You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
جوہری ارادے ترک کرنے پر امریکہ ایران کی ترقی میں معاون، وینس
جوہری ارادے ترک کرنے پر امریکہ ایران کی ترقی میں معاون، وینس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران کے ساتھ ایک ’’عظیم سودے‘‘ کا خواہش مند ہے۔
اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں شہباز شریف کا سہ ملکی دورہ
اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں شہباز شریف کا سہ ملکی دورہ
ایران جنگ اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ امریکی ایرانی مذاکرات کے تناظر میں یہ دورہ انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی، ایران پر اقتصادی دباؤ زیادہ
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی، ایران پر اقتصادی دباؤ زیادہ
خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران پر اقتصادی اور مالیاتی دباؤ اور زیادہ ہو گیا ہے۔
ایران جنگ بند مگر بیروت پر اسرائیلی حملوں میں بیسیوں ہلاکتیں
ایران جنگ بند مگر بیروت پر اسرائیلی حملوں میں بیسیوں ہلاکتیں
لبنانی حکام کے مطابق دارالحکومت بیروت کے گنجان آباد علاقوں پر حملوں میں کم از کم 112 افراد ہلاک جبکہ 700 زخمی ہو گئے۔
ایران جنگ میں آئندہ چند دن ’فیصلہ کن،‘ امریکی وزیر دفاع
ایران جنگ میں آئندہ چند دن ’فیصلہ کن،‘ امریکی وزیر دفاع
پیٹ ہیگستھ نے تہران کو خبردار کیا کہ اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو تنازعہ مزید شدت اختیار کر لے گا۔
جی سیون ممالک کا عام شہریوں پر حملے فوری روکے جانے کا مطالبہ
جی سیون ممالک کا عام شہریوں پر حملے فوری روکے جانے کا مطالبہ
جی سیون وزرائے خارجہ نے آبنائے ہرمز میں محفوظ اور بلا معاوضہ جہاز رانی کی آزادی کی بحالی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
ایران جنگ جاری رہی تو توانائی کی برآمدات رک سکتی ہیں، قطر
قطری وزیرِ توانائی نے پیش گوئی کی کہ دو تین ہفتوں میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔
’قطر پر حملہ بزدلانہ امر ہے‘، قطری امیر
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مزید جارحیت سے روکنے اور قطر پر حالیہ حملوں کی سزا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردوں کو پناہ‘ نہیں دی جانا چاہیے۔
ٹرمپ انتظامیہ کو قطر سے ’فلائنگ پیلس‘ ملنے کا امکان
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ قطر سے نئے ’ایئر فورس ون‘ کا تحفہ قبول کرنے کو تیار ہے۔
نیتن یاہو کے دو اعلیٰ مشیر 'قطر گیٹ‘ کرپشن کیس میں گرفتار
اسی اسکینڈل سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو بھی کل پیر کے دن پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
غزہ کی جنگ: مجوزہ فائر بندی معاہدے کے اہم نکات
غزہ سیزفائر ڈیل کا جو حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو مہیا کیا گیا ہے، اس پر فریقین نے ابھی تک اپنی آمادگی ظاہر نہیں کی۔
شامی وزیر خارجہ اعلیٰ قطری حکام سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں
شام کی نئی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی خلیج فارس کے خطے کے اپنے الگے غیر ملکی دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (467)