1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ریپ آنکھوں سے بھی ہوتا ہے‘

21 فروری 2022

بھارتی ریاست اتر پردیش میں خواتین کی طرف سے جنسی حملوں، چھیڑ چھاڑ کے خلاف جنگ اور تحفظ و مساوات کے لیے جد و جہد جاری ہے۔ انہیں مزید کس طرح کے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اس بارے میں صلاح الدین زین نے لکھنؤ یونیورسٹی کی طالبات سے بات چيت کی ہے۔

https://p.dw.com/p/47Ld8
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔