تنازعاتمشرق وسطیٰ پہلوی خاندان ایران کا ماضی ہی رہے گا یا مستقبل بھی ثابت ہو گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمشرق وسطیٰعاطف بلوچ16.03.202616 مارچ 2026امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے دوران کچھ حلقوں میں شاہ کے بیٹے کی وطن واپسی کے حوالے سے بحث دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ ایران پر پچاس برس سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والے اس خاندان کی تاریخ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔https://p.dw.com/p/5A3yOاشتہار