You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایرانی نژاد والد کو بچانے کے لیے بیٹی کی جرمن حکومت سے اپیل
ایران اور جرمنی کی دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص جمشید سرمد کو تہران میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
جرمن پولیس کے دائیں بازو کی تنظیم 'پریپر سین' پر چھاپے
پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کا تعلق انتہائی دائیں بازو کے گروپ 'رائش برگر' تحریک سے ہے اوراس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
جرمنی نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
جرمنی نے ان سفارت کاروں کی بے دخلی کا فیصلہ تہران میں ایک ایرانی نژاد جرمن شہری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد کیا۔
’سپلائی چین ایکٹ تیار مصنوعات سے جڑے مسائل کے حل میں ناکام'
جرمن وزرا کا گھانا میں دنیا کی استعمال شدہ اشیاء کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ کا دورہ۔
ایران میں جاسوسی کے الزامات پر گرفتار مغربی شہری کون ہیں؟
ایران میں اس وقت مغربی ممالک کی شہریتیں رکھنے والے کم ازکم 17 افراد ریاستی حراست میں ہیں۔
’ڈوسلڈورف کا مریض‘ ایچ آئی وی سے نجات پانے والا تیسرا فرد
محققین نے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کے ذریعے ایچ آئی وی کے مہلک مرض کے شکار تیسرے مریض کے شفا یاب ہونے کی اطلاع دی ہے۔
ایرانی نژاد جرمن شہری کو تہران میں موت کی سزا سنا دی گئی
تہران کی ایک انقلابی عدالت نے جمشید شارمہد نامی شخص کو دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے موت کی سزا سنا دی۔
جرمن حکومت شدت پسند سرکاری ملازمین سے چھٹکارے کے لیے کوشاں
نئے مجوزہ قانون کے ذریعے انتہا پسند سرکاری ملازمین کی برطرفی کے عمل کو جلد اور آسان بنایا جائے گا۔
جرمن فلم نے بافٹا ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
جرمن کلاسیکی ناول ’آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ‘ پر بنائی گئی فلم نے بافٹا ایوارڈز میں سات انعامات جیت لیے ہیں۔ نیٹ فلیکس کی اس اوریجنل پروڈکشن نے بہترین فلم اور بہترین ہدایتکاری کے ایوارڈز بھی اپنے نام کیے ہیں۔ اس فلم کو مجموعی طور پر چودہ بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
میونخ کانفرنس: امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
امریکی لڑاکا طیاروں نے صدر جوبائیڈن کے احکامات پر چینی غبارے کو مار گرایا
یوکرین کے لیے مدد جاری رہے گی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کی یوکرین کے لیے مدد جاری رہے گی۔
یوکرین میں امن کے لیے روس کا مکمل فوجی انخلا ناگزیر، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ بندی کے لیے چین کی طرف سے کسی امن اقدام کا خیر مقدم کرتی ہیں۔
جرمنی: کولون شہر کی سیر کیجیے!
یہ صوبائی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کا سب سے قدیم اور سب سے بڑا شہر ہے۔ آئیے اس ثقافتی شہر کی تصویری سیر کرتے ہیں!
کتے کو بچانے کی کوشش میں جرمن نوجوان کار تلے کچلا گیا
جرمنی میں موٹر وے پر ایک بیس سالہ نوجوان ایک کتے کو بچانے کی کوشش میں خود حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا۔
جرمن شہروں کا پناہ گزینوں کے لیے مزید رقوم کا مطالبہ
جرمنی کی وفاقی، ریاستی اور مقامی حکومتوں کے مابین پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہو سکا۔
جرمنی میں مزید کئی ادویات کی قلت
وفاقی جرمن وزیر صحت لاؤٹرباخ ادویات کی قلت کا تدارک قانونی طریقے سے کرنا چاہتے ہیں۔
جرمنی میں احتجاج: آپ کے حقوق کیا ہیں؟
جرمنی میں بھی مظاہرین احتجاج کرتے ہیں۔ لیکن مظاہروں کے لیے قواعد کیا ہیں؟ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں اور کیا کچھ کرنے کی آپ کو ہرگز اجازت نہیں ہوتی؟
جرمن ایئر لائن لفتھانزا ’’گلوبل آئی ٹی بریک ڈاؤن‘‘ کا شکار
ڈوئچے لفتھانزا کی فضائی ٹریفک کو شدید تکنیکی خرابی کا سامنا ہے۔
جرمن ٹریڈ یونین کا متعدد ہوائی اڈوں پر ہڑتال کا اعلان
جرمنی بھر میں ملک کے بڑے شہروں کے ہوائی اڈے جمعے کو ایک روزہ انتباہی ہڑتال کے سبب تعطل کا شکار ہو جائیں گے۔
برلینالے فلم فیسٹیول: کونسی فلمیں اور فنکار جلوہ گر ہوں گے؟
برلن کے انٹرنینشل فلم فیسٹیول کی چند نمایاں جھلکیوں پر نظر ڈالتے ہیں، جہاں یوکرین اور ایران توجہ کا مرکز ہیں۔
پناہ کے متلاشی افراد: ٹیلی فونز کی تلاشی، تنازعہ عدالت میں
جرمنی میں پناہ کے متلاشی افراد کے ڈیٹا پرائیویسی حقوق کا موضوع ان دنوں قانونی سطح پر زیر بحث ہے
’فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کی جلد منظوری متوقع‘
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت ’’مزید تاخیر کے بغیر‘‘ منظور ہو جانی چاہیے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا دورہ بھارت
جرمن چانسلراولاف شولس بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر فروری کے آخری ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔
جرمنی میں مسلمانوں کا اپنا قبرستان کب بنے گا؟
جرمنی میں آباد مسلمانوں کی تعداد تقریبا پانچ ملین بنتی ہے۔
زلزلہ متاثرین کے لیے جرمن حکومت کی فاسٹ ٹریک ویزا پیشکش
ترک اور شامی زلزلہ متاثرین کو جرمنی میں مقیم ان کے رشتہ داروں کے ہاں عارضی قیام کے لیے فوری ویزے جاری کیے جائیں گے۔
'جرمنی کے لوگ‘ اور روزمرہ زندگی میں نظر آنے والی نسل پرستی
جرمنی میں مختلف پس منظر والے افراد، تارکین وطن اور مہاجرین نسل پرستی کا شکار ہوتے ہیں۔
’غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہونی چاہیے‘
اس کا جواب جمعرات کی شام تک جاری رہنے والے یورپی سربراہان کے اجلاس میں نہیں مل سکا۔
جرمنی میں دفتری معاملات اتنے سست کیوں ہیں؟
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جرمنی میں بظاہر ہر کام میں توقع سے زیادہ وقت لگتا ہے۔
یونیسکو امن انعام سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے نام
میرکل کو یہ باوقار انعام آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت یاموسوکرو میں دیا گیا۔
انتہائی دائیں بازو کی جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے دس سال
عوامیت پسند پارٹی ’متبادل برائے جرمنی‘ یا اے ایف ڈی جرمن سیاست میں انتہائی دائیں طرف اپنی ایک باقاعدہ جگہ بنا چکی ہے۔
جنگی ٹینکوں کے بعد یوکرین کے لیے آئندہ لڑاکا طیارے بھی؟
کییف نے روس کے خلاف جنگ میں مغربی اتحادیوں سے جدید جنگی ٹینکوں کے حصول کو یقینی بنا کر حال ہی میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
’میڈ ان جرمنی‘ اب غیر ملکی ہنر مندوں کا مرہون منت؟
جرمنی کی آبادی کم ہونے کے ساتھ ساتھ سائنس اور انجینئرنگ جیسے تکنیکی شعبوں میں طلباء کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے۔
’ہٹلر یوتھ سالومن‘ ستانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے
دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کے قتل عام کے دوران زندہ بچ جانے والے سیلی پیرل ستانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
قونصل خانے کی بندش پر ترکی نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا
جرمنی اور یورپ کے کئی ممالک نے سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے استنبول میں اپنے قونصل خانوں کو عارضی طور پر بند کر دیا۔
یورپی کمیشن کی صدر کییف میں، یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
یورپی کمیشن کی صدر اُرزُولا فان ڈئر لاین ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ جمعرات کے روز دورہ یوکرین پر کییف پہنچ گئیں۔
جرمنی میں ملک بدری کے سخت تر قوانین زیر بحث
غیر ملکیوں کی ملک بدری یا ان کی وطن واپسی کے سلسلے کے آگے نہ بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔
جرمن عوام نے گزشتہ برس ساڑھے پانچ ارب یورو سے زائد عطیہ کیے
جرمنی میں عام باشندوں نے گزشتہ برس تقریباﹰ پانچ اعشاریہ سات ارب یورو کی رقوم خیرات یا چندے کے طور پر عطیہ کیں۔
ایمیزون جنگلات کے تحفظ کے لیے برازیل کو جرمنی کا پیکج
چانسلر اولاف شولس کے دورہ برازیل کے دوران اعلان کردہ اس پیکج میں سبز توانائی اور جنگلات کی بحالی کے اقدامات شامل ہیں۔
نازیوں کے لوٹے ہوئے خزانے کی تلاش، ایک ڈچ گاؤں میں ہلچل
ایمسٹرڈیم سے تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع علاقہ اومیرن میں نازیوں کے ہاتھوں لوٹےگئے زیورات پر مشتمل خزانےکی تلاش۔
جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان
دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔
جرمنی ميں آئی ٹی ماہرين درکار، ہزاروں ملازمتيں دستياب
جرمنی ميں اس وقت آئی ٹی کی 39 ہزار ملازمتيں خالی پڑی ہيں جبکہ سن 2030 تک يہ تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔
ہولوکاسٹ یادگاری دن، جرمن پارلیمان کا اظہار عقیدت
جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں نے ہولوکاسٹ کے یادگاری دن پر متاثرہ افراد سے اظہارعقیدت کیا۔
جرمنی اور یورپ کی یوکرین کے لیے عسکری مدد کس طرح؟
جرمنی اور یورپ یوکرین کو مختلف طریقوں سے اربوں یورو کی عسکری مدد فراہم کر رہے ہیں۔
جرمن ٹرین میں حملہ: دہشت گردی کے محرکات نہیں
ایک 33 سالہ فلسطینی نژاد پر شمالی جرمنی میں ایک ٹرین میں متعدد افراد پر چاقو سے وار کرنے کا الزام ہے۔
جرمن ٹرین میں چاقو سے حملہ، دو افراد ہلاک
پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کی شناخت ایک بے وطن فلسطینی کے طور پر کی گئی ہے۔
’یہ انیس ہزار یورو مجھے سڑک سے ملے،‘ خاتون تھانے پہنچ گئی
چھوٹے سے شمالی جرمن قصبے روٹن بُرگ میں ایک خاتون پولیس اسٹیشن گئی تو پولیس اہلکار اس کی ایمانداری کے معترف ہو گئے۔
جرمنی کا يوکرين کو ٹينک فراہم کرنے کا فيصلہ
ماسکو حکومت نے اس فيصلے پر شديد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مغربی ٹينک يوکرين ميں جل کر راکھ‘ بن جائيں گے۔
جرمنی اپنے لیوپارڈ ٹو ٹینک یوکرین کو دینے پر رضامند، رپورٹ
ایسی اطلاعات ہیں کہ کافی تامل کے بعد بالآخر جرمنی اور امریکہ نے یوکرین کو اپنے ٹینک بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ہڑتال کے سبب برلن ہوائی اڈے پر تمام پروازیں منسوخ
سن 2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مزدوروں کی ہڑتال کے سبب اتنے بڑے پیمانے پر پروازیں منسوخ کرنی پڑی ہیں۔
جرمنی، بہن کو قتل کر دینے والے افغان بھائیوں کے لیے عمر قید
جرمن دارلحکومت برلن میں دو بھائیوں نے اپنی بڑی بہن کو قتل کر دیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ