You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس ’عالمی تباہی‘ برپا کرنا چاہتا ہے، زیلنسکی
یوکرینی صدر نے کہا ہےکہ روس نے ازمیل میں ڈینیوب بندرگاہ پر حملہ خوراک کی عالمی منڈیوں کو تباہ کرنے کے ارادے سےکیا۔
روس کے ساتھ تعلقات بہتر رہیں؟ جرمن شہریوں کی رائے منقسم
سروے میں مجموعی طور پر سینتیس فیصد رائے دہندگان نے جرمنی کے روس کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے حق میں رائے دی۔
روس یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو رد نہیں کرتا، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو مسترد نہیں کرتا۔
صدر پوٹن کی طرف سے چھ ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا وعدہ
روس افریقہ سربراہی اجلاس جاری ہے، جہاں صدر پوٹن نے چھ افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اناج کی برآمد، یوکرین کا پلان بی کیا ہے؟
بحیرہء اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل اقوام متحدہ اور ترک ثالثی میں طے پائی تھی، مگر روس اس ڈیل سے نکل گیا ۔ یوں افریقہ اور ایشیا میں کروڑوں افراد کے لیے یوکرینی اجناس کی ترسیل رک گئی جب کہ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور متعدد مقامات پر بھوک کے شکار افراد کے لیے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
یوکرینی مقبوضہ علاقے: نصف دوبارہ کییف کے کنٹرول میں، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم ہونے میں ابھی مہینوں لگ سکتے ہیں۔
یوکرین کلسٹر بموں کا مؤثر طور پر استعمال کر رہا ہے، امریکہ
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین روسی فورسز کے خلاف امریکہ کے فراہم کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
یوکرین نے روسی فوجی اڈے پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی
یوکرینی فوج نے کریمیا کے علاقے میں قائم روسی فوجی اڈے پر حملے کو ایک کامیاب کارروائی قرار دیا ہے۔
یوکرینی اور روسی فوج کا جنگ میں ڈرونز کا استعمال
ڈی ڈبلیو نے خندقوں میں نصب یوکرینی ڈرون یونٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
روس میں ’دہشت گردانہ کارروائی‘ کی منصوبہ بندی، خاتون گرفتار
اس الزام میں عورت کو دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
روسی جنگی جرائم کو ختم کرانا جرمنی کی ذمہ داری، بیئربوک
جرمنی کا کہنا ہے کہ اس کا ماضی ایسا ہے کہ اس پر 'نسل کشی' اور 'انسانیت کے خلاف جرائم' کو روکنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
روس نے یوکرینی اجناس کی ترسیل کی ڈیل روک دی
روس نے بحیرہ اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
'روس کاراباخ معاہدے کو پورا کرنے میں ناکام '، آذربائیجان
باکو نے یہ الزام ایسے وقت عائد کیاہے جب یورپی یونین آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کر رہی ہے۔
روس کو کلسٹر بم استعمال کرنے کا جوابی حق حاصل ہو گا، پوٹن
روسی صدر نے کہا ہے کہ روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال ہونے کے ردعمل میں روس بھی انہیں استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ہیں۔
ترک صدر، یوکرین کے اناج معاہدے کی توسیع کے لیے پر اُمید
بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے پر پہلی بار جولائی 2022ء میں دستخط کیے گئے تھے۔
اعلیٰ عسکری قیادت پر تنقید کرنے والا روسی جرنیل برطرف
روسی فوج کے ایک جرنیل کو عسکری قیادت پر تنقید کے تناظر میں برطرف کر دیا گیا ہے۔
نیٹو کی رکنیت کے لیے دعوت نہ ملنے پر یوکرینی صدر ناراض
وولودیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی رکنیت کی دعوت نہ ملنے پر تنظیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے اعلامیے کو'مضحکہ خیز' قرار دیا۔
اقوام متحدہ: روس نے شام کے لیے انسانی امداد کو ویٹو کر دیا
اس نئے تعطل کی وجہ سے شام کے تقریباً 40 لاکھ افراد کے ایک سنگین صورتحال میں مبتلا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
نیٹو سمٹ: یوکرین کا اپنے لیے جلد از جلد رکنیت پر زور
یوکرین نے لیتھوانیا میں ہونے والی آئندہ نیٹو سمٹ کے پیش منظر میں اپنے لیے جلد از جلد نیٹو کی رکنیت پر زور دیا ہے۔
روسی يوکرينی جنگ کے پانچ سو دن
چوبيس فروری سن 2022 کو شروع ہونے والی روسی يوکرینی جنگ کے پانچ سو دن مکمل ہو گئے ہيں۔
یوکرین جنگ میں یہ محاذ اہم کیوں ہے؟
روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ میں یہ محاذ مشرقی یوکرینی علاقے میں واقع ہے۔ ڈونیٹسک کے اس محاذ پر روسی افواج گزشتہ کئی ماہ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کی خاطر خندقین اور چیک پوائنٹس بنا رہی ہیں۔ لیکن یوکرینی فورسز کے جوابی حملوں کی وجہ سے روسی فوج کا یہ کام مشکل بنتا جا رہا ہے۔
امریکہ عالمی تشویش کو نظرانداز کرکے یوکرین کو کلسٹر بم دے گا
کلسٹر بموں سے ہونے والی ہلاکتوں اور دیگر نقصانات کے سبب سو سے زائد ملکوں نے اس ہتھیار کو ممنوع قرار دیا ہے۔
شام: روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکہ
امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔
'یوکرین اور روس کلسٹر بموں کا استعمال بند کریں'
روس اور یوکرین کی طرف سے کلسٹر بموں کے استعمال سے سینکڑوں یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
جوہری پلانٹ پر حملے کا منصوبہ، ماسکو اور کییف کے متضاد دعوے
روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو اور کییف دونوں نے ایک دوسرے پر ژاپوریژیا کے جوہری پلانٹ پر حملے کے منصوبے کا الزام لگایا ہے۔
جرمن فوج لیتھوانیا میں تعینات کی جائے گی
روس کے جوہری ہتھیار بیلاروس میں تعینات ہیں جبکہ روسی صدر پوٹن کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کرنے والے واگنر گروپ کے رہنما اور ان کے کرائے کے جنگجو بھی اس بالٹک ریاست بھیج دیے گئے ہیں۔ بیلاروس کا ہمسایہ ملک لیتھوانیا اس سے پریشان ہے۔ اس لیے جرمن فوج لتھوانیا میں تعینات کی جا رہی ہے۔
جوہری ہتھیار استعمال نہیں کیے جائیں گے، بیلاروس
بیلاروس کے صدر کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ان کے ملک میں تعینات روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جائیں گے۔
مغرب چاہتا تھا کہ 'روسی ایک دوسرے کو مار ڈالیں'، پوٹن
روسی صدر پوٹن نے مسلح بغاوت کے دوران اپنی ذمہ داریاں بخوبی ادا کرنے کے لیے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔
سترہ ہزار یوکرینی ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل، برطانوی رپورٹ
برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادی ممالک اب تک یوکرین کے سترہ ہزار سے زائد ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل کر چکے ہیں۔
کیا روس پر پوٹن کی گرفت کمزور ہو رہی ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق واگنر کی بغاوت نے ولادیمیر پوٹن کی کمزوریوں کو ظاہر کر دیا ہے۔
واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے، سکیورٹی ہائی الرٹ
روسی واگنر گروپ کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے مگر ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
واگنر گروپ کی مسلح بغاوت، روس ميں ایمرجنسی
يورپی يونين، يوکرين اور کئی ديگر ممالک صورتحال کا باريکی سے جائزہ لے رہے ہيں۔
یوکرین کی تعمیر کے لیے روس کو ہی قیمت ادا کرنی ہو گی، جرمنی
جرمن وزیر برائے ترقیات کا کہنا ہے کہ بالآخر ماسکو کو ہی جنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا نقصان پورا کرنا پڑے گا۔
روس نے یوکرینی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا
دوسری جانب یوکرینی صدر نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔
جرمنی نے روس میں نیا سفیر مقرر کر دیا
جرمنی کے نئے سفیر الیگزنڈر لیمبسڈورف آزاد ڈیموکریٹ قانون ساز ہیں اوران کا تعلق سول سرونٹس کے ایک خاندان سے ہے۔
یوکرینی جنگ: چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
وفاقی جرمن چانسلر شولس نے چین سے کہا ہے کہ بیجنگ کو یوکرینی جنگ کے سلسلے میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
یوکرین میں کاخووکا ڈیم روس نے تباہ کیا، نیو یارک ٹائمز
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ روسی دستوں کے زیر قبضہ یوکرینی علاقے میں کاخووکا ڈیم خود روس نے تباہ کیا تھا۔
روس اور يوکرين دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا
برطانوی انٹيليجنس کی ايک رپورٹ کے مطابق يوکرينی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟
یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے نیٹو اتحاد کی اہمیت کو ایک بار پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔
گزشتہ برس ہر دسویں جرمن کمپنی سائبر حملوں سے متاثر ہوئی
جرمنی میں گزشتہ برس ہر دسویں پیداواری یا کاروباری ادارے کو سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
افریقی رہنماؤں کا ’امن مشن‘ یوکرین کے بعد روس کے دورے پر
اس مشن کا مقصد ماسکو اور کییف کو جنگ بندی پر راضی کرنا ہے تاکہ افریقہ سمیت دنیا کو اس تنازعے کے اثرات سے بچایا جا سکے۔
صدر پوٹن جلد ہی نیٹو کے رکن ملک ترکی کا دورہ کریں گے، ماسکو
ترکی ان دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کا کردار بھی ادا کر رہا ہے اور اسے ترکی کی سفارتی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔
کیا بنگلہ دیش چین اور روس سے قریب تر ہو رہا ہے؟
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اب واشنگٹن کی اہمیت کو کم کرنے اور دوسرے ممالک کو دوست بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
کیا سعودی عرب اپنی سیاسی جہت بدل رہا ہے؟
ریاض حکومت اپنی سیاسی پوزیشن بدلتے ہوئے امریکہ سے چین کی جانب سِرک رہی ہے۔
آسٹریلیا نے نئے روسی سفارت خانے کی تعمیر کو روک دیا
کینبرا نے سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اپنی پارلیمان کے پاس روسی سفارتخانے کی تعمیر پر پابندی لگانے کا قانون منظور کر لیا۔
جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں روسی قبضے میں
روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا
روس پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ