You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
نیوز ایجنسیاں
نیوز ایجنسیاں کے فیچر سیکشن پر جائیں
نیوز ایجنسیاں کے فیچر
ایران کا نیا سپریم لیڈر کون ہو سکتا ہے؟
ایران میں اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ریاستی سطح پر ہونے والی آخری رسومات کو موخر کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع کے پیش نظر مناسب انتظامات کرنے کے قابل ہونے تک کے لیے کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان اور نئے سپریم لیڈر کے نام کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
’قطر پر حملہ بزدلانہ امر ہے‘، قطری امیر
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مزید جارحیت سے روکنے اور قطر پر حالیہ حملوں کی سزا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردوں کو پناہ‘ نہیں دی جانا چاہیے۔
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
نیوز ایجنسیاں کی تحریریں سیکشن پر جائیں
نیوز ایجنسیاں کی تحریریں
عمران خان کی قید تنہائی اور سوشل میڈیا پر احتجاج
عمران خان کی قید تنہائی اور سوشل میڈیا پر احتجاج
گزشتہ کچھ روز سے خان کے اہل خانہ اور کارکن راولپنڈی کی ایڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ملاقات کا مطالبہ کر رہے ہیں
جاپان، دن میں دو صرف گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے کی اجازت
جاپان، دن میں دو صرف گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے کی اجازت
ٹویواکے کے مئیر کا ماننا ہے کہ موبائل کا محدود استعمال شہریوں کو اسکرین کے ساتھ صحت مند تعلق استوار کرنے کا موقع دے گا۔
غزہ جنگ بندی کے بعد بھی امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار
غزہ جنگ بندی کے بعد بھی امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار
حالیہ جنگ بندی اور اپنے گھروں کو واپسی غزہ کے باشندوں کے لیے خوشی کا سبب تو بنی ہیں تاہم امداد کی کمی اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی اب بھی بڑے مسائل ہیں۔ اب بھی لوگ اپنی قیام گاہیں دوبارہ آباد کرنے کے بجائے دو وقت کا کھانا حاصل کرنے کے لیے پریشان ہیں۔
حالیہ پاک افغان کشیدگی کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟
حالیہ پاک افغان کشیدگی کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟
پاک افغان سرحد پر حالیہ جھڑپوں میں شدید جانی نقصان دیکھنے میں آیا لیکن سوال یہ ہے کہ اب آگے کیا ہوگا؟
غزہ میں جنگ کے خاتمے کی دم توڑتی امیدیں
غزہ میں جنگ کے خاتمے کی دم توڑتی امیدیں
گزشتہ ہفتے اسرائیل کی جانب سے قطری دارالحکومت پر فضائی حملے کے بعد غزہ میں لڑائی کے خاتمے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں۔ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی آچکی ہے اور قطر اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے عرب اور مسلم ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
اس مالیاتی توازن کے نظام کا مقصد جرمنی کی 16 ریاستوں میں تقریباً یکساں رہن سہن کے حالات کو یقینی بنانا ہے۔
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں