ثقافتپاکستانماہرہ اور فواد کا جادو سینما میں دوبارہ چلے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانکوکب جہاں22.11.202522 نومبر 2025فواد خان اور ماہرہ خان کی آن اسکرین کیمسٹری ہمیشہ ناظرین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ رومانوی فلم نیلوفر میں یہ دونوں اسٹارز ایک بار پھر بڑی اسکرین ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔https://p.dw.com/p/543baاشتہار