You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی کا مائیگریشن پیکج کرسمس سے پہلے منظور ہو جائے گا؟
مالی ذمے داریوں کی تقسیم سے متعلق یہ اتفاق رائے کئی ماہ پر محیط اختلاف رائے کے بعد ممکن ہوا۔
جرمنی میں نسل پرستی اور تفریق آمیز سلوک کا سلسلہ جاری
ایک قومی سروے سے پتہ چلا ہے کہ جرمنی میں تفریق آمیز سلوک کی کئی بدنما شکلیں ہیں اور یہ پورے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔
جرمنی اب موسم سرما میں گیس کی قلت سے خوفزدہ نہیں
اس برس جرمنی میں روسی گیس کے بغیر دوسرے موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے۔
جرمنی: عدالت نے مریضوں کو خودکشی کی دوا کے حق سے منع کر دیا
جرمنی کی ایک اعلیٰ عدالت نے دو شدید بیمار افراد کو مرنے کے لیے دوا کی خوراک تک براہ راست رسائی سے منع کر دیا۔
جرمن چانسلر کی 'یہودیوں کے تحفظ‘ کے لیے عوام سے اپیل
یورپی کمیشن نے بھی کئی ملکوں میں سامیت دشمنی کے واقعات میں اضافے کی مذمت کی ہے۔
ایک ہی مقدمے میں دو مرتبہ کارروائی نہیں ہو سکتی، جرمن عدالت
آئینی عدالت نے نئے شواہد کی بنیاد پر کسی ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کی قانونی ترمیم مسترد کر دی
جرمنی نے حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی
جرمن وزارت داخلہ نے فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم صامدون پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
جرمنی: پناہ گزینوں کے لیے روزگار کو آسان بنانے کا منصوبہ
جرمنی میں ایک مجوزہ قانون کے تحت پناہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجانے والوں کو روزگار کے حصول کی فوری اجازت مل جائے گی۔
جرمن صدر نے تنزانیہ میں نو آبادیاتی جرائم پر معافی مانگ لی
جرمن صدر فرانک والٹرشٹائن مائر نے تنزانیہ میں جرمنی کی نوآبادیاتی حکومت کے دور میں کیے گئے جرائم کے لیے معافی مانگی ہے۔
جرمنی: اشتعال انگیزی کے الزام میں قانون ساز کی گرفتاری
جرمن ریاست باویریا کے رکن اسمبلی ڈینیئل ہیلمبا کے خلاف نازیوں جیسی علامت کا اظہار کرنے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
حماس کے حملے میں لاپتہ جرمن شہری شانی لُوک کی موت کی تصدیق
بائیس سالہ شانی لُوک کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ انہیں سپرنووا میوزک فیسٹیول پر حملے میں یرغمال بنا لیا گیا تھا۔
جرمنی: پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی خریداری تاخیر کا شکار
جرمنی نے اپنا پیٹریاٹ دفاعی نظام یوکرین کو دے دیا تھا اور اس کی جگہ اپنے لیے نیا سسٹم خریدنا ہے۔
جرمنی میں طلبہ کو رہائش گاہوں کے حصول میں مشکلات
جرمن جامعات میں سرمائی سمسٹر کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم ہزاروں طلبہ رہائش گاہوں کے حصول میں ناکام ہیں۔
لفتھانزا یورپی پروازوں کے لیے علاقائی ایئر لائن شروع کرے گی
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی لفتھانزا نے اگلے برس یورپ میں اپنی ایک علاقائی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمن کلاسيکل موسیقی پر پاکستانی سامعين جھوم اٹھے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام جرمن موسیقی پر مبنی پروگرام ’پیانو وائنڈٹ‘ کا انعقاد ہوا۔
جرمنی: انتہا پسند مسلم حملہ آور کے خلاف مقدمہ شروع
پیشی کے دوران ملزم مذہبی حرکتیں کرتا رہا اور جج کے سامنے کھڑے ہونے سے انکار کر کے عدالت کو بھی حیرت زدہ کر دیا۔
سلمان رشدی جرمنی کے باوقار 'امن انعام' سے سرفراز
جیوری کے مطابق سلمان رشدی کو 'ان کے ناقابل تسخیر جذبے' اور مثبت طرز زندگی کے سبب اس انعام کے لیے منتخب' کیا گیا۔
جرمنی: ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد میں ڈپریشن میں اضافہ
ایک تازہ جائزے کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جرمنی میں ساٹھ برس سے زائد عمر کے افراد میں ڈپریشن میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمنی میں نجی یونیورسٹیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت
گزشتہ برس جرمنی میں نجی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا کی تعداد میں بیس سال قبل کے مقابلے میں بارہ گنا اضافہ دیکھا گیا۔
جرمنی کی مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے حل کے لیے کوششیں اب تیز تر
بیئربوک کے تازہ دورے کا مقصد اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ اور حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔
جرمن چانسلر کی برلن میں اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات
چانسلر شولس نے اپنے دورے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ دراصل اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ ہے۔
کچھ جرمن شہروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، کچھ میں پابندی
جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔
تارکین وطن کی آمد: جرمن سرحدوں کی دوبارہ نگرانی شروع
جرمنی نے اپنے جنوبی اور مشرقی ہمسایہ ممالک کے ساتھ بین الاقوامی سرحدوں کی پولیس کے ذریعے نگرانی پھر متعارف کرا دی ہے۔
مشرق وسطیٰ کا تنازعہ جرمن اسکولوں کے لیے ’سٹریس ٹیسٹ‘
اسرائیل اور غزہ میں حماس کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات جرمن اسکولوں تک میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔
توانائی کے حصول کے لیے سولر پینلز تو ہیں لیکن یہ ’سولر فلم‘ کیا شے ہے؟
ہائیڈرو کاربن سولر سیلز دراصل روایتی سولر پینلز کا متبادل ہی ہیں، جو لچکدار اور زیادہ ماحول دوست ہیں۔ یہ انسٹال کرنا بھی آسان ہیں۔ نامیاتی شمسی خلیوں سے بنی ان فلمز کو کہیں بھی چسپاں کیا جا سکتا ہے اور توانائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی جرمنی میں تیار کی جا رہی ہے۔
پچاس فیصد سے زائد جرمن کمپنیاں سائبر حملوں کا شکار، سروے
ہیکرز کی جانب سے کیے جانے والے ایک سائبر حملے میں متاثرہ کمپنی کو ہزاروں ڈالرکا نقصان ہوتا ہے۔
جرمنی میں ٹین ایجر ماؤں والے بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی
وفاقی جرمن دفتر شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر ٹین ایجر لڑکیوں کی تعداد میں بھی واضح کمی ہوئی۔
جرمنی: تارکین وطن کی مبینہ اسمگلنگ کے دوران سات افراد ہلاک
ان افراد کو مبینہ طور پر اسمگل کیا جارہا تھا اور پولیس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کے دوران گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
جرمنی کے لیے واحد جگہ اب اسرائیل کے ساتھ ہے، چانسلر شولس
جرمن چانسلر نے حماس کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع کا پورا حق رکھتا ہے۔
جرمنی میں ڈرائیور کے بغیر ہی کاریں چلنے لگیں
جرمنی میں خودکار گاڑیوں کو سڑکوں پر چلانے کی اجازت ابھی تک نہیں ہے۔ لیکن شائد انہیں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے گاڑیوں کو چلانا ممکن ہو سکتا ہے۔ دیکھیے کہ جرمنی کی دو کمپنیوں کے ڈرائیورز اپنے دفاتر میں بیٹھ کر کس طرح یہ گاڑیاں چلا رہے ہیں۔
کساد بازادی جرمن معیشت کو بھی متاثر کر رہی ہے!
جرمنی کو یورپی معیشت کا پاور ہاؤس قرار دیا جاتا ہے تاہم جہاں پاکستان سمیت عالمی معیشت مندی کا شکار ہے، اسی طرح جرمنی کے حالات بھی کچھ بہتر نہیں۔خدشات ہیں کہ رواں سال جرمن اکانومی مشکلات کا شکار ہی رہے گی۔ ہنر مند افارد کی کمی کی اس کی ایک بنیادی وجہ ہے۔
جرمنی کے دو صوبوں میں الیکشن، وفاق میں حکمران اتحاد کو شکست
انتہائی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے دونوں صوبوں میں زبردست کامیابی حاصل کر کے خطرےکی گھنٹیاں بجا دیں۔
مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کو ہوا دینے سے باز رہیں، شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ’وحشیانہ حملوں‘ کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
نئے آنے والے مہاجرین جرمن لیبر مارکیٹ کے لیے کارآمد ہیں؟
جرمنی میں پناہ کے متلاشیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور بے قاعدہ ہجرت کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
الیکٹرک کاروں کی سولر پاور سے چارجنگ کے لیے نصف بلین یورو
اس نئے منصوبے کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کو جدید چارجنگ اسٹیشنوں کی تنصیب کے لیے بارہ ہزار یورو تک کی سرمایہ کاری م
کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مغربی بلقان کے ان پڑوسی ممالک کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔
جرمن ایجنٹوں کا ارب پتی روسی تاجر کے بنگلے پر چھاپہ
جرمن ساختہ انتہائی مہنگی گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے ساتھ ساتھ کروڑوں مالیت کی دیگر اشیاء بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن کے کتے کو وائٹ ہاوس سے کیوں ہٹایا گیا؟
بائیڈن کا پسندیدہ کتا جرمن شیپرڈ 'کمانڈر' نے وائٹ ہاوس کے عملے کے کئی افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کو کاٹ لیا تھا۔
یورپی یونین کے سفراء مہاجرت اصلاحات معاہدے پر متفق
ان اصلاحات کا مقصد پناہ کے متلاشیوں کی بڑی تعداد میں آمد کی صورت میں ہم آہنگی کو یقینی بنانا ہے۔
کیا جرمنی میں تارکین وطن اور اسلام کے خلاف منفی جذبات بڑھ رہے ہیں؟
جرمنی میں ہنر مند افراد کی شدید کمی ایک مسئلہ ہے تاہم اس کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں تارکین وطن اور ہجرت مخالف احساسات کو ہوا دے رہی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو اردو کی ایڈیٹر رابعہ بگٹی کی خصوصی رپورٹ
منقسم جرمنی کا دوبارہ اتحاد، دنیا کے لیے ایک مثال
کشور مصطفیٰ
جرمنی کو دوبارہ متحد ہوئے تین دہائیوں سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر گیا۔ اس اثناء میں اس ملک نے مثالی ترقی کی ہے۔
آسٹریا: ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج
اس منصوبے کے مخالفین کے مطابق نازی دور میں پولیس کے قابل اعتراض کردار کی وجہ سے اس اقدام کا علامتی اثر تباہ کن ہو گا۔
ہنرمند افراد کی کمی، جرمنی میں اب ریٹائر افراد سے مدد لی جا رہی ہے
ہنر مند ریٹائر افراد جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائن میں کام کے لیے واپس لوٹ رہے ہیں۔ اس کی وجہ اس کمپنی کو درکار ہنرمند افراد کی کمی ہے۔ جرمنی کے بہت سے شعبوں کو ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔
تارکین وطن کی آمد کی حد مقرر نہیں کر سکتے، جرمن وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ جرمنی اپنے ہاں تارکین وطن کی آمد کی کوئی زیادہ سے زیادہ حد مقرر نہیں کر سکتا۔
سمندر میں تارکین وطن کو بچانا 'مدد ہے، مداخلت نہیں،‘ جرمنی
ايلون مسک نے جرمن امدادی تنظيموں کی بحيرہ روم ميں سرگرميوں کو 'مداخلت‘ سے تعبير کر کے ايک تنازعہ کھڑا کر ديا ہے۔
ڈپریشن کوئی شرم کی بات نہیں، ماہرین کا علاج پر زور
اطلاعات کے مطابق صرف جرمنی میں ایک سال کے دوران ساٹھ لاکھ سے زائد بالغ افراد ذہنی تناؤ کے عارضے کا شکار ہوتے ہیں۔
جرمنی میں جسم فروشی: شمالی یورپی ماڈل کے نفاذ کا مطالبہ
جرمنی میں اپوزیشن جماعت سی ایس یو کی ایک مرکزی خاتون رہنما نے ملک میں جنسی خدمات کی خریداری پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
بچوں والے جرمن گھرانوں کی مدد کے لیے اربوں یورو کا نیا پلان
جرمن حکومت نے ملک بھر میں بچوں والے تمام گھرانوں کی مدد کے لیے کئی بلین یورو مالیت کا نیا فلاحی منصوبہ منظور کر لیا ہے۔
جرمنی میں تانبے کی چوری میں اضافہ، کروڑوں یورو کا نقصان
جرمنی میں جرائم پیشہ گروہوں کی طرف سے قیمتی دھات کے طور پر تانبے کی چوری کے واقعات میں واضح اضافہ ہو گیا ہے۔
جرمنی: پناہ گرین کیمپ میں خسرہ کی وبا، کیمپ سیل
برلن کے ضلع رائنیکین ڈورف میں پناہ گزینوں کے استقبالیہ مرکز میں خسرے کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ