You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام ایران جنگ میں کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
شامی حکومت شام کو ایک غیر جانبدار ملک اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے ممکنہ حل کے طور پر پیش کر رہی ہے۔
دمشق میں شراب پر پابندی: شام کا قدامت پسندی کی طرف نیا قدم؟
شامی دارالحکومت دمشق میں گزشتہ ہفتے شراب پر لگائی جانے والی پابندی کے بعد شامی باشندوں میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
شام میں فرقہ وارانہ تشدد کی تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام نے گزشتہ برس فرقہ وارانہ واقعات میں سترہ سو افراد کی ہلاکت اور فورسز کے کردار کی تفتیش نہیں کی۔
انٹرنیٹ رابطوں کی دوڑ میں بھی سعودی، اماراتی مقابلہ بازی
ایک اماراتی عراقی کنسورشیم تقریباﹰ 700 ملین ڈالر کی لاگت سے ترکی تک ایک انٹرنیٹ ڈیٹا کیبل بچھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والے داعش اراکین کا کیا بنے گا؟
داعش میں شامل ہونے والے جرمن شہری جو شام کی جیلوں میں تھے، کا اب کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
جرمنی کا شامی باشندوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ درست؟
2025 میں مجموعی طور پر 16,576 افراد نے جرمنی سے اپنے آبائی ممالک یا کسی تیسرے ملک میں رضاکارانہ واپسی کی۔
داعش کے ہزاروں قیدی شام سے عراق منتقل کر دیے، امریکی فوج
عراقی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے سکیورٹی خدشات بڑھ سکتے ہیں اور بغداد کو مالی مدد درکار ہو گی۔
شام میں اسد دور کا متنازعہ قانون نمبر 93 اب تک کیسے قائم ہے؟
نصف صدی سے زائد عرصہ قبل نافذ کیا گیا یہ قانون انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دباؤ میں رکھنے کے لیے تھا۔
بحیرہ روم کا سانحہ: تین سال بعد ملزم اطالوی عدالت میں
اٹلی میں گزشتہ دہائی کے بدترین بحری حادثے میں مبیہ طور پر ملوث چھ سرکاری اہلکار عدالت میں پیش۔
شام میں سیزفائر قائم مگر شہری خوف اور بے چینی کے شکار
شام کی حکومت اور کردوں کی زیر قیادت فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں نے تمام شہریوں کو خوف و بے چینی میں مبتلا کر دیا ہے۔
شامی حکومت اور کردوں کے مابین تنازعے کا خاتمہ مشکل کیوں؟
شامی فوج اور کرد فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں سے یہ واضح ہے کہ دونوں قوتوں کا فوجی انضمام کافی مشکل کام ہے۔
شامی شہر حلب میں شدید لڑائی جاری، ترکی کی مصالحت کی پیشکش
شمالی شام کے شہر حلب میں کرد فورسز اور دمشق حکومت کے دستوں کے مابین شدید لڑائی ابھی تک جاری ہے۔
شامی فوج میں ’اسلامک اسٹیٹ ‘ کے حامی اب بھی موجود؟
شامی فوج کے ایک اہلکار اور ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے حامی کی جانب سے امریکی فوجیوں پر حملہ شام کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔
شام: فوج اور ایس ڈی ایف میں جھڑپیں، متعدد افراد ہلاک
شامی فوج اور کردوں کے زیر قیادت فورسز (ایس ڈی ایف) نے حلب میں ہونے والی جھڑپوں کے لیے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرایا۔
ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟
امریکی صدر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ’’شاندار‘‘ اور ’’بہت باصلاحیت‘‘ قرار دے چکے ہیں
اسد حکومت کا خاتمہ، ایک سال بعد شام کہاں کھڑا ہے؟
بشار الاسد کی معزولی کے ایک سال گزر جانے کے باوجود شام میں جنگی تباہ کاریوں کے نشانات اب بھی واضح ہیں۔
بشارالاسد کی معزولی کے ایک سال بعد شام کہاں کھڑا ہے؟
شام کے خلاف مغربی پابندیاں زیادہ تر ختم ہو گئی ہیں تاہم اس کے باوجود ملک کی معیشت سست روی کا شکار ہے۔
اسد کے زوال کے ایک سال بعد شام میں کیا کچھ تبدیل ہوا ہے؟
شام کے آمر بشار الاسد کے زوال کے ایک برس بعد یہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔
شامی رہنما کا دورہ واشنگٹن، ایک نئی علاقائی ترتیب کا آغاز؟
شام کی داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شمولیت ممکنہ طور پر خطے میں نئے علاقائی اتحاد کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔
ٹرمپ، الشرع ملاقات کے بعد شام داعش مخالف اتحاد میں شامل
شامی حکومت کے مطابق معاہدہ فی الحال سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی فوجی شق شامل نہیں۔
اقوام متحدہ نے شام کے صدر پر عائد پابندیوں کو ختم کر دیا
پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ ایسے وقت ہوا ہے، جب احمد الشرع صدر ٹرمپ سے بات چیت کے لیے واشنگٹن جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
شام میں نام نہاد محافظوں کی جانب سے انتقام کے نام پر تشدد
انتقام پسند افراد شامی حکومت کے سابق فوجیوں اور حامیوں کو قتل کر کے تیزی سے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں۔
شامی صدر کا دورہ ماسکو، پوٹن سے کیا بات چیت ہوئی؟
شام کے صدر الشرع نے غالباً بشار الاسد کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا ہے، جنہیں فرار ہونے کے بعد روس نے پناہ دی تھی۔
شام: کیا احمد الشرع ملکی چیلنجوں کو نظر انداز کر رہے ہیں؟
شامی صدر احمد الشرع کی تقریر کی تعریف کی گئی ہے، تاہم، گھریلو مسائل اور انتخابات کے حوالے سے ملک میں مایوسی کا سایہ ہے۔
قتل اور تشدد کے الزامات، بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری جاری
شام کے برطرف شدہ صدر بشار الاسد کے خلاف ملک چھوڑنے کے نو ماہ بعد گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
دس لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس، اقوام متحدہ
گزشتہ برس دسمبر میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ایک ملین شامی پناہ گزین اپنے ملک واپس لوٹ چکے ہیں۔
سویدا میں خونریزی: کئی مشتبہ شامی سکیورٹی اہلکار تحویل میں
شامی صوبے سویدا میں خونریزی کے سلسلے میں دفاع اور داخلہ امور کی ملکی وزارتوں کے کئی مشتبہ ارکان اب تحویل میں ہیں۔
شام میں فرقہ وارانہ تشدد کا اصل ذمہ دار کون؟
شامی عوام ملک میں جاری تشدد کا کس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، یہ زیادہ تر سیاست یا فرقہ وارانہ وابستگی پر منحصر ہے۔
عراق: سینکڑوں زائرین زہریلی گیس سے متاثر
ہر سال پاکستان سے بھی ہزاروں زائرین اربعین کے موقع پر کربلا کا سفر اختیار کرتے ہیں۔
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
جولائی کے آخر میں بھارت نے پہلی مرتبہ ایک سرکاری وفد کو دمشق بھیج کر شام کی عبوری حکومت سے رابطہ قائم کیا۔
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
شام کی نئی حکومت اور دروز کمیونٹی کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات کے سبب یہ بااثر اقلیت ایک بار پھر سرخیوں میں آئی ہے۔
سویدا: جھڑپوں کے بعد جنگ بندی، شامی وزیر دفاع کا اعلان
شام کے صوبے سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد بالآخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
شام: دو گروہوں کے تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
شام کے جنوبی شہر سوئیدا میں بدو سنی قبائل اور دروز جنگجوؤں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
’ہیئت تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان فعال تعلق نہیں‘
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان اس سال کوئی ’فعال تعلق‘ نہیں دیکھا گیا ہے۔
آسٹریا: شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد پہلا شامی ملک بدر
یہ اقدام ایسے وقت ہوا ہے جب آسٹریا اور ہمسایہ جرمنی’مجرموں‘ کو جنگ زدہ ملک اور افغانستان بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کیا شام اور لبنان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں؟
امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر رضامند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ ایک وسیع تر معاہدے کا خواہش مند بھی ہے، جس میں اسرائیل کے پڑوسی ممالک، جیسے کہ شام اور لبنان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم ان کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا آسان، لیکن کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے معاشی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔
شام: چرچ میں دھماکے کے پیچھے داعش کا کون سا گروہ ہے؟
ایک قدر غیر معروف گروپ نے اتوار کو ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جس میں 25 مسیحی ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی کوشش ناکام
اسرائیلی حزب اختلاف کی طرف سے نیتن یاہو حکومت گرانے کوشش آج جمعرات کو پارلیمنٹ میں انتہائی معمولی فرق سے ناکام ہو گئی۔
لاس اینجلس میں عراق اور شام کے مقابلے میں زیادہ فوجی تعینات
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فوج کی تعیناتی پر ٹیکس دہندگان پر 60 دنوں میں 134 ملین ڈالر کا خرچ آئے گا۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملوں سے جانی و مالی نقصان
شام کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں کہا کہ اسرائیل 'خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا' ہے۔
یورپی یونین نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھا لیں
شام کا مرکزی بینک اور قرض کے خواہشمند دیگر ادارے اب ایک بار پھر یورپی مالیاتی اداروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
سویڈن: پائلٹ کو جلا کر قتل کرنے والے شخص کے خلاف فرد جرم
سن 2014 میں دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ نے اردن کے ایک پائلٹ کو لوہے کے پنجرے میں بند کر کے زندہ جلا کر مار ڈالا تھا۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
بے گھر شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹنے کے منتظر
اقوام متحدہ کے مطابق بشار الاسد کی حکمرانی ختم ہونے کے بعد سے ایک ملین سے زائد بے گھر ہونے والے شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ لیکن چھ ملین کے قریب اب بھی عارضی پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔
ٹرمپ کا شام کے خلاف تمام امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایران کے ساتھ تنازعے سے بچنا چاہتے ہیں۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں شامی صدارتی محل کے قریب حملہ
اسرائیلی فضائیہ نے آج جمعے کو علی الصبح دمشق میں شام کے صدارتی محل کے قریب ایک فضائی حملہ کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ