You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمن چانسلر چین کے دورے پر
جرمن چانسلر اولاف شولس ہفتے کو اپنا تین روزہ دورہ چین شروع کر رے ہیں۔
افریقی جھیلوں کی سطح بڑھنے سے لم ڈھینگ متاثر
تحقیق کے مطابق افریقہ میں جھیلوں کی سطح میں اضافے سے فلمینگوز یا لم ڈھینگ کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔
جرمنی میں سروگیسی جلد ہی قانونی ہو جائے گی؟
ایگ ڈونیشن اور سروگیسی: اب جرمنی میں بھی قوانین بدلے جا رہے ہیں۔
جرمنی میں پناہ گزینوں کے لیے اب نقد رقم کے بجائے پیمنٹ کارڈ
نئی قانون سازی کا مقصد جرمنی کو پناہ کے متلاشی افرادکے لیےکم ُپر کشش بنانا اور امدادی رقم کی بیرون ملک منتقلی روکنا ہے.
دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، تین جرمن نوجوان گرفتار
جرمنی میں تین نوجوانوں کو دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی جامع پالیسی کا معاہدہ طے
مستقبل میں، یورپی یونین کے سرحدی محافظ ملک میں داخل ہونے والے تمام لوگوں کا مکمل ریکارڈ جمع کر سکیں گے۔
اسرائیل کی امداد روکنے کے لیے جرمنی پر قانونی دباؤ
جرمنی کے خلاف شروع کی گئی قانونی چارہ جوئی کا مقصد جرمنی کو مجبور کرنا ہے کہ وہ اسرائیل کی فوجی امداد بند کر دے۔
دنیا کے متعدد ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
دنیا بھر میں عید نمازوں کے بعد بالخصوص غزہ اور بالعموم پوری دنیا میں امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔
جرمنی غزہ میں مبینہ نسل کشی میں ملوث نہیں، برلن حکومت
جرمنی نے اقوام متحدہ کی ایک عدالت میں غزہ میں فلسطینیوں کی مبینہ نسل کشی میں اپنے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
جرمنی میں 'بغاوت‘ کے منصوبہ ساز ملزم پر فرد جرم عائد
ملزم نے جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں روس سے مدد حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
جرمنی: ائیر پورٹ عملے کی تنخواہوں میں اضافے کا معاہدہ طے
جرمنی کی ٹریڈ یونین ویرڈی اور ائیر پورٹ آپریٹرز کے درمیان تنخواہوں کا معاہدہ آج پیر کے روز طے پا گیا ہے۔
جرمن چانسلر نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا
جرمن چانسلر اولاف شولس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ آٹھ اپریل بروز پیر سے فعال کر دیا گیا ہے۔
نسل کشی کے الزامات، ’جرمنی کٹہرے میں‘
اسرائیل کی حمایت پر بین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف ایک تاریخی مقدمے کی سماعت کرے گی۔
یہودی بچوں کے یتیم خانے پر نازی حملے کو اسی برس بیت گئے
فرانس میں یہودیوں کے ایک یتیم خانے پر دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی حملے کی اسی ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
جرمن میڈیا کا فریڈم پرائز ناوالنی اور ان کی بیوہ کے نام
جرمن میڈیا کا امسالہ فریڈم پرائز روس کے آنجہانی اپوزیشن رہنما آلیکسی ناوالنی اور ان کی بیوہ ناوالنایا کو دیا جائے گا۔
جرمن کاروباری کمپنیاں چین سے جاپان کیوں منتقل ہو رہی ہیں؟
جغرافیائی سیاسی تناؤ اور چین پرعائد تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں غیر یقینی صورتحال اس تبدیلی کے اہم محرک ہیں۔
جرمن فوج میں نئے کمانڈ ڈھانچے کے ساتھ اصلاحات کا آغاز
جرمن وزیر دفاع کے مطابق ان کا ہدف 'جنگ کے لیے تیار' رہنے والی ایسی فوج کو تیار کرنا ہے، جو نئی مرکزی کمان پر مبنی ہو۔
جرمن پولیس: یونیفارم کی کمی پر بغیر پتلون کے احتجاج
جرمنی میں پولیس یونین نے یونیفارم کی کمی پر مایوسی کا اظہار کرنے کے لیے بغیر پتلون والے افسران کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
ایڈیڈاس نے نازی مشابہت والی جرسیوں کی فروخت کو روک دیا
جرمن ٹیم کی جرسی نمبر 44 کا ڈیزائن نازی نیم فوجی تنظیم شٹزسٹافل کے لوگو سے مشابہت رکھتا ہے، جس پریہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
جرمنی میں بھنگ کا قانونی استعمال، ملک بھر میں جشن
یکم اپریل رات بارہ بجے اس قانون پر عمل درآمد شروع ہوا۔
یورپ ایک اور جنگ کے دہانے پر ہے، پولش وزیر اعظم کا انتباہ
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ ایک اور جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے، پولینڈ کے وزیر اعظم
جرمنی میں یکم اپریل سے بھنگ کا استعمال قانونی ہو گا
ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو گا جبکہ ایک خاص مقدار تک بھنگ گھر میں بھی کاشت کی جا سکے گی
2023 ء میں جرمنی کی سڑکوں پر صرف 1.4 ملین الیکٹرک کاریں
جرمنی میں دوہزار بائیس کے مقابلے میں دوہزار تئیس میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کی تعداد میں واضح کمی آئی
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
جرمن پاسپورٹ قانون کی وجہ سے شامیوں کو اسی حکومت کو پیسے دینے پڑ رہے ہیں جس کے مظالم سے بچنے کے لیے فرار ہوئے تھے۔
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، شروئڈر
جرمنی کے سابق چانسلر کا کہنا ہے کہ روسی صدر پوٹن کے ساتھ ان کی دوستی یوکرین جنگ ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
مالِ مفت دلِ بے رحم
ثناء ظفر
رزق کی قدر کرنا تو کوئی ایسی راکٹ سائنس نہیں جو ہم کسی تکنیکی ترقی کے محتاج ہوں۔
اروند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری پر امریکہ کے تبصرے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب کرلیا تھا۔
جرمن ہائی وے پر مسافر بس کے حادثے میں متعدد افراد ہلاک
جرمنی کے مشرقی شہر لائپزگ کے قریب ایک مسافر بس کے حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
پوٹن نے حملے کے انتباہات کو نظر انداز کیا، جرمن دفاعی ماہر
ایک جرمن دفاعی ماہر کے مطابق مغربی اور امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے روس کو دہشت گردانہ حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا۔
شدت پسندی جرمن ترقی کے لیے خطرہ ہے، مرکزی بینک کے سربراہ
جرمنی میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی شدت پسندی، ملک کی ترقی کے لیے خطرہ ہے۔ یہ بات جرمن مرکزی بینک کے سربراہ نے کہی ہے۔
یورپ میں ہر سو پھیلے بہار کے رنگ
اگر آپ بہار میں یورپ کے رنگ دیکھنا چاہتے ہیں، تو ان چند خوبصورت ترین مقامات پر مبنی ڈی ڈبلیو کی یہ پکچر گیلری دیکھیے۔
جرمن باشندے زندگی سے ناخوش کیوں؟
امریکہ کی طرح جرمنی بھی ورلڈ ہیپی نیس رینکنگ میں پیچھے چلا گیا ہے۔ لیکن ان ملکوں میں لوگ ناخوش کیوں ہیں؟
جرمنی میں بچوں کی شرح پیدائش میں کمی کیوں؟
جرمنی میں شرح پیدائش 2009ء کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ ماہرین اس کی وجہ عالمی بحرانوں کو قراردے رہے ہیں۔
غزہ میں دیرپا فائر بندی کے لیے کوشاں ہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس کے مطابق غزہ میں فائر بندی اب ’حقیقت پسندانہ لگ‘ رہی ہے۔ جرمن چانسلر نے کہا، ’’یہ متعلقہ خطے کے ممالک پر بھی منحصر ہے کہ وہ حماس پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالیں۔‘‘
یوکرینی صدر کا اتحادیوں سے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ
جمہوریہ چیک نے یوکرینی افواج کی دفاعی ضروریات پورا کرنے کے لیے دنیا بھر میں گولہ بارود کی خریداری شروع کر دی ہے۔
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
یورپی کونسل کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں غربت خاص طور پر بچوں، بزرگ شہریوں اور معذور افراد کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔
یورپ کی کامیاب ترین کار کے پچاس سال
فاکس ویگن کا ماڈل گالف، گاڑیوں کی دنیا میں بیک وقت ایک انقلاب اور اعتدال کی علامت ہے۔ دنیا بھر میں ملنے والی پسندیدگی کی وجہ سے گالف کو اب تک کی سب سے کامیاب کار کہا جا سکتا ہے۔
بالکونی سولر پینلز: قابل تجدید توانائی سب کے لیے!
اب تو کرائے کے مکان میں رہنے والے افراد بھی اپنے گھریلو استعمال کے لیے بجلی خود ہی پیدا کر سکتے ہیں۔
کیا تنہائی جمہوریت کے لیے خطرہ ہے؟
جرمنی میں 18 سے 29 سال کی عمر کے ایک چوتھائی نوجوان کہتے ہیں کہ وہ اکثر اکیلا پن محسوس کرتے ہیں۔
جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے کے لیے آن لائن فہرست متعارف
اس فہرست میں 16 سال یا اس سے بڑی عمر کے افراد اپنے ناموں کا اندراج کر سکتے ہیں۔
غزہ میں قحط اور بھوک، ’جرمنی خاموش نہیں رہ سکتا‘
جرمن چانسلر اولاف شولس نے غزہ میں شہری ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد اور علاقے تک ناکافی امداد پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی زمینی دستے مجوزہ کارروائی کے لیے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہوں گے۔
یوکرینی جنگ: جرمن فرانسیسی اختلاف ’طریقے، نہ کہ پالیسی پر‘
فرانسیسی صدر ماکروں نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ سے متعلق پیرس اور برلن کے مابین اختلاف ’طریقے پر ہے نہ کہ پالیسی پر‘۔
سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی
سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ کی صورت میں دو سو ٹن خوراک جنگ زدہ غزہ پٹی پہنچ گئی ہے۔
جرمن چانسلر شولس مشرق وسطیٰ کے دو روزہ دورے پر
وفاقی جرمن چانسلر اولاف شولس آج ہفتے کی سہ پہر مشرق وسطیٰ کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
جرمنی، مسافر کے سامان میں سے بلی کے بچے برآمد
پولیس کے مطابق اٹھارہ بلی کے بچوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
’وائمرٹرائینگل‘: جرمنی، فرانس اور پولینڈ کا اجلاس
جرمنی، فرانس اور پولینڈ کے رہنما برلن میں ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں۔
جرمن فوج ’عمر رسیدہ‘ ہونے کے ساتھ ساتھ سکڑ بھی رہی ہے، رپورٹ
جرمن مسلح افواج سے متعلق پارلیمان کی کمشنر ایفا ہیوگل کا کہنا ہے کہ فوج کے پاس 'ہر اعتبار سے کچھ نہ کچھ نہ کم ہے۔'
یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ کا بیان تنقید کی زد میں
ماسکو نے پوپ کے ان بیانات کو ’مذاکرات کا ایک موقع‘ قرار دیا ہے، جبکہ جرمنی نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔
جرمنی میں گھر سے کام کا طریقہ رائج ہی رہے گا، نیا جائزہ
جرمنی میں پیشہ وارانہ خدمات کے شعبے میں ایک تہائی سے بھی زیادہ کارکن کم از کم جزوی طور پر گھر سے کام کرتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ