، ترک پولیس
ترک پولیس کے مطابق استنبول میں لاپتا ہونے والے صحافی کو سعودی اہلکاروں نے مبینہ طور پر قتل کر دیا تھا۔
بدلہ لیں گے، عراق سے کرد جنگجوؤں کو ’مٹا‘ دیں گے، ایردوآن
صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے کرد عسکریت پسندوں کو ’ختم‘ کر دیں گے۔
مبینہ مالیاتی بے ضابطگیوں کی تفتیش، ترکی میں آپریشن
ترک حکام نے 417 افراد کو منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
ایردوآن نے کولون میں جامع مسجد کا افتتاح کر دیا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مغربی جرمن شہر کولون میں ایک بڑی جامع مسجد کا افتتاح کر دیا۔
جرمنی میں ایردوآن کا ’ریڈ کارپٹ‘ استقبال
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو جرمنی کے سرکاری دورے پر شان دار انداز سے خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔
جرمن ترک تعلقات میں ’نئے باب‘ کے آغاز کی اُمید
ترکی کو معاشی بہتری کے لیے یورپ کی ضرورت ہے جب کہ مہاجرین کو روکنے لیے پورپ کو ترکی کا تعاون درکار ہے۔
شامی پناہ گزینوں کے لیے ترک ہلالِ احمر کی امدادی سرگرمیاں
ترک امدادی تنظیم ریڈ کریسنٹ شامی پناہ گزینوں کو شامی صوبے ادلب میں امدادی سامان فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایردوآن کا دورہ جرمنی اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اپنے سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ رہے ہیں۔
قطر کی طرف سے ترک صدر کو 500 ملین ڈالر کے جہاز کا تحفہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق انہیں قطر کے امیر کی جانب سے ايک لگژری جیٹ طیارہ تحفے کے طور پر دیا گیا ہے۔
روسی اور ترک اختلافات نے ادلب پر حملہ مؤخر کر دیا
شامی تنازعے میں روس اور ترکی بظاہر اختلاف رکھتے ہیں حالانکہ عالمی سطح پر وہ کئی امور میں متفق ہیں۔
شمال مغربی شام میں پرتشدد حالات، ہزاروں افراد بے گھر
شورش زدہ ملک شام کے شمال مغربی علاقے میں ابھی بھی حکومت مخالف باغی مورچہ زن ہیں۔
ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے
ترک، روس، ایران مذاکرات ناکام، ادلب میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
جرمن، ترک تعلقات میں پیشرفت
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کی ہیں۔
مہاجرین کے لیے دریائے مارتسا کی ہلاکت خیز سرحد
ترکی اور یونان کے راستے میں ہلاک ہوجانے والے پناہ گزینوں کی لاشیں اور ساز و سامان کس کے سُپرد کیے جاتے ہیں؟
جرمن شہر ویزباڈن سے ترک صدر کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا جرمن شہر ویزباڈن میں نصب کیا گیا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے۔
جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کے سنہری مجسمے پر ہر کوئی حیران
جرمن صوبے ہیسے کے دارالحکومت ویزباڈن میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے سنہری رنگ کے ایک بلند مجسمے پر ہر کوئی حیران ہے۔
جبری گمشدگياں: ترکی میں احتجاجی ماؤں کے خلاف پوليس کارروائی
جبری گمشدگياں: ترکی میں احتجاجی ماؤں کے خلاف پوليس کارروائی
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ