You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ترکی سے تعلقات بہتر کرنے کا مجوزہ اسرائیلی پلان
ترکی اور اسرائیلی کے تعلقات پر سردمہری کی چادر مئی کے آخر سے پڑی ہوئی ہے جب غزہ کے لئے جانے والے امدادی جہاز پر اسرائیلی فوجی کارروائی میں ترک باشندوں کی ہلاکتیں ہوئیں تھیں۔
ترک نژاد جرمن مصنف ترکی کی ایک تفتیشی حراست سے رہا
دوان اکانلے کو ترکی کی ایک تفتیشی حراست سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس کا فیصلہ گزشتہ روز یعنی بُدھ کو استنبول کی ایک عدالت نے کیا۔ اکانلے پر ترکی کی عدلیہ کی طرف سے ڈکیتی اور قتل کی ایک واردات میں ملوث ہونے کا الزام عائد تھا۔
گیلانی کا دورہ ترکی اور پارلیمنٹ سے خطاب
یوسف رضا گیلانی کا منگل کے روز ترک پارلیمان سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ دونوں مسلم ریاستوں کے درمیان پائے جانے والے دوستانہ تعلقات مضبوط تر بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا بات چیت ختم
سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی طاقتوں کے نمائندوں اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام کے معاملے پر بات چیت ختم ہو گئی ہے۔ دو روزہ بات چیت کے بعد اب اگلے دور کے مذاکرات آئندہ ماہ استنبول میں ہوں گے۔
ترک، اسرائیل تعلقات معمول کی طرف!
ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے واضح کیا ہے کہ جب تک بحیرہ روم میں بہائے گئے خون کا معاملہ حل نہیں ہوجاتا، حصول انصاف کے لئے آواز بلند ہوتی رہے گی۔
ترک وزیر اعظم کا امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا یہ بیان وکی لیکس کی جانب سے امریکی سفارتی پیغامات افشا کئے جانے کا ردِ عمل ہے۔
عراق جنگ اور وکی لیکس، لاکھوں خفیہ دستاویزات ریلیز
انٹرنیٹ پر وکی لیکس نامی ادارے کی جانب سے مزید خفیہ دستاویزات کے اجراء پر کئی ملکوں میں پریشانی کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔ یہ تیسرا موقع ہے کہ وکی لیکس کی جانب سے خفیہ دستاویزات جاری کی گئی ہیں۔
یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت: ترکی برسلز سے ناراض
ترک وزیر اعظم ایردوآن نےکہا ہےکہ یورپی یونین ترکی کی اس بلاک میں شمولیت کی راہ میں متعلقہ قوانین میں بار بار تبدیلیاں کرتے ہوئے اس لئے رکاوٹیں ڈال رہی ہے کہ ترکی ایک مسلمان ملک ہے۔
استنبول میں ’خودکش دھماکہ‘، 32 افراد زخمی
ترکی کے شہر استنبول میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ خودکش بمبار نےشہر کے وسط میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
دورہ ترکی انتہائی مثبت رہا، جرمن صدر
جرمن صدر کرسٹیان وولف نے اپنے دورہ ترکی کو انتہائی مثبت قرار دیا ہے۔ جمعہ کو دورے کے آخری روز انہوں نے اپنے میزبان ہم منصب عبداللہ گُل کے ساتھ استنبول میں ترک۔جرمن یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔
ترکی مسیحیوں کو مذہبی آزادی کی ضمانت دے، جرمن صدر
جرمنی کے صدر کرسٹیان وولف نے مسلم اکثریتی ملک ترکی پر ایک مرتبہ پھر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہاں آباد مسیحیوں کو مذہبی آزادی کی ضمانت دے۔ انہوں نے یہ بات تارسس کے تاریخی گرجا گھر سینٹ پاؤلز کے دورے کے موقع پر کہی۔
ترک پارلیمان سے جرمن صدر کا خطاب۔ ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
وفاقی جرمن صدر کرسٹیان وولف نے کل منگل کو ترکی کی پارلیمان سے خطاب کیا، جو کہ کسی جرمن سربراہ مملکت کی جانب سے ترکی کی پارلیمان سے خطاب کا پہلا موقع تھا۔ اُنکی تقریر میں جرمنوں اور ترکوں دونوں ہی کے لئے واضح پیغامات تھے۔
جرمنی میں تارکین وطن کا انضمام، بحث ترکی پہنچ گئی
جرمن معاشرے میں تارکین وطن کے انضمام کی بحث جرمن صدر کرسٹیان وولف کے ساتھ ہی ترکی پہنچ گئی ہے، جو پانچ روزہ دورے پر منگل کو انقرہ پہنچے ہیں۔ انہوں نے اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گُل سے ملاقات کی۔
جرمن صدر ترکی میں :مذہبی آزادی کے فروغ کی کوششیں
وفاقی جرمن صدر کرسٹیان وولف پیر 18 اکتوبر سے ترکی کا چار روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران جرمن صدر ترکی میں مذہبی آزادی کے فروغ کی کوششیں کریں گے۔
ترکی میں سکارف پر پابندی میں نرمی
ترکی میں اعلیٰ تعلیمی بورڈ نے اساتذہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی کمرہء جماعت سے کسی طالبہ کو ہیڈسکارف پہننے پرکلاس سے نہ نکالا جائے۔ اس سے قبل ترکی میں سر ڈھانپنے کے لئے طالبات کو سکارف پہننے کی اجازت نہیں تھی۔
سلامتی کونسل کے پانچ غير مستقل ارکان کا چناؤ آج
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وہ ادارہ ہے جسے دنيا ميں امن قائم رکھنے کے لئےبہت اہم ذمہ دارياں انجام دینا پڑتی ہيں۔ کُل پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے دس غير مستقل رکن ملکوں میں سے پانچ کا انتخاب آج کيا جارہا ہے۔
یورو کوالیفائینگ میچ : ترکی کے خلاف جرمنی کی فتح
جرمنی نے ترکی کے خلاف تین صفر کی فتح سے یورو 2012 کے کوالیفائنگ مقابلوں میں اپنی ناقابل شکست برتری قائم رکھی ہے۔ جرمنی اور ترکی کے درمیان یہ دلچسپ مقابلہ جمعہ کی شام برلن میں منعقد ہوا۔
ویٹ لفٹٹنگ کی عالمی چیمپیئن شپ کا آغاز
ترکی کے جنوبی شہر انطالیہ میں مردوں اور خواتین کی ویٹ لفٹنگ کی عالمی چیمپیئن شپ سترہ ستمبر سے شروع ہو چکی ہے۔ کل پندرہ مختلف ڈسپلن ہیں، جن میں مختلف ملکوں کے ایتھلیٹس وزن اٹھانے میں مصروف ہیں۔
ترکی میں آئینی ریفرنڈم: جرمنی میں رد عمل
ترکی میں حالیہ آئینی ریفرنڈم کے نتائج پرجرمنی میں زیادہ ترمثبت ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ لیکن اسی حوالےسے جرمنی میں ترکی کی یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت سےمتعلق ظاہرکی جانے والی جزوی کم امیدی سےانکار بھی نہیں کیاجا سکتا۔
ترکی ميں ريفرينڈم، ايردوآن کی اسلامی پارٹی کی فتح؟
ترکی ميں آئينی تراميم پر ہونے والے ريفرينڈم کو يورپی يونين اور جرمنی ميں صحيح اور يورپی يونين ميں ترکی کی شموليت کی سمت ميں ايک قدم قرار ديا جا رہا ہے۔ ليکن کيا يہ بات درست ہے؟
ترکی میں آئینی تبدیلیوں کے لئے ریفرنڈم، حکومت کی جیت
ترکی میں آئینی تبدیلی کے لئے کرائے گئے ریفرنڈم کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔ نتائج کے مطابق ووٹروں نے آئینی تبدیلیوں کی پرزور حمایت کی ہے۔ ’ہاں‘ کہنے والے ووٹروں کا تناسب 58 فیصد ہے۔
ترکی میں آئینی ریفرینڈم : کل اتوار کے روز
ترکی میں کل اتوار کے روز جو آئینی ریفرنڈم ہو رہا ہے، اس میں زیادہ تر شہری ایک ہی سوال پوچھ رہے ہیں۔ وہ یہ کہ اس ملک میں نوجوان نسل اپنے لئے آنے والے کل سے کیا توقعات کر سکتی ہیں۔
باسکٹ بال: عالمی چیمپیئن شپ کا دوسرا دن
ترکی میں کھیلی جانے والی باسکٹ بال کی عالمی چیمپیئن شپ میں جرمنی کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سیربیا کی مضبوط ٹیم کو صرف ایک پوائنٹ سے ہرا کر گروپ اے میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔
باسکٹ بال کی عالمی چیمپیئن شپ
کھیل کی دنیا میں باسکٹ بال بھی ایک انتہائی پاور اور تیز رفتاری کا کھیل تسلیم کیا جاتا ہے۔ یورپی ٹیمیں اس کھیل میں شاندار مہارت رکھتی ہیں تاہم امریکہ کو زیادہ اہمیت عالمی سطح پر حاصل ہے۔
حملہ آور فلسطینی اسرائیلی خفیہ ادارے کا کارکن تھا !
اسرائیلی شہر تل ابیب میں واقع ترک سفارت خانے میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے کی ناکام کوشش کرنے والے فلسطینی شہری کے وکیل کا کہنا ہے کہ اُس کا مؤکل اسرائیلی داخلی خفیہ ادارے شن بیت کے لئے کام کیا کرتا تھا۔
اسرائيل پر ترکی کی تنقيد نمائشی۔ ايمن الظواہری
دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے نائب سربراہ ایمن الظواہری کے ايک نئے آڈیو ٹیپ ميں افغانستان کی جنگ ميں ترک فوج کے کردار پر سخت نکتہ چينی کی گئی ہے اور اسرائيل کے خلاف ترک حکومت کے بيانات کو نمائشی قرار ديا گيا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا تاریخی دورہ ء یونان
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو یورپی ملک یونان کے دو روزہ اہم دورے پر پیر کو ایتھنز پہنچ رہے ہیں جو اب تک اعلیٰ اسرائیلی حکومتی عہدیدار کی جانب سے اس ملک کا پہلا دورہ ہے۔
’’اسرائیلی فوج سے تفتیش نہیں کی جاسکتی!‘‘
اقوام متحدہ نے ان افواہوں کو مسترد کیا ہے جن کے مطابق غزہ جانے والے فلوٹیلا پر اسرائیلی کمانڈوز کی کارروائی سے متعلقہ انکوائری میں اسرائیلی فوجیوں کو تفتیش میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
فریڈم فلوٹیلا تحقیقاتی پینل، امریکہ کا خیرمقدم
امریکہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی کے حوالے سے تحقیقاتی پینل قائم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس چار رکنی پینل کے قیام کا اعلان پیر کو کیا گیا۔
ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت، برطانوی وزیر اعظم کی حمایت
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ترک حکام کو یقین دلایا ہے کہ وہ ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی بھر پور حمایت کریں گے۔
غزہ کے لئے لیبیا کی امداد اب زمینی راستے سے
غزہ پٹی کے لئے امدادی سامان لے کر جانے والا لیبیا کا مال بردار بحری جہاز بحیرہء روم کے علاقے میں کئی روزہ سفر کے بعد اب مصر میں العارش کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہو گیا ہے۔
ترقی پذیر اسلامی ممالک کا تجارتی رابطے بڑھانے کا عزم
مسلم اکثریتی آبادی والے دنیا کے آٹھ ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی۔ایٹ کا سربراہی اجلاس باہمی تجارتی روابط میں بہتری کے عزم کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
ترکی اور اسرائیل کے کشیدہ تعلقات
غزہ کے لئے بحری امدادی قافلے پراسرائیلی فوج کے حملے کے بعد پہلی مرتبہ ترک اوراسرائیلی حکام کے مابین ایک اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی ہے۔
ترکی میں فوجی بس پر بم حملہ، چار افراد ہلاک
استنبول میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم اس وقت پھٹا، جب فوجیوں اور ان کے خاندانوں کو لے جانے والی ایک بس اس کے قریب سے گزر رہی تھی۔
پاک، افغان وزرائے خارجہ ترکی میں
افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ پیر کے روز استبنول میں ملاقات کریں گے۔ پیر کے روز ہونے والی یہ ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان ترکی کی ثالثی میں اعتماد سازی کی کوششوں کا حصہ ہے۔
ترکی یورپی فٹبال مقابلوں کی میزبانی سے پھر محروم
یورپی فٹبال ایسوسی ایشن UEFA نے2016ء کے یورو کپ کے مقابلوں کی میزبانی کا اعزاز فرانس کے حوالے کر دیا ہے۔ اٹلی اور ترکی بھی میزبانی کے حصول کی دوڑ میں شامل تھے۔
’ثقافتوں کا ملاپ، امن کا قیام‘: برازیل میں عالمی فورم
’ثقافتوں کا ملاپ، امن کا قیام،‘ اس عنوان کے تحت مختلف ممالک سے لگ بھگ تین ہزار اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور سماجی شخصیات دو دن کے لئے برازیل میں جمع ہیں۔ وجہ اقوام متحدہ کا ایک بین الاقوامی فورم ہے۔
ترکی اور یونان، کشیدگی بھلا کر تعاون کی جانب
ترکی اوریونان دہائیوں کی کشیدگی کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔ ترک وزیر اعظم رجیب طیب ایردوآن نے یونان کے اپنے دورے کے دوران کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے۔
ترکی میں نئی دستوری ترامیم اور ممکنہ سیاسی کشیدگی
ترکی کے صدر عبد اللہ گُل نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ دستوری ترمیم کے مسودے کی توثیق کردی ہے۔ ان ترامیم کو بعض ترک حلقے حلقے متنازعہ قرار دیتے ہیں۔ اب ان ترامیم کی حتمی توثیق کے لئے ریفرنڈم کا آخری مرحلہ باقی ہے۔
ترکی توانائی کی ضروریات پورا کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا، عبداللہ گل
ترکی کے صدر عبداللہ گل پاکستان کے چار روزہ دورے پر اسلام آباد میں ہیں۔ آج ترکی اور پاکستان کے مابین تین یاد داشتوں پر بھی دستخط کئےگئے۔
میرکل کا دورہء ترکی: اتفاق بھی، اختلاف بھی
جرمن چانسلرانگلیلا میرکل نے اپنے دورہ ترکی کے دوسرے روزمنگل کو استنبول کے مشہور زمانہ آیا صوفیہ چرچ کا دورہ کیا، جو اب ایک میوزیم ہے۔
جرمن چانسلر میرکل دو روزہ دورے پر ترکی میں
جرمن چانسلر میرکل آج اپنے ایک دوروزہ دورے پر ترکی پہنچ گئیں۔ اس دورے کے دوران ان کی ترک صدر عبداللہ گل اور وزیر اعظم ایردوآن کے ساتھ ملاقاتوں میں ترکی کی یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت کے موضوع کو مرکزی اہمیت حاصل رہے گی۔
’ترکی میں کرد باغی اب لڑائی نہیں چاہتے‘
ترکی میں طویل عرصے سے سیکیورٹی دستوں کے ساتھ مسلح جنگ میں مصروف کرد باغیوں کو اب یہ یقین نہیں رہا کہ وہ گوریلا کارروائیوں سے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔
ترکی میں زلزلہ ، 51ہلاک
مشرقی ترکی کے دور افتادہ علاقے میں پیر کو علی الصبح آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم ازکم 51 ہو گئی ہے
ترکی کے خلاف بل رکوانے کی کوشش کریں گے، ہلیری کلنٹن
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ترکی کے خلاف متنازعہ بل رکوانے کے لئے سرگرم کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ترکی امریکہ تعلقات مشکل میں
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک قرارداد کے ذریعے پہلی عالمی جنگ کے دوران ترکی میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قراردے دیا۔ آرمینیا نے اس کا خیر مقدم کیا جبکہ ترکی نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔
’فوجی حکومت کے قیام کی کوشش‘: ترکی میں سابق جنرلوں پر مقدمہ
ترکی میں سات برس قبل فوج کے مبینہ طور پر اقتدار میں آنے کے منصوبے میں ملوث ہونے پر دو ریٹائرڈ فوجی جنرلوں پر مقدمہ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اب تک مقدمات کا سامنے کرنے والے یہ سینیئر ترین عہدے دار ہیں۔
ترکی: دوسابق فوجی سربراہوں سمیت 40 افراد گرفتار
اسپین کے سرکاری دورہ پر گئے ہوئے ترک وزیرِاعظم رجب طیب اردوان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ ترک پولیس نے چالیس افراد کو اسلامی رحجان رکھنے والی حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔
اسرائیل سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معذرت کرے: ترکی
ترکی نے اسرائیل پر سفارتی آداب کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے معذرت کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان متنازعہ ٹی وی پروگرام کے نشر ہونے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمنی، ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کا حامی
جرمنی کے وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی مخالفت نہیں بلکہ حمایت کرے گا۔ جرمن وزیر خارجہ نے انقرہ حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک میں اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 42
اگلا صفحہ