You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی اور اتحادی فوجیوں کی دریائے رائن پر فوجی مشقیں
جرمنی کے دریائے رائن میں ہفتے کے روز سے جرمنی اور چار اتحادیوں کی بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا جو 14 روز جاری رہیں گی۔
دو تہائی جرمن یورپی جوہری ڈھال کے حق میں
ایک سروے کے مطابق تقریباﹰ دو تہائی جرمن ایک آزاد یورپی جوہری ڈھال کے قیام کے حامی ہیں۔
امریکہ۔ای یو تجارتی معاہدہ ’فوری اور آسان‘ ہو، جرمن چانسلر
میرس نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکہ کے ساتھ ایک ’’سست اور پیچیدہ‘‘ کے بجائے ’’فوری اور آسان‘‘ تجارتی معاہدہ کرنا چاہیے۔
’چائلڈ بائیک لے کر ایک ڈونر کباب دے دیں‘: ملزم کی تلاش جاری
جرمن پولیس کو ایک ایسے ملزم کی تلاش ہے، جس نے بچوں کی ایک چوری شدہ سائیکل کے بدلے ایک ڈونر کباب خریدنے کی کوشش کی۔
جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان مہاجر کو گولی مار دی گئی
وانگن شہر کے رہائشی علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے
جرمنی میں تیراکوں کے لیے ہلاکت خیز اختتام ہفتہ
جرمنی میں حکام نے رواں برس تیراکی کے حادثات کے لیے اب تک کا سب سے ہلاکت خیز اختتام ہفتہ ریکارڈ کیا ہے۔
ماضی کا سامنا: جنوبی ایشیا جرمنی سے کیا سیکھے
روہنی سنگھ
کسی بھی معاشرے کا آنے والا کل اس کے گزرے ہوئے کل سے بہتر اور مختلف ہو سکتا ہے۔
جرمنی: کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ کا منصوبہ پارلیمان میں
جرمن وزیر خزانہ نے رواں برس کے لیے بجٹ کا جو منصوبہ پیش کیا ہے، اس میں دفاع اور انفراسٹرکچر میں بڑی سرمایہ کاری شامل ہے۔
پاکستان میں کانٹینٹ کریئٹرز کا بوم: پیسہ، شہرت اور خطرہ
پاکستان میں کانٹینٹ کریئیٹر کا بوم تخلیق کاروں کو بلندیوں پر لے جائے گا یا پابندی اور ادائیگی کی رکاوٹوں تلے دب جائے گا؟
جرمن باشندوں کی بچت کا اولین مقصد تعطیلات پر خرچ کرنا
جرمنی میں پیسوں کی بچت کرنے والے باشندوں کی اولین ترجیح زیادہ اور بہتر تعطیلات گزارنا اور سفر کرنا ہوتی ہے۔
ایران اسرائیل تنازعہ: یورپی ممالک کی سفارتی حل کی کوششیں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ایران اسرائیل تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے۔
پوٹن جرمن چانسلر اور یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار
روسی صدر نے اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے ثالثی کی بھی پیشکش کی، جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ہے۔
جرمنی میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں نمایاں اضافہ
جرمنی میں گزشتہ برس زبانی حملوں، مسلم خواتین پر تھوکنے اور مساجد کی بے حرمتی جیسے تین ہزار سے زائد واقعات پیش آئے۔
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
’بم دھمکی‘: بھارت آنے والی لفتھانزا کی پرواز جرمنی واپس
یہ اتوار کو یورپ سے بھارت آنے والی دوسری پرواز تھی جسے واپس لوٹنا پڑا ہے۔
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے تہران کے ساتھ فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
یورپ میں گزشتہ برس الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے بعد اب ان کی فروخت ایک بار پھر بڑھ رہی ہے۔
جرمن وزیر دفاع کا دورہ کییف، فوجی امداد کا وعدہ
جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس یوکرین کی فوجی حمایت پر بات کرنے کے لیے جمعرات کے روز کییف کے دورے پر پہنچے۔
جرمنی میں کہیں کہیں کورونا کا نیا ویریئنٹ، ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم جرمنی میں زیادہ نہیں پھیلی۔
جرمنی، گزشتہ برس غیرملکیوں کو ریکارڈ تعداد میں شہریت حاصل
جرمنی میں گزشتہ برس تقریباً تین لاکھ غیرملکیوں کو شہریت دی گئی۔ شہریت حاصل کرنے والوں میں شام کے شہری سرفہرست رہے۔
میونخ چاقو حملہ، مبینہ حملہ آور خاتون پولیس فائرنگ سے ہلاک
میونخ میں ایک مرد اور ایک خاتون پر مبینہ طور چاقو حملہ کرنے والی خاتون، پولیس کی گولی سے ہلاک۔
سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی درخواست، برلن حکومت تنازعے کا شکار
سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو سرحد پرروکنے کو غیر قانونی قرار دینے کے ایک فیصلے پر موجودہ جرمن مخلوط حکومت کشیدہ۔
جرمنی: ایک سال میں ایک لاکھ صنعتی ملازمتیں ختم
ایک آڈٹنگ اور کنسلٹنگ فرم کے مطابق جرمن صنعت میں ایک برس کے اندر ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں ختم ہوئی ہیں۔
جرمنی میں جاسوسی کے آج تک کے سب سے بڑے اور حیران کن واقعات
جرمنی میں جاسوسی کے آج تک کے سب سے بڑے اور حیران کن واقعات
ٹرمپ کے ساتھ بات چیت 'انتہائی اطمینان بخش' رہی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے ٹرمپ سے ملنے کے بعد کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کے ساتھ وہ روس پر دباؤ ڈالنے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
تین ان پھٹے بم دریافت، کولون شہر کا بڑا علاقہ خالی
دوسری عالمی جنگ کے تین ان پھٹے بم ملنے پر کولون شہر کا ایک بڑا حصہ خالی کرا لیا گیا ہے۔
غیر ملک کو اپنا بنائیں
ثناء ظفر
ایک نئے ملک میں رہنا اور اپنی جگہ بنانا سب کے لیے ہی مشکل ہوتا ہے۔
انالینا بیئربوک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی نئی صدر منتخب
انالینا بیئربوک اس عہدے پر فائز ہونے والی پانچویں خاتون ہیں اور ستمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آئندہ صدر کا انتخاب
انا لینا اس ٹاپ پوزیشن کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہونے جا رہی ہیں۔
ہیمبرگ چاقو حملے سے جڑی نفرت پھیلاتی جعلی تصاویر
شامی نوجوان محمد المحمد نے ہیمبرگ میں چاقو کے حملے کو روکنے میں مدد کی تھی لیکن سوشل میڈٰیا پر اس پر سوالات اٹھائے گئے۔
لانگ رینج میزائلوں کی تیاری، جرمنی یوکرین کی مدد کرے گا
جرمنی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری میں یوکرین کی مدد کرے گا۔ یہ بات جرمن چانسلر میرس نے برلن میں کہی۔
غزہ حملے ’ناقابل فہم‘: جرمن چانسلر کی اسرائیل پر شدید تنقید
جرمن چانسلر نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں وسیع تر اسرائیلی فضائی حملے اب ’قابل فہم‘ نہیں رہے۔
روس کے اندر حملوں پر جرمن چانسلر کا بیان، روس کی تنقید
روس کے اندر یوکرینی حملوں سے متعلق جرمن چانسلر کے بیان کو روس نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی طلبہ بیرون ملک تعلیمی اسکالرشپس کیسے حاصل کریں؟
بہتر پلاننگ، درست آگہی اور بروقت تیاری سے پاکستانی نوجوان اپنے لیے بیرون ملک تعلیمی وظائف کا حصول آسان بنا سکتے ہیں۔
ہیمبرگ چاقو حملے کے تمام اٹھارہ زخمیوں کی حالت مستحکم
جرمن شہر ہیمبرگ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر جمعے کی شام چاقو حملے میں زخمی ہونے والے تمام اٹھارہ افراد کی حالت مستحکم ہے۔
ٹرمپ ٹیرفس: یورپی یونین اقتصادی نمو کے اہداف بدلنے پر مجبور
یورپی یونین نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بھاری محصولات کے تناظر میں یورو زون کی اقتصادی نمو کے اہداف میں کمی کر دی ہے۔
کولون کیتھیڈرل: جنگ کس قدر تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے؟
روہنی سنگھ
کولون کیتھیڈرل کے بلند و بالا مینار صرف بصری سکون کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جنگ کی تباہ کاریوں کی بھی یاد دلاتے ہیں۔
نیٹو اتحادی اپنے علاقے کے دفاع کے لیے پرعزم، جرمن چانسلر
جرمنی کے وفاقی چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ جرمنی اور اس کے شراکت دار نیٹو کے تمام علاقوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔
جرمنی میں سیاسی محرکات کے سبب جرائم میں تیزی سے اضافہ
جرمنی میں تازہ اعداد و شمار نسل پرستانہ، سامیت دشمنی اور اسلاموفوبک جرائم میں ’ڈرامائی‘ اضافے کی نشان دہی کرتے ہیں۔
جرمنی میں تخریب کاری کی روسی سازش: مقدمے کی سماعت شروع
ماسکو کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں میونخ کی ایک عدالت میں تین افراد پر مقدمہ شروع کیا گیا ہے۔
ایزدی لڑکیوں کے ساتھ زیادتی، جرمنی میں مقدمہ شروع
یہ جوڑا اپریل سن 2024 میں جرمنی کی ریاست باویریا میں گرفتار کیا گیا اور تب سے حراست میں ہے۔
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
شمالی عراق میں کردستان سے تعلق رکھنے والے محمد جلال نے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے لیے زندگی کے دس سال گنوا دیے۔
جرمن معیشت ایک بار پھر ترقی کا انجن ہوگی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے کارپوریٹ انویسٹمنٹ میں ٹیکس کی فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔
روس کے لیے سبوتاژ کی منصوبہ بندی، تین یوکرینی مشتبہ گرفتار
جرمن پراسیکیوٹرز نے روس کی جانب سے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کے الزام میں تین یوکرینی باشندوں کو گرفتار کرنے کا اعلان ک
جرمنی میں انتہا پسند ’رائش سیٹیزن‘ گروپ پر پابندی عائد
جرمن حکومت نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے سب سے بڑے گروپ ’’رائش بُرگر‘‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے تہہ خانے سے نازی مواد برآمد
ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے تہہ خانے سے نازی مواد سے بھرے بیسیوں باکس برآمد ہوئے ہیں۔
جرمن اسرائیلی سفارتی تعلقات کے قیام کے ساٹھ برس مکمل
جرمنی اور اسرائیل غزہ کی جنگ کے سائے میں، دوسری عالمی جنگ کے بعد اپنے سفارتی تعلقات کے آغاز کی یاد منا رہے ہیں۔
جرمنی میں انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالز موبائل نیٹ ورکس سے زیادہ
جرمنی میں عام صارفین کا اسمارٹ فون اور موبائل فون سروسز کے استعمال کا طریقہ کار اب ڈرامائی حد تک بدل چکا ہے۔
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
جرمن چانسلر فریڈش میرس نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ قبل کے مقابلے میں نیٹو اتحاد کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ