You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عراق: علاوی کی برتری، مالکی کا نتائج ماننے سے انکار
عراقی الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں سیکیولر نظریات کے حامل امیدوار ایاد علاوی کو وزیراعظم نوری المالکی پر برتری حاصل ہوگئی ہے۔
عراق کے پارلیمانی انتخابات پر عالمی برادری کا ردعمل
عراق میں صدام دَور کے بعد دوسرے پارلیمانی انتخابات میں اتوار کو وہاں کے عوام نے پرتشدد کارروائیوں اور دھمکیوں کے سائے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ تاہم انہوں نے عالمی برادری کی ستائش بھی جیت لی۔
عراق میں پولنگ مکمل، دہشت گردانہ کارروائیوں میں 38ہلاک
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ اس موقع پر مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں 38عراقی مارے گئے ہیں۔ اس سلسلے کے دو بڑے حملے دارالحکومت بغداد میں کئے گئے۔
عراق اور امریکی خدشات
انتخابات کے بعد کا وقت،عراق کے مستقبل کے لئے فيصلہ کن ثابت ہوگا کہ ملک ترقی کی راہ پر آگے بڑھتا ہے يا دوبارہ قوميتی جھگڑا شروع ہوجائے گا۔ امريکہ بھی عراقی داخلہ صورت حال پر تشویش رکھتا ہے۔
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے
عراق میں صدام دَور کے بعد اب تک کے دوسرے پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ آج اتوار کو ہو رہی ہے۔ تاہم بغداد حکومت کو ملک میں امن و سلامتی کے حوالے سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔
عراق میں پارلیمانی انتخابات قریب تر، سیکیورٹی ابتر
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ اتوار کو رہی ہے۔ تاہم حکومت کو سلامتی کے حوالے سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ بم دھماکوں کے باعث سیکیورٹی کی صورت حال یکسر بدل گئی ہے۔ اب القاعدہ کی جانب سے ایک تازہ دھمکی سامنے آئی ہے۔
عراق پر حملہ ایک صحیح فیصلہ تھا: گورڈن براوٴن
برطانوی وزیر اعظم گورڈن براوٴن نے سن 2003ء میں عراق پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ’’صحیح مقصد کے لئے ایک صحیح فیصلہ قرار دیا ہے۔‘‘ براوٴن نے سابق عراقی صدر صدام حسین کو ایک ’ڈکٹیٹر‘ کہا۔
عراق میں خودکش حملے اور سیاسی منظر نامہ
عراق کے شہر بعقوبہ میں تین خودکش حملوں میں 33 افراد ہلاک اور 55زخمی ہوگئے ہیں۔ ان خودکش حملوں میں دو پولیس اسٹیشنز اور ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔
عراق، ایک خاتون کی جانب سے خودکش حملے میں 54 افراد ہلاک
عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب شاب کے مقام پر ایک خودکش حملے میں کم از کم 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ سو سے زائد دیگر افراد زخمی ہیں۔ عراقی حکام کے مطابق یہ دھماکہ ایک خاتون خودکش حملہ آور نے کیا۔
عراق میں ’کیمیکل علی‘ کو پھانسی دے دی گئی
سابق عراقی صدر صدام حسین کے کزن علی حسین الماجد کو پیر کے روز پھانسی دے دی گئی ہے۔ انہیں چند روز قبل ایک عراقی عدالت نے صدام حسین کے دور حکومت میں ایک کرد علاقے پر زہریلی گیس سے حملہ کرنے کے جرم میں یہ سزا سنائی تھی۔
عراق پر امریکی حملے کا قانونی جواز نہیں تھا: ہالینڈ تحقیقاتی کمیشن
ہالینڈ کے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت سن 2003ء میں عراق پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا۔ اس کمیشن نے تاہم ہالینڈ حکومت کو بری الذمہ قرار دیا ہے۔
عراق: بم دھماکوں میں 30 ہلاک
بدھ کو عراقی صوبے اَنبار میں دہرے حملے میں کم از کم 23 افراد موت کا شکار ہوئے جبکہ بغداد سے پینسٹھ کلومیٹر شمال مشرق میں واقع شہر خالص میں ایک شیعہ اجتماع میں بم پھٹنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔
عراق میں انتخابات کا انعقاد خطرے میں
عراق میں آئندہ سال کے عام انتخابات شیڈول کے مطابق منعقد ہونے کے امکانات اب بہت کم نظر آ رہے ہیں۔
برطانیہ میں عراق جنگ کی تفتیش شروع
برطانیہ میں منگل چوبیس نومبر کو سرکاری طور پر عراق جنگ کے بارے میں برطانوی کردار کی تفتیش شروع ہوگئی ہے۔ اس تفتیش کے نتائج آئندہ سال کے عام انتخابات سے قبل برطانوی حکومت کے لئے شرمندگی کا باعث بن سکتے ہیں۔
عراق میں آئندہ انتخابات ملتوی ہوسکتے ہیں
عراق میں اگلے عام انتخابات دو ماہ بعد جنوری میں ہوں گے۔ لیکن عراقی الیکشن کمیشن کے سربراہ فراج الحیدری نے اب یہ مطالبہ کیا ہے کہ جنوری میں انتخابات کا مجوزہ انعقاد ملتوی کر دیا جائے۔
بغداد حملے ہم نے کئے: ریاست اسلامی عراق
ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں اس گروپ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کئے گئے دھماکے کفار کے خلاف جنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہیں۔
عراق جنگ کے دوران ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد
عراق میں 2004ء سے 2008ء تک پرتشدد کارروائیوں میں پچاسی ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ اعدادوشمار بغداد حکومت نے جاری کئے ہیں، جو ملک پر امریکی حملے کے بعد اس نوعیت کا پہلا قدم ہے۔
افغانستان، عراق میں جنگ بندی ممکن نہیں، اُسامہ بن لادن
دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا ایک ایسا نیا آڈیو ٹیپ منظر عام پر آیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی صدر باراک اوباما کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ بندی نہیں کروا سکتا۔
عبدالعزیز الحکیم کی میت ایران سے عراق پہنچا دی گئی
عراق کے ايک ممتاز شيعہ رہنما عبدالعزيز الحکيم کی ميت آج جمعہ کے روز ان کے آبائی وطن عراق پہنچا دی گئی ہے۔ الحکیم ايران ميں کافی عرصے سے زير علاج تھے۔ وہ دو دن پہلے 26 اگست کو وفات پاگئے۔
عراق میں بم دھماکے، چالیس افراد ہلاک
پیر کے روز عراقی شہروں بغداد اور موصل میں ہونے والے چار بم دھماکوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک جب کہ دو سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
عراق میں برطانوی فوجی مشن کا باضابطہ خاتمہ
جمعہ 31 جولائی کو عراق ميں برطانوی فوج کی جنگی کارروائياں سرکاری طور پر ختم کی جا رہی ہيں۔ جنوبی عراق کے فوجی اڈے بصرہ کی کمان، برطانوی فوج نے مارچ ہی ميں امريکہ کے حوالے کردی تھی۔
عراق میں جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ میں خونریز تصادم
عراقی دارالحکومت بغداد سے شمال کی طرف واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے لئے قائم کیمپ اشرف کے مکینوں کی عراقی سیکیورٹی دستوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور 500 کے قریب زخمی ہوگئے۔
عراق: کردستان میں انتخابات کے لیے رائے شماری
عراق کے خود مختار کرد اکثریتی علاقے کردستان میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے رائے شماری کا آغاز مکمل ہو گیا ہے۔
عراق کی ابتر معاشی و اقتصادی حالت، وجوہات اور حل
عراق، مشرق وسطی ميںسرمايہ کاری کے لحاظ سے بہت دلچسپ ملک ہے، بشرطيکہ وہاں امن ہو۔ جنگ کے چھ سال بعد بھی تيل کی دولت سے مالا مال عراق کی اقتصاديت بہت خراب حالت ميں ہے۔
عراق جنگ اور خواتین کی حالت زار
2003 میں اس وقت کے عراقی صدر صدام حسین کی حکومت کا خاتمہ طاقت کے زور سے ہوا تھا، جب امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نےعراقی عوام سے جمہوریت اور حقوق انسانی کے احترام کا ذکر کرتے ہوئے، ایک نئے عہد کا وعدہ کیا تھا۔
عراق میں خواتین کی صورت حال
کئی سالہ جنگ اور غیر ملکی فوجی دستوں کی موجودگی کے علاوہ روزمرہ زندگی میں دہشت گردوں کے مسلسل خونریز حملوں اور مردوں کی برتری والے سماجی نظام کی شکار عراقی خواتین کو بہت سے مسائل اور شدید نوعیت کے خطرات کا سامنا ہے
عراق میں خودکش بم دھماکے، درجنوں افراد ہلاک
جمعرات کی صبح شمالی عراقی شہر موصل کے نواحی علاقے تال افار میں خونریز بم دھماکے میں کم از کم 34 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عراق کا بدلتا منظر نامہ
30 جون عراق کے لئے ایک اہم تاریخ ثابت ہو سکتی ہے۔ اس دن امریکی فوج عراقی شہروں سے پیچھے ہٹنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس طرح عراق میں سلامتی اور استحکام کی ذمہ داری ملکی انتظامیہ کے کاندھوں پر ہوگی۔
عراق: امریکی افواج کے انخلاء کی تیّاریاں
عراقی وزیرِاعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے ملک سے انخلاء کے بعد عراق کی سیکیورٹی فورسز صورتِ حال کو قابو میں رکھنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
عراق میں مہاجر ایرانیوں کا اشرف کیمپ
ایران کی حکومت کو عراق میں واقع مجاہدین خلق کے اشرف کیمپ سے بہت شکایات ہیں۔ موجودہ متنازعہ ایرانی صدارتی الیکشن کے بعد شرع ہونے والے ہنگاموں میں بھی ایرانی پولیس اور خفیہ ادارے مجاہدین خلق کو سرگرم دیکھتے ہیں۔
عراق میں بم دھماکہ، 32 افراد ہلاک
جنوبی عراق میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 32 افراد ہلاک جب کہ ستر سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کی صورتحال میں بہتری لیکن فرقہ وارنہ تشدد کا خطرہ برقرار: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عراق میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی ہے تاہم جنگجؤوں کی طرف سے ابھی بھی خطرہ لاحق ہے۔
عراق: امریکی افواج کا شہری علاقوں سے انخلاء
عراق میں امریکی جنگی دستے اگلے چند ہفتوں میں مشرق وسطیٰ کے اس ملک میں تمام شہری علاقے خالی کردیں گے۔ عراق میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل رے اوڈیئرنو کے بقول شہری علاقےخالی کرنے کا یہ عمل 30 جون تک مکمل ہوجائے گا۔
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ عراق اور لبنان
ہلیری کلنٹن اپنے دورہ مشرق وسطیٰ کے بعد واشنگٹن پہنچ چکی ہیں۔ امریکی انتظامیہ علاقائی تنازعات اور مسائل کے حل کے لئے ایران اور شام کو امن عمل میں شامل کرنے کی خواہاں ہے
امریکی وزیرِ خارجہ کا غیر متوقع دورہِ عراق
عراق میں تشدّد کی حالیہ لہر کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن ایک غیر متوقع اور غیر اعلان شدہ دورے پر ہفتہ کے روزعراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئی ہیں۔
عراق میں بم دھماکہ، سات افراد ہلاک
بدھ کے روز بغداد کے شمال مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی ضلع میں سڑک پر نصب بم کے دھماکے میں سات افراد ہلاک جب 23 زخمی ہو گئے ہیں۔
عراق سے برطانوی فوج کے باقاعدہ انخلاء کا آغاز
برطانیہ نے منگل کے روز عراق سے اپنے باقاعدہ فوجی انخلاء کا آغاز کردیا اور یوں وہاں برطانوی فوجی کارروائیوں کے چھ سالہ دور کا اختتام بھی اب زیادہ دور نہیں ہے جو اس سال جولائی تک مکمل ہو جائے گا۔
عراق کی جنگ کے چھ سال
آج سے ٹھیک چھ برس قبل امریکی دستے عراق میں داخل ہوئے تھے۔ عراق میں پیش قدمی کی وجہ صدام حسین اور وسیع پیمانے تباہی کا باعث بنے والے ہتھیارتھے۔
عراق: ستمبر تک بارہ ہزار امریکی افواج کا انحلاء ہوجائے گا
امریکہ چھ ماہ کے اندر بارہ ہزار امریکی افواج کو عراق سے واپس بلا لے گا جب کہ اسی عرصے میں عراق سے چار ہزار برطانوی فوجی بھی بلا لیے جائیں گے۔
عراق سے امریکی افواج کے انخلا کے اعلان پر ردعمل
امریکہ میں حزب اختلاف ری پیبلکن پارٹی نے صدر باراک اوباما کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت آئندہ سال اگست تک زیادہ تر امریکی افواج کو واپس بلوا لیا جائے گا۔
باراک اوبامہ نے عراق سے امریکی افواج کی واپسی کے نظام الاوقات کا اعلان کردیا
عراق میں برسر پیکار امریکی فوج کی واپسی کے کے نظام الاوقات کے مطابق ایک لاکھ بیالیس ہزار کے قریب امریکی فوج میں سے تقریبا ایک لاکھ کو اگلے سال اکتیس اگست تک واپس بلا لیا جائے گا
جنگ زدہ عراق کی بحالی کے لئے جرمنی کی کوششیں
جرمنی اور فرانس یورپ کے دو ایسے ممالک ہیں جنہوں نے عراق پر امریکی حملے کی حمایت نہیں کی تھی۔ بغداد حکومت ملک سے اتحادی افواج کے انخلا کی منتظر ہے تو یہی دو ممالک ہیں جوعراق کی تعمیر نو میں معاونت کے لئے آگے بڑھے ہیں۔
عراق : خود کش بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک
شمال مشرقی عراقی صوبے دیالہ میں ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق میں پر امن انتخابات ایک بڑی کامیابی
عراق میں پر امن انتخابات نہ صرف عراقی عوام بلکہ امریکہ کے لیے بھی ایک بہت بڑا امتحان تھا۔
اگلےسال کے وسط تک عراق سے برطانوی فوجوں کا انخلا
عراقی پارلیمان نے حال ہی میں مطالبہ کیا تھا کہ اگلے برس امریکی دستوں کے سوا باقی تمام غیر ملکی فوجیں عراق سے واپس چلی جائیں۔
عراق میں خودکش حملہ آور خواتین کی تعداد میں اضافہ
سال رواں کے آغاز سے اب تک کم از کم تیس عورتوں نے خود کش حملے کیے۔ جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی صدارتی مہم: عراق جنگ پس منظر میں
چند ماہ پہلے تک امریکی صدارتی انتخابات کی مہم میں عراق جنگ کو خاصی اہمیت حاصل تھی تاہم اب ملک میں مالیاتی بحران اور دیگر داخلی مسائل کے نتیجے میں یہ معاملہ بہت حد تک پس منظر میں چلا گیا ہے۔
ایران، عراق جنگ کے بیس سال بعد
بیس اگست 1988 کے روز انقلاب ایرا ن کے رہنما آیت اللہ خمینی اور عراقی صدر صدام حسین نے ایک جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کرلیا تھا۔یکن صیح معنوں میں ان دونوں ملکوں کے مابین حقیقی امن آج تک قائم نہیں ہو سکا ہے۔
عراق کی اربوں ڈالر کی تیل کی آمدنی کہاں گئی؟
عراق کو معدنی تیل سے اربوں ڈالر کی آمدنی ملتی ہے لیکن سیاسی اختلافات، بیوروکریسی کی نا اہلی اور امن و امان کے فُقدان کے باعث ملک کا اقتصادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے اور عوام ضرورت کی تقریباً ہر شَے کے لئے ترس گئے ہیں۔
عراق میں امریکی مقاصد
امریکہ عراق میں اپنی فوجوں کے ساتھ کتنے عرصے تک موجود رہے گا؟ اِس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ امریکہ بغداد میں اپنا جو سفارت خانہ تعمیر کر رہا ہے، وہ دنیا بھر میں امریکہ کا سب سے بڑا سفارت خانہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ