You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکہ کا عراق میں ایرانی اپوزیشن گروپ سے مطالبہ
امریکی حکام نے عراق میں موجود ایک ایرانی اپوزیشن گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کا تجویز کردہ منصوبہ قبول کرتے ہوئے اپنے ارکان کو عراق ہی میں کسی نئی جگہ پر منتقل کر دے۔
عراق، آخری امریکی فوجی دستہ بھی واپس روانہ
آج اتوار کی صبح عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کے آخری فوجی دستے کا انخلا بھی مکمل ہو گیا۔ جب یہ فوجی ایک قافلے کی صورت میں عراق سے کویت میں داخل ہوئے تو ان کے چہروں پر خوشی و مسرت دیدنی تھی۔
عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کی باضابطہ تقریب
جمعرات کو عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فوج کے انخلاء کی ایک باضابطہ تقریب منعقد ہوئی جو نو برس کے قریب جاری رہنے والی اس جنگ کے اختتام کی علامت ہے۔ تقریب میں امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا بھی شریک تھے۔
عراق سے واپسی پر امریکی فوجیوں کے سر بلند ہیں، اوباما
عراق میں موجود آخری امریکی دستوں میں شامل بعض فوجی وطن لوٹ گئے ہیں۔ بدھ کو صدر باراک اوباما نے ان کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ تنازعے کو انجام تک پہنچانا غیرمعمولی کامیابی ہے۔
خلیجی ریاستیں عراق سے امریکی فوجی انخلاء کے بعد ایران کے اثرو رسوخ سے خائف
مبصرین کے مطابق عراق سے امریکہ کے فوجی انخلاء کے بعد خلیج میں طاقت کا ایک خلاء پیدا ہو جائےگا جس سے اقتصادی اور سٹریٹیجک اہمیت کے حامل اس خطے میں ایران کے اثر و رسوخ کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
عراق سے امریکی افواج کا انخلاء اور آئندہ تعلقات کی نوعیت
ماہرین کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد بھی بغداد اور واشنگٹن کے تعلقات مضبوط رہیں گے مگر ایران جیسے ہمسایہ ممالک وہاں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوششیں کر سکتے ہیں۔
باراک اوباما کی نوری المالکی سے ملاقات
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے پیر کو واشنگٹن میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ان کے دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق جنگ ختم ہو چکی ہے اور فوجی اب گھر لوٹ رہے ہیں۔
عراق میں لاکھوں بارودی سرنگیں روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ
عرب ریاست عراق طویل مسلح تنازعے کے منفی اثرات سے باہر نکلنے کی کوشش میں ہے تاہم دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں پھیلی ہوئی قریب ڈھائی کروڑ بارودی سرنگیں بھی اس کے روشن مستقبل کی راہ میں حائل ہیں۔
امریکہ میں پانچ غیر ملکیوں پر فرد جرم
امریکی محکمہ انصاف کے افسران نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے چار اور ایک ایرانی باشندے پر بموں میں استعمال ہونے والا ریڈیو مواد ایران برآمد کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔
عراق سے امریکی افواج کا انخلاء، صورتحال بگڑ سکتی ہے
امریکی فوجی کے انخلاء کے اعلان پرعراق میں ملے جلے ردعمل کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مختلف حلقےان تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں کہ امریکیوں کے جانے کے بعد سلامتی کا کیا ہو گا؟ اس لیے کہ صورتحال کے بگڑنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
رواں سال کے آخر تک عراق سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی
امریکی صدر باراک اوباما نے جمعہ 21 اکتوبر کو واشنگٹن میں کہا کہ امریکی فوجی عراق میں طویل جنگ ختم کرتے ہوئے رواں سال کے آخر تک اس عرب ملک سے نکل جائیں گے۔
بغداد: حملوں کی تازہ لہر میں 28 افراد ہلاک
بدھ کو بغداد میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش بم حملوں اور سڑک کے کنارے نصب بم دھماکوں کے واقعات میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
شمالی کردستان، عراق کا پُر امن و خوشحال خطہ
عراق کا خود مختار علاقہ کردستان ملک کا واحد خطہ ہے جو باقی علاقوں کی نسبت زیادہ خوشحال اور پُر امن ہے اور اسی وجہ سے بہت سی غیر ملکی کمپنیوں نے اس کے دارالحکومت اربیل میں اپنی شاخیں کھول لی ہیں۔
ايک امريکی مسجد، جو مسجد نظر نہيں آتی
امريکہ کے شہر اوہايو کے مضافات ميں جہاں اناج کے کھيت ختم ہوتے ہيں، ايک سفيد عمارت واقع ہے۔ اس عمارت کا ڈيزائن بہت پر کشش ہے ليکن اسے جس مقصد کے ليے استعمال کيا جا رہا ہے، وہ اس سے صحيح طور پر مطابقت نہيں رکھتا۔
11 ستمبر، امريکہ کی قوت مزاحمت اور خود اعتمادی برقرار
امريکہ نے گيارہ ستمبر سن2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے 10 سال بعد ان ميں ہلاک ہونے والے اپنے تقريباً 3000 ہزار شہريوں کا سوگ منايا ہے۔ گراؤنڈ زيرو پر ہونے والی تقريب باوقار اور متاثرکن تھی۔
لیبیا میں عراق جیسی غلطی نہ دہرائی جائے، اطالوی وزیر خارجہ
باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ بنی ولید میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف اطالوی وزیر خارجہ نے عالمی برادری اور لیبیا کی نئی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ لیبیا میں عراق جیسی ’بڑی غلطی‘ سے بچا جائے۔
افغانستان اور عراق ميں امريکی رقوم کا غبن، کميشن رپورٹ
ايک امريکی کميشن نے اس بات کا جائزہ ليا ہے کہ افغانستان اور عراق ميں جن امريکی نجی فرموں کو ٹھيکے ديے گئے اُن کو دی جانے والی رقوم ميں کيا کيا دھاندلياں کی گئيں۔
بغداد کی سنی مسجد میں خود کش حملہ، کم از کم 28 ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مغربی حصے میں واقع نیلے گنبد والی بڑی مسجد میں ایک خود کش بمبار نے داخل ہوکرخود کو اڑا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ممبر پارلیمنٹ سمیت دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق میں تشدد کے واقعات میں چودہ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
آج جمعے کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق عراق میں کل جمعرات کو ہونے والے تشدد کے مختلف واقعات میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
عراق میں تیز رفتار ٹرین کا پلان اور عوامی خدشات
جنگ کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ملک عراق میں شہروں کی تعمیر نو کے لیے برسوں درکار ہیں۔ ایسے میں حکومت کی جانب سے اربوں ڈالر کے بلٹ ٹرین منصوبے کو متعارف کروانے پر عام لوگ شکوک کا شکار ہیں۔
عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر پچاسی حملے، انقرہ حکومت
ترک فضائیہ نے عراق میں قائم کرد باغیوں کے 85 ٹھکانوں پر نئے حملے کیے ہیں۔ ہفتے کے دن جاری کیے گئے ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ حملےجمعہ کو کیے گئے۔
امریکہ عراق میں کب تک رہے گا ؟
امریکہ نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ عراق نے ملک میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی مدت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دوسری جانب بغداد حکومت کا کہنا ہے کہ مذاکرات ابھی جاری ہیں۔
عراق میں متعدد بم دھماکے: کم از کم 66 افراد ہلاک
عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق کے وسطی شہر الکُوت میں ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہیں۔
ابو غریب جیل کے رنگ لیڈر کی رہائی
عراق میں امریکی فوج کی تعیناتی کے دنوں میں ابو غریب کے مقام پر قائم کی جانے والی بدنام جیل کے سزا یافتہ رنگ لیڈر چارلس گرینر کو ساڑھے چھ سال بعد رہائی مل گئی ہے۔
دفاعی اخراجات میں کمی سے امریکہ کمزور پڑ سکتا ہے، پنیٹا
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے واشنگٹن حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق معاہدے کی پاداش میں اپنے محکمے کے بجٹ میں بہت بڑی کٹوتیاں برداشت نہیں کریں گے۔
Freiheit in Angst
سن 2003 کی عراقی جنگ کو 11 ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کے اہم ترين نتائج ميں شمار کيا جاتا ہے۔ ايک عراقی بيان کرتا ہے کہ صدام حکومت کے خاتمے پر شروع کے جوش اور خوشی کی جگہ جلد ہی کس طرح خوف، انتشار اور تشدد نے لے لی۔
عراق میں امریکی فوجی کب تک رہیں گے
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے امید ظاہر کی ہے کہ آج عراق میں امریکی فوجوں کی موجودگی کے مستقبل سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔
امریکہ کو جنگیں 3.7 ٹریلین ڈالرز میں پڑیں، رپورٹ
جب امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان سے فوج واپس بلانے کی ایک وجہ اخراجات قرار دی تھی تو اس کا مطلب امریکہ کی طرف سے جنگوں پر اب تک خرچ کیے جانے والے ایک ٹریلین ڈالرز تھے۔
عراق کی کشیدہ داخلی صورت حال
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران عراق میں داخلی صورت حال افراتفری، لاقانونیت اور کشیدگی سے عبارت ہے۔ اتوار کے روز بھی دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
بغداد میں تین بم دھماکے، ’کم از کم تئیس افراد ہلاک‘
عراقی حکام کے مطابق بغداد میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں کم از کم تئیس افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
عراق میں ایک درجن سے زائد بم حملے: کم ازکم 15 افراد ہلاک
آج اتوار کو عراقی دارالحکومت بغداد کے اندر اور اس کے گرد و نواح میں ہونے والے ایک درجن سے زائد بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 74 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
بغداد: جیل توڑنے کی کوشش، ایک جنرل سمیت 17 افراد ہلاک
عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد میں جیل توڑنے کی کوشش میں چار پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہے۔
عراق میں امریکی فوجوں کے خلاف ریلی
نو اپریل کو عراق میں امریکی فوجی مشن کو آٹھ برس مکمل ہو چکے ہیں۔ اسی روز سے عراق میں امریکی فوج کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس تناظر میں گزشتہ روز ایک بہت بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
عراقی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنا سکتی ہے، المالکی
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ عراقی فوج ملک میں سلامتی کی ذمہ داریاں کامیابی سے ادا کرنے کی اہل ہے۔ یہ بات انہوں نے اعلیٰ ترین امریکی فوجی اہلکار مائیک مولن کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
عراق میں سرکاری دفاتر پر حملہ، 50 سے زائد افراد ہلاک
عراق کے شہر تکریت میں سرکاری دفاتر پر حملے میں ایک صحافی سمیت کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مسلح حملہ آوروں نے عمارت میں گھس کر درجنوں افراد کو یرغمال بنایا، جس کے بعد ہلاکتیں ہوئیں۔
ليبيا ميں فوجی مداخلت کے نتائج کا اندازہ بہت مشکل ہے
سلامتی کونسل نے ليبيا پر ايک نو فلائی زون قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ يہ ليبيا کے باغيوں کے لیے بہت طاقتور اشارہ تو ہے ليکن ڈوئچے ويلے کے تبصرہ نگار ڈانيل شيشکيوٹس کے مطابق اس کے نتائج کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔
جرمن ایئر پورٹ پر دو امریکی فوجیوں کا قتل
جرمن شہر فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر ایک بس پر فائرنگ کر کے اس میں سوار امریکی فضائیہ کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کے مقاصد کیا تھے۔
عراق کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بند
عراق میں عسکریت پسندوں نے ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں بم دھماکے کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد یہ ریفائنری بند کردی گئی ہے۔
عراق میں ’یوم غضب‘، پندرہ مظاہرین ہلاک متعدد زخمی
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کم ازکم پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بغداد میں مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس اور تیز دھار پانی کا استعمال کیا۔
2012ء کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر
امریکی صدر باراک اوباما نے اگلے سال کے بجٹ میں پاکستانی فوج کے لیے 1.1 ارب ڈالر جبکہ معاشی معاونت کے لیے اضافی 1.9 ارب ڈالر فراہم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
عراق میں خودکُش بم حملہ، 38 افراد ہلاک
عراقی شہر سمارا میں شیعہ زائرین پر ہونے والے ایک خود کُش حملے میں 38 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سمارا کے نزدیک ہونے والا یہ حملہ رواں ہفتے میں دہشت گردی کی دوسری بڑی کارروائی ہے۔
عراق جنگ پر کوئی پچھتاوا نہیں: رمزفیلڈ
سابق امریکی وزیر دفاع اور عراق جنگ کے اہم منصوبہ ساز ڈونلڈ رمزفیلڈ نے 800 صفحات پر مشتمل اپنی نئی سوانح حیات مکمل کر لی ہے، جو متوقع طور پر منگل آٹھ فروری کو فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی۔
مصر میں الجزیرہ کی نشریات بند کردی گئیں
مصر میں الجزیرہ کی نشریات بند کردی گئی ہے۔ قطر میں قائم یہ ٹیلی وژن چینل تیونس کی طرح مصر میں بھی حکومت مخالف مظاہروں کی مسلسل براہ راست نشریات پیش کر رہا تھا۔
بائیڈن بغداد میں، عراقی رہنماؤں سے ملاقاتیں
امریکی نائب صدر جو بائیڈن جمعرات کی صبح عراق پہنچ گئے ہیں۔ نوری المالکی کی وزیراعظم کے طور پر دوبارہ تقرری کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
کویتی وزیر اعظم کا گیارہ سال بعد دورہ عراق
کویت کے وزیر اعظم عراق کے دورے پر آج بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدام حسین کی افواج کی جانب سے 1990 میں کویت پرحملے کے بعد کسی بھی کویتی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔
47 مبینہ سعودی دہشت گردوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سعودی عرب نے القاعدہ کے 47 مبینہ دہشت گردوں کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سعودی حکام کو شبہ ہے کہ یہ سعودی شہری یمن، افغانستان، پاکستان یا عراق میں چھُپے ہوئے ہیں۔
ایران میں مبینہ خاتون امریکی جاسوس کی گرفتاری
ایرانی سرحدی محافظوں نے آذربائیجان سے ملحقہ سرحد کے پاس سے ایک مبینہ امریکی خاتون جاسوس کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عراق میں امریکہ مخالف مزاحمت جاری رہے گی، الصدر
عراق میں با اثر شیعہ مذہبی سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے اپنے حامیوں پر زور دیا ہے کہ عراق کے تمام مبینہ قابضین کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں۔
یونان کا ترکی سے ملحقہ سرحد پر باڑ لگانے کا پلان
یونانی حکومت نے پیر کے روز عندیہ دیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لئے ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر ساڑھے بارہ کلومیٹر طویل باڑ لگانے پر غور کر رہی ہے۔
عراق: 2003ء کے بعد سے سویلین ہلاکتوں کی کم ترین تعداد
انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ’عراق باڈی کاؤنٹ‘ (IBC) کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق 2003ء میں عراق پر امریکی حملے کے بعد سے اب تک عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد رواں برس کم ترین رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ