You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی فورسز کی کارروائیاں، ’داعش کے درجن جنگجو ہلاک‘
خفیہ اطلاعات کے مطابق دو مغوی چینی اسی گروپ کی تحویل میں ہیں۔
پوٹن ’داعش‘ سے زیادہ خطرناک ہیں، میککین
شام میں فضائی حملے، 35 عام شہری ہلاک
شام میں جمعرات کی شام کیے گئے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 35 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
نیٹو سمٹ، ٹرمپ کی برسلز آمد اور مظاہرے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
مزید حملوں کا خدشہ، برطانیہ میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
مانچسٹر حملے کے بعد برطانیہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
’کالے کوے‘، انتہا پسند گروہ داعش پر عرب ڈرامہ سیریز
اس ڈرامے میں عرب ممالک کے مختلف اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں۔
عراق میں داعش کے دو خودکش حملے، تین درجن کے قریب ہلاک
عراق میں کیے گئے دو خودکش حملوں کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔
ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج ہفتہ بیس مئی کے روز سعودی عرب پہنچ گئے۔
جرمنی سے ’بھیک‘ نہیں مانگیں گے، ترک وزیر خارجہ
اس فوجی چھاؤنی میں امریکی فوجی بھی تعینات ہیں، جو داعش کے خلاف جاری عالمی کارروائی میں شریک ہیں۔
’برلن حملہ آور گرفتار کیا جا سکتا تھا‘
اس ٹرک حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
داعش کا افغان ٹیلی وژن اسٹیشن پر حملہ، چھ ہلاک
داعش کا افغان ٹیلی وژن اسٹیشن پر حملہ، چھ ہلاک
ٹرمپ پر خفیہ معلومات روس کو فراہم کرنے کا الزام
جرمنی، داعش کے مشتبہ کارکنوں کی تلاش میں چھاپے
جرمنی، داعش کے مشتبہ کارکنوں کی تلاش میں چھاپے
داعش نے روسی فوجی افسر کا سر قلم کر دیا: امریکی ویب سائٹ
عسکریت پسند گروپوں پر نظر رکھنے والی امریکی مانیٹرنگ ویب سائٹ کے مطابق داعش نے ایک روسی فوجی افسر کا سر قلم کر دیا ہے۔
افغانستان میں داعش کا رہنما ہلاک ہو چکا ہے، اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے تصدیق کر دی ہے کہ ملک میں انتہا پسند گروہ داعش کا رہنما عبدالحسیب مارا جا چکا ہے۔
مصری مسلمان مسیحی اجتماعات سے دور رہیں، داعش کا اعلان
شام ميں مہاجر کيمپ پر داعش کا حملہ، درجنوں ہلاک
شام اور عراق کی سرحد پر شامی حدود ميں واقع ايک مہاجر کيمپ پر ایک حملے ميں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
مصر میں سکیورٹی فورسز بھی شدت پسندی میں اضافے کی وجہ، الحسین
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے بقول مصری سکیورٹی فورسز کی دست درازیوں سے شدت پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی
شام اور عراق سے نئے جنگجوؤں کے افغانستان پہنچنے سے پہلے امریکا ہندوکش کی اس ریاست میں داعش کا خاتمہ کر دینا چاہتا ہے۔
’پاکستانی ڈرائیور کی آسٹریلوی پارلیمان اڑا دينے کی دھمکی‘
’پاکستانی ڈرائیور کی آسٹریلوی پارلیمان اڑا دينے کی دھمکی‘
افغانستان: داعش کا لیڈر عبدالحسیب امریکی آپریشن میں ہلاک؟
افغانستان میں داعش کا قائد عبدالحسیب لوگری غالباً رواں ہفتے امریکی فوج کے ایک آپریشن میں ہلاک ہو گیا ہے۔
طالبان نے ’آپریشن منصوری‘ کا آغاز کر دیا
افغان طالبان نے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایرانی سرحدی محافظوں کی ہلاکت اور پاک ایران تعلقات
ایرانی پولیس کی طرف سے دس باڈر سیکورٹی گارڈز کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگایا گیا ہے۔
پیرس میں دہشت گردانہ حملہ، ایک پولیس افسر ہلاک
فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ایک پولیس اہلکار اور اُس پر فائرنگ کرنے والا شخص ہلاک جبکہ تین مزید افراد زخمی ہو گئے۔
شامی نوجوان کی داعش میں شمولیت کی کہانی
وطن کی خاطر لڑنے والے شامی نوجوان کی داعش میں شمولیت کی کہانی
داعش کے خلاف عراق کو مزید فوجی مدد نہیں دے سکتے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے مطابق داعش کے خلاف عراقی حکومت کو مزید جرمن فوجی امداد کی فراہمی خارج از امکان ہے۔
سب سے بڑے بم حملے کے بعد قومی سلامتی کے امریکی مشیر کابل میں
دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم کے ساتھ کیے گئے حالیہ حملے کے بعد قومی سلامتی کے امریکی مشیر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
’تمام بموں کی ماں‘: ننگرہار میں داعش کے قریب سو جنگجو ہلاک
افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم سے کیے گئے امریکی فضائی حملے میں داعش کے قریب سو جنگجو مارے گئے۔
سب سے بڑا غیر جوہری بم ننگرہار پر ہی کیوں گرایا گیا؟
افغان حکام اور متاثرین سے پوچھ گچھ سے اندازہ ہوتا ہے کہ آخر سب سے بڑا غیر جوہری بم ننگرہار پر ہی کیوں گرایا گیا۔
جہادیوں کی پسپائی سے موصل کے فٹ بال کی میدان سج گئے
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو فوج کی چڑھائی کا سامنا ہے۔
افغانستان میں ’دنیا کے سب سے بڑے غیر ایٹمی بم‘ سے حملہ
امریکا نے افغانستان میں دنیا کا سب سے بڑا غیر ایٹمی بم گرایا ہے۔
داعش کے خلاف مصر اور امریکا مل کر لڑیں گے، ٹرمپ
سن دو ہزار چودہ میں اقتدار میں آنے والے مصری صدر السیسی کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے۔
داعش کا ’دارالحکومت‘ الرقہ خوف اور دہشت کی لپیٹ میں
شام کے شہر الرقہ کا قبضہ چھڑانے کی مہم میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے امریکی حمایت کے ساتھ شروع کر دی ہے۔
بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ، 6 ہلاک
بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر فوجی کمانڈوز کے ایک چھاپے کے دوران 6 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔
افغان طالبان کی پاکستان آمد، داعش کے خلاف حکمت عملی؟
افغان طالبان کی پاکستان آمد اشارہ ملتا ہے کہ خطے کے ممالک داعش کے خلاف مشترکہ پالیسی بنانے کی کوششیں کر رہے ۔
مغربی موصل میں داعش کے حملے میں ایک سو سے زائد ہلاکتیں
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں داعش کے دوہرے بم دھماکوں میں ایک سو سے زائد انسان جاں بحق ہوئے ہیں۔
بنگلہ دیش: دو دنوں میں دو ناکام خود کش حملے، داعش کا اعتراف
بنگلہ دیش میں جمعہ سترہ مارچ کو کیے گئے ایک ناکام خود کش بم حملے کی ذمے داری عسکریت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
چھ سال بعد بھی اسد کا اقتدار محفوظ، شام تباہ حال، جنگ جاری
شامی تنازعے کے آغاز کے چھ سال بعد اسد حکومت اب جنگی محاذوں پر کچھ کامیاب ہو رہی ہے لیکن جنگ آج بھی جاری ہے۔
عراقی شہر موصل کے قریب اجتماعی قبر سے پانچ سو لاشیں برآمد
عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد الحشد الشعبی کے مطابق موصل کے قریب ایک اجتماعی قبر سے پانچ سو کے قریب لاشیں ملی ہیں۔
دمشق میں دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس ہلاکتیں
شامی دارالحکومت دمشق میں بظاہر بیک وقت کیے گئے دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
داعش کے خلاف ٹرمپ کے ٹھوس اقدامات تاحال نظر نہیں آئے، اسد
شامی صدر بشار الاسد کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ داعش کے خلاف ٹھوس اقدامات ابھی تک کہیں نظر نہیں آئے۔
موصل کا خوبصورت چرچ، داعش کا پولیس آفس
موصل میں قائم ایک چرچ کو داعش نے اپنی پولیس کا دفتر بنا رکھا تھا۔
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
عراق: موصل میں خوف سے فرار ہوتے ہوئے شہری
ہزاروں افراد متاثرہ علاقے چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں۔
داعش کے غیرملکی جنگجو موصل سے فرار ہو رہے ہیں، امریکی جنرل
دوسری جانب عراقی وزیر اعظم بھی اس آپریشن کی پیش رفت دیکھنے کے لیے موصل پہنچ گئے ہیں۔
فرانس: صدارتی امیدوار مارین لے پین کی پارلیمانی مامونیت ختم
فرانسیسی صدارتی امیدوار کو حاصل مامونیت کے خاتمے کا خطرہ
یورپی پارلیمان کے ارکان نے فرانسیسی صدارتی امیدوار مارین لے پین کو حاصل مامونیت کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
سندھ اور بلوچستان میں داعش کا اثر بڑھتا ہوا، لیکن کیسے؟
لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہونے والا حملہ داعش اور لشکر جھنگوی کے درمیان گٹھ جوڑ کا نتیجہ تھا۔
داعش کی ’تباہی‘ کے لیے نیا منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے
س منصوبے کے تحت مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی بھیجنے اور دیگر اہم علاقوں میں جارحانہ پالیسی اپنانے کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ