پاکستانذوالجناح کی شبیبہ، اور سال بھر ہونے والی اس کی دیکھ بھالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانعفیفہ نصراللہ26.06.202626 جون 2026یومِ عاشور کا جلوس ذوالجناح کی شبیبہ کی برآمدگی پر مکمل ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کا انتخاب کیا جاتا ہے اور انہیں صرف اسی مقصد کے لیے پالا جاتا ہے، اور ان پر کوئی سواری بھی نہیں کرتا۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/5G4neاشتہار