ایرانخارگ میں داخل ہونا آسان لیکن وہاں ٹکنا مشکلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایرانافسر اعوان (نکھل رانجن)01.04.20261 اپریل 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمینی فوج کا استعمال کر کے تیل کے حوالے سے ایران کے اہم ترین جزیرہ خارگ پر کنٹرول حاصل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ شاید اسے حاصل تو کر لے مگر اس کی فوج کے لیے شدید خطرہ پیدا ہو جائے گا۔ https://p.dw.com/p/5BWcIاشتہار