سائنساسپینمصنوعی ذہانت اب اور کہاں لے جائے گی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنساسپین01.03.20241 مارچ 2024ہسپانوی شہر بارسلونا منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس ’ایم ڈبلیو سی بارسلونا‘ میں مصنوعی ذہانت چھائی رہی۔ 26 تا 29 فروری جاری رہنے والے اس ٹیکنالوجی میلے میں موبائل فون بنانے والی دنیا بھر کی سبھی کمپنیاں جلوہ افروز ہوئیں۔ https://p.dw.com/p/4d53Uاشتہار