You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام میں زہریلی گیس کا حملہ: امریکا اور روس پھر آمنے سامنے
مغربی دُنیا شام میں زہریلی گیس کے خونریز حملے کے لیے شامی فوج کو الزام دے رہی ہے لیکن روس اسد کی فوج کا دفاع کر رہا ہے۔
’شاداب خان کو بکّیوں سے بچاؤ‘
شاداب خان کی حالیہ غیر معمولی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کا موازنہ عامر سے کیا جا رہا ہے۔
پاکستانی نژاد برطانوی افضل خان، غیر معمولی سیاسی سفر
یورپی پارلیمان کے پاکستانی نژاد سوشلسٹ رکن افضل خان بریگزٹ کے نتیجے میں واپس اپنے وطن برطانیہ جا رہے ہیں۔
کرن جوہر شادی اور بیوی کے بغیر باپ بن گئے
بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کرن جوہر شادی اور بیوی کے بغیر ہی جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں جوش و خروش عروج پر
پی ایس ایل کا فائنل: سکیورٹی انتہائی سخت
شاہد خان آفریدی کے کیریئر پر ایک نظر
ایک نظر ڈالتے ہیں، آفریدی کے بائیس سال پر محیط طویل کیریئر پر۔
شرجیل خان اور خالد لطیف کو جواب کے لیے دو ہفتے کی مہلت
پی سی بی نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو الزامات کے جواب کے لیے دو ہفتے کی مہلت دی ہے۔
جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی کے کراچی میں امیر ہلاک
جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی کے کراچی میں امیر ہلاک
مزید تین پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے مزید تین پاکستانی کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی ہے۔
شرجیل خان اور خالد لطیف معطل، کرپشن کی تحقیقات شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کر کے مبینہ کرپشن الزام کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
پاکستان میں بھارتی فلم ’رئیس‘ کی نمائش پر ملک گیر پابندی
پاکستانی فلم سنسر بورڈ نے بھارتی فلم ’رئیس‘ کی نمائش پر ملک گیر پابندی لگا دی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ برطانیہ منسوخ کیا جائے، صادق خان
برطانیہ بھر میں ٹرمپ مخالف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے ان کا دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مالم جبہ کے سیاحتی مقام پر ’بین الاقوامی اسکیئنگ‘ مقابلہ
مالم جبہ کے سیاحتی مقام پر ’بین الاقوامی اسکیئنگ‘ مقابلہ
ایڈیلیڈ میں بھی پاکستان کو شکست، ڈیوڈ وارنر پھر چھا گئے
370 رنز کے ہدف میں پاکستانی بلے باز تین سو بارہ رنز بنا سکے۔
شاہ رُخ کی فلم پبلسٹی کے دوران ایک مداح کی موت، تفتیش شروع
شاہ رُخ کی فلم پبلسٹی کے دوران ایک مداح کی موت، تفتیش شروع
مریم نواز کے پاناما گیٹ سے تعلق کی دستاویزات ٹوئیٹر پر جاری
جرمن اخبار کی طرف سے مریم نواز کے پاناما گیٹ سے تعلق کی دستاویزات ٹوئیٹر پر جاری
عامر خان کی ’دنگل‘ بھارت کی سب سے منافع بخش فلم
عامر خان کی ’دنگل‘ بھارت کی سب سے منافع بخش فلم
یونس خان :گیارہ ملکوں میں سینچری بنانے والا واحد کرکٹر
پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی چونتیسویں سینچری مکمل کر لی ہے۔
استاد فتح علی خان: ایک منفرد آواز خاموش ہو گئی
پاناما لیکس کیس: شریف خاندان کو مشکل عدالتی سوالات کا سامنا
پاناما لیکس کیس میں نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے وکلاء کو سپریم کورٹ کی طرف سے مشکل سوالات کا سامنا ہے۔
’چائے والا‘ نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
’چائے والا‘ نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
کرینہ اور سیف کے بیٹے کے نام پر اعتراض کیوں ؟
کرینہ اور سیف کے بیٹے کے نام پر اعتراض کیوں ؟
بہو پر ’جسمانی تشدد‘ کا الزام جھوٹ ہے، والدہ باکسر عامر خان
قبل ازیں فریال مخدوم نے کہا تھا کہ اسے سسرال والے ’جسمانی اور ذہنی‘ تکلیف پہنچاتے رہے ہیں۔
آسٹریلوی ٹیم کو شکست دینے کی کوشش کریں گے، مِکی آرتھر
پاکستانی کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے۔ اُس نے دورے کا پہلا چار روزہ میچ بڑے فرق سے جیت لیا ہے۔
بالی وڈ فلم ’رئیس‘ کا ٹریلر جاری: ماہرہ خان بھی شامل
بالی ووڈ فلم ’رئیس’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔
ارشد خان برطانوی برانڈ کے لیے ماڈلنگ کریں گے
ارشد خان برطانوی برانڈ کے لیے ماڈلنگ کریں گے
’دنیا عہد ساز شخصیت اور عظیم دوست سے محروم‘
انقلاب آفرین شخصیت فیڈل کاسترو کے انتقال پر کیوبا میں نو دن تک قومی سوگ منایا جائے گا۔
امریکی میکسیکن سرحد پر بچھڑے خان دانوں کا مختصر ملاپ
پچھلے بیس سال سے لاؤرا اویلا اپنی ماں کو بانہوں میں لینے کو بے تاب رہیں۔ ہفتے کے روز ان کی یہ خواہش پوری ہو گئی۔
نواز شریف حکومت کا مستقبل: دھرنے کی منسوخی کس کی کامیابی؟
پاکستان میں نواز حکومت اور اس کے لیڈر اپوزیشن سیاستدان عمران خان کے دھرنے کی ناکامی کو اپنی کامیابی کا نام دے رہے ہیں۔
’’پی ٹی آئی اور حکومت میں قانونی جنگ طویل ہوسکتی ہے‘‘
ایک طرف تو پاکستان تحریکِ انصاف پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر یومِ تشکر منا رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے بھی عدالتِ عالیہ کے ہر فیصلے پر سرِتسلیم خم کرنے کا بیان دیا ہے۔ اِس قانونی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟ معروف تجزیہ کار اویس توحید نے ڈوئچے ویلے سے بات کرتے ہوئے اپنا موقف یوں بیان کیا۔
پاکستان:الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نا اہلی کیس کی سماعت روک دی
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے وزیرِاعظم نا اہلی کیس کی سماعت پر کارروائی روک دی ہے۔
موسیقی امن اور یکجہتی کا ذریعہ ہے، شفقت سلامت علی خان
معروف پاکستانی کلاسیکل گلوکار شفقت سلامت علی خان نے جرمنی کے سابق دارالحکومت بون میں ایک نجی محفل میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس محفل میں پاکستان، بھارت اور کئی دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے شائقین بھی شریک ہوئے۔ شرکاء کے علاوہ شفقت سلامت علی خان نے بھی موسیقی کو امن اور یکجہتی کا ذریعہ قرار دیا۔
سابق سربراہ آئی ایس آئی کا انٹرویو
پاکستانی حکومت کی مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف تحریک انصاف کی مہم اور اسے کچلنے کی حکومتی کوششوں کے نتیجے میں ملک ایک بار پھر سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کچھ حلقوں کی طرف سے اس پورے سیاسی منظر نامے میں فوج کے کردار پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ’ریٹائرڈ‘ جنرل جاوید اشرف قاضی کے ساتھ بات چیت کی ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ نے۔
کل دھرنا نہیں ہو گا، یوم تشکر منائیں گے، عمران خان
کل دھرنا نہیں ہو گا، یوم تشکر منائیں گے، عمران خان
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پولیس سے تصادم، سو سے زائد گرفتاریاں
پاکستانی پولیس نے اپوزیشن کی تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے ساتھ تصادم کے بعد سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
راولپنڈی میں پولیس اور اپوزیشن مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، جب کہ اب تک درجنوں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔
پاکستان: حکومت مخالف مظاہروں پر دو ماہ کے لیے پابندی
پاکستان میں حکومت مخالف مظاہروں سے پہلے ہی ملک میں ان پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
’اسلام آباد بند نہیں ہوگا، تھرڈ امپائر صرف عدلیہ ہے‘
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نومبر کو اسلام آباد بند نہیں ہونا چاہیے۔
اپوزیشن کو اسلام آباد کی بندش کی اجازت نہ دینے کا حکومتی عہد
پاکستانی حکومت نے عہد کیا ہے کہ ملکی اپوزیشن کو دو نومبر سے وفاقی دارالحکومت کو بند کر دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
فواد خان کی مشکل آسان
معروف پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم’ اے دل ہے مشکل ‘ دیوالی پر بھارت میں ریلیز کی جا رہی ہے۔
میں جانتا تھا کہ میں پر کشش ہوں: ارشد خان
سوشل میڈیا پر ارشد خان کی تصویر آنے کے بعد پاکستانی معاشرے میں طبقاتی فرق پر بحث کا آغاز بھی ہوا۔
پاکستان: دو مسافر بسوں میں تصادم، کم از کم تیس افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع رحیم یار خان میں دو مسافر بسوں کے تصادم میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور پچاس کے قریب زخمی ہو گئے۔
نصرت فتح علی خان جیسے فنکار ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
آج عالمی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی کی اڑسٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
ماہرہ اور فواد خان بھارتی فلموں سے باہر؟
بالی وڈ: کیا ماہرہ اور فواد خان کے چہرے تبدیل کیے جا رہے ہیں؟
عمران خان کا احتجاجی رائیونڈ مارچ شروع
بھارت: پاکستانی ڈرامے بند کرنے کا فیصلہ
قبل ازیں پاکستانی فنکاروں کو بھی بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں مل چکی ہیں۔
نیویارک: احمد خان رحمی پر دَس الزامات کے تحت فردِ جرم عائد
امریکا میں گزشتہ وِیک اَینڈ کے بم حملوں کے افغان نژاد مشتبہ ملزم احمد خان رحمی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
ریحام خان کی ’جانان ‘ جلد پردہء سیمیں پر ہوگی
معروف صحافی ریحام خان کی بطور ہدایت کارہ پہلی فلم نمائش کے لیے تیار ہے۔
’عید کے بعد رائے ونڈ جائیں گے‘
عمران خان نے سپریم کورٹ سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ وزیر اعظم نواز شریف کو ملک سے فرار ہونے سے روکے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ