You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی کا ’گرین کارڈ‘ متعارف کرانے کا منصوبہ
جرمنی نے ہنرمند کارکنوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت نے اب اپنا ’گرین کارڈ‘ متعارف کرایا ہے۔
چانسلر شولس کی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کو جرمنی آنے کی دعوت
جرمن چانسلراولاف شولس نے نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کو مبارکباد پیش کی، جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے فون پر بات چیت کی۔
برلن میں 'پاکستان جرمنی فیوچر سمٹ'
اس تقریب میں جرمن لیبر مارکیٹ اور اسٹارٹ اپ شعبے میں پاکستانی ٹیک پروفیشنلز کے لیے مواقع کے بارے میں آگہی فراہم کی گئی۔
نوے ہزار جرمن سپورٹس کلب: بیس فیصد توانائی کی بچت کی ہدایت
جرمنی کے کُل تقریباﹰ نوے ہزار سپورٹس کلبوں کو کم از کم بھی بیس فیصد تک توانائی کی بچت کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
'پابندیاں ہٹنے تک یورپ کو گیس کی ترسیل بحال نہیں کی جائے گی'
روس کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کی وجہ سے نورڈ سٹریم پائپ لائن سے گیس کی ترسیل کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جرمنی میں بڑھتی مہنگائی غریب عوام کے لیے تشویش ناک
عالمی سطح پر افراط زر تمام ممالک کی طرح جرمنی کے لیے بھی تشویش ناک ہے۔ اس یورپی ملک میں مہنگائی کی شرح اس وقت 7.9 فیصد کے قریب ہے۔ توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام اس صورت حال سے پریشان ہیں خاص طور پر بے روز گار افراد۔
یوکرینی وزیر اعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات
ڈینیز شمیہال حالیہ مہینوں میں جرمنی کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ سطحی یوکرینی رہنما ہیں۔
جرمنی کی جانب گامزن طیارہ ساحل پر گر کر تباہ
نیٹو کے جنگی طیارے بھی اس کی تلاش میں نکلے، تاہم کسی بھی زندہ شخص کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
جرمن حکومت کا 65 ارب یورو کے عوامی ریلیف پیکج پر اتفاق
جرمنی میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام اور کاروباری اداروں کے لیے حکومت نے تیسرے ریلیف پیکج پر اتفاق کرلیا۔
جرمنی نے بحیرہ بالٹک سے بجلی کے حصول کا راستہ محفوظ کر لیا
ڈنمارک کے تعاون سے بحیرہ بالٹک سے پن بجلی کا حصول جرمنی کا توانائی کے لیے روس پر انحصار کم کرنے میں مدد دے گا۔
ہنرمند افراد کی کمی، جرمن اداروں کو مشکلات کا سامنا
اس ملک کو تکنیکی تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کی بھی کمی کا سامنا ہے، جس کے اس کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
روس نے یورپ کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی
روس نے کہا ہے کہ آلات کے مسائل کی وجہ سے پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔
انڈو پیسیفک میں جرمن فوج کی موجودگی میں اضافہ
جرمنی بحر الکاہل کے خطے میں اپنی فوج کی سرگرمیاں ایسے وقت پر بڑھا رہا ہے جب اس کے قریب ہی یوکرین کی جنگ جاری ہے۔
ایک ماہ کا شیر خوار بچہ اچانک غائب ہونے کے اگلے روز مل گیا
جرمنی میں پولیس کو صرف تقریباﹰ ایک ماہ کی عمر کا وہ شیر خوار بچہ مل گیا ہے، جو ایک روز قبل اچانک غائب ہو گیا تھا۔
عالمی جنگ میں تباہ ہونے والے طیارے کو جھیل سے نکالنے کی کوشش
جرمنی نے برطانوی بمبار کو ایک ڈچ جھیل پر مار گرایا تھا اور اس کے تقریباً 80 برس بعد، طیارے کی بازیابی پر کام ہو نا ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا وسیع تر یورپ کا خواب
شولس نے ایک جدید یورپ کے اپنے وژن کےبارے میں تقریر کے لیے پراگ کا انتخاب کیا، لیکن ان کا پیغام پوری طرح پہنچ نا پایا۔
لاپتہ جرمن شخص کی لاش 32 برس بعد سوئس گلیشیئر سے برآمد
جرمنی کے 27 سالہ نوجوان سن 1990 میں تنہا کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں لاپتہ ہو گئے تھے۔
جرمنی، زیر حراست ملزم کی ہلاکت پر پولیس کے خلاف تحقیقات
پولیس کو ملزم کی پرتشدد گرفتاری کے وقت ایک راہگیر کی طرف سے بنائی گئی موبائل فوٹیج ڈیلیٹ کرنے پر بھی تحقیق کا سامنا ہے۔
'برلن کییف کی مسلسل مدد کرتا رہے گا'، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے یوکرین کو مسلسل مالی اور فوجی تعاون دینے کا وعدہ کیا ہے۔
پورے جرمنی کے لیے نو یورو ماہانہ کی ٹرین ٹکٹ بہت کامیاب رہی
جرمنی میں وفاقی حکومت کا صرف نو یورو ماہانہ کی پورے ملک کے لیے ٹرین ٹکٹ کا تین ماہ کا تجرباتی منصوبہ بہت کامیاب رہا۔
خدشات کے برعکس جرمن معیشت میں بہتری کے آثار
رواں سال کی پہلی ششماہی میں جرمنی کی اقصادی ترقی اندازوں سے بہتر رہی ہے۔
پانی کی کمیابی کے باعث دنیا بھر میں شدید مقابلہ بازی
موسمیاتی تبدیلیوں سےکرہ ارض خشکی کے خطرے سے دوچار ہے۔ آبی بحران سے پانی کے حصول کے لیے مقابلہ شدید تر ہو جائے گا۔
جرمنی میں ٹائلٹ ٹیکس کی چوری کا منفرد مقدمہ
ملزمہ پر بیت الخلا کے استعمال پر رضاکارانہ ادائیگیوں سے ہونے والی آمدن ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے۔
جرمنی کا منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
جرمنی نے ایک نئی ایجنسی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ’رقم کا پیچھا‘ کرنا اور مالی جرائم کی روک تھام ہے۔
جرمنی کے دریائے اوڈر میں مچھلیوں کی پراسرار ہلاکت
مچھلیوں کے مرنے کی وجوہات کے بارے میں بہت سے اندازے لگائے گئے ہیں، لیکن ابھی تک کوئی حتمی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
جرمنی کے تاریخی اور کلاسیکی ہوٹلوں پر ایک نظر
برلن کے لگژری ہوٹل ایڈلون کی سالگرہ کی مناسبت سے ہم ایک نظر ڈالتے ہیں جرمنی کے عظیم الشان ہوٹلوں پر۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جرمنی میں تربیت پانے والے یوکرینی فوجیوں سے شولس کی ملاقات
جرمن چانسلر اولاف شولس نے آئندہ مہینوں میں یوکرین کو مزید بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔
ماحول دوست توانائی سے چلنے والا جرمن گاؤں
فیلڈ ہائم نامی ایک جرمن گاؤں اپنی توانائی کی کھپت مکمل طور پر ہوا اور بائیو گیس جیسے ماحول دوست ذرائع سے پوری کر رہا ہے۔
جرمنی، ٹرین لائن مکمل طور پر ہائیڈروجن پر منتقل
جرمنی میں ایک لوکل ٹرین روٹ پر صرف ایسی ٹرینیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، جن کا انحصار مکمل طور پر ہائیڈروجن توانائی پر ہے۔
استعمال شدہ کمپیوٹرز کی اپ سائیکلنگ
حالیہ سالوں میں تجدید شدہ کمپیوٹرز کے سازوسامان کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
جرمنی سے پاکستان تک موٹر سائیکل پر سفر
ابرار حسن ایک پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں جنہوں نے سن 2020 میں جرمنی سے پاکستان تک موٹر سائیکل پر سفر کر کے نام کمایا۔
جرمنی: چانسلر اولاف شولس کی حکومت سے بیشتر جرمن غیر مطمئن
دسمبر میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے چانسلر اولاف شولس اور ان کی اتحادی حکومت اپنی کم ترین مقبولیت کی سطح کو پہنچ گئی ہے۔
جرمن چانسلر توانائی پر بات چیت کے لیے کینیڈا کے دورے پر
جرمن چانسلر اپنے دورے کے دوران کینیڈا سے گرین ہائیڈروجن حاصل کرنے کے لیے ایک طویل مدتی معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔
جرمنی کے پیچیدہ پبلک براڈکاسٹنگ سسٹم کو سمجھا کیسے جائے؟
جرمنی میں اس بارے میں بحث جاری ہے کہ پبلک براڈکاسٹرز کے ملکی نظام میں اصلاحات کیسے لائی جائیں؟
جرمنی میں توانائی بچانے کی عوامی کوششیں
جرمن باشندے کم شاور لے رہے ہیں، کم کھانا پکا رہے ہیں تاکہ بجلی کو زیادہ سے زیادہ بچایا جا سکے۔
گریمی ایوارڈ یافتہ پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کا دورہ جرمنی
عروج آفتاب کو تاہم محسوس ہوا کہ وہ اس ’شعبے کے لیے مناسب‘ نہیں ہیں۔
ہولوکاسٹ اور فلسطینی صدر کا بیان: جرمنی میں پولیس تفتیش شروع
جرمن پولیس نے فلسطینی صدر عباس کے اسرائیل اور ہولوکاسٹ کے بارے میں برلن میں حالیہ متنازعہ بیان کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
سیلف ڈرائیونگ ٹیسٹ کار آپے سے باہر: ایک شخص ہلاک، نو زخمی
جرمنی میں ایک سیلف ڈرائیونگ ٹیسٹ کار بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی دو گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔
جرمن جنگی طیارے ہند بحرالکاہل میں فوجی تربیتی مہم پر
ہند بحرالکاہل میں چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان آسٹریلیا کے ساتھ جرمنی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ: جرمن گھرانوں پر اربوں یورو کا اضافی بوجھ
جرمن حکومت نے یوکرین کی جنگ کی وجہ سے ملک میں توانائی کی قلت کے باعث عائد کردہ انرجی سرچارج کی شرح کا اعلان کر دیا ہے۔
توانائی کے بحران کے تناظر میں جرمنی میں ایک مرتبہ پھر
جرمنی میں جوہری توانائی پر پابندی عائد کی گئی اور اب دوبارہ جوہری توانائی کے حق میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
ڈرائیورز کے لیے بھنگ کے استعمال کی حد بڑھائی جائے، ماہرین
جرمنی میں ماہرین نے کہا ہے کہ ڈرائیوروں کے لیے بھنگ کے استعمال کی مقدار کی حد میں اضافہ کیا جائے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کرپشن الزامات، جرمن پبلک میڈیا زیربحث
کرپشن کے الزامات کے بعد برلن کے پبلک براڈکاسٹر آر بی بی کی ڈائریکٹر پیٹریشیا شلیزنگر مستعفی ہو گئی ہیں۔
زخمی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج
فریڈنزڈورف انٹرنیشنل نامی ایک جرمن این جی او تنازعات کے شکار علاقوں میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد فراہم کرتی ہے۔ ایسے علاقوں سے بیمار اور زخمی بچوں کو جرمنی لایا جاتا ہے، جہاں ان کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کی جاتی ہے۔ حالیہ دنوں میں اس ادارے نے افغان بچوں کا علاج بھی کیا۔
افغانیوں کے انخلاء کی جرمن کوششوں میں طالبان کی رخنہ اندازی
طالبان کے قبضے کے ایک برس بعد بھی خطرے سے دو چار ہزاروں افغانیوں کے انخلاء کی برلن کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
سلطنت روما کا زوال، جرمنی کے شہر ٹریئر میں نمائش جاری
برطانیہ سے بحیرہ اسود اور اسپین سے مصر تک پھیلی رومی سلطنت کی فوجی، تکنیکی اور ثقافتی کامیابیوں کا کوئی مقابل نہیں تھا۔
توانائی کا بحران، جرمنی کی نگاہ شمسی توانائی پر
یوکرینی جنگ نے جرمنی کا روسی گیس پر بے حد انحصار کا پردہ چاک کر دیا ہے۔
جرمن فضائی کمپنی مزید ہڑتالوں سے بچ گئی
جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کے گراؤنڈ اسٹاف اور انتظامیہ کے مابین ڈیل طے پا گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ