You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چینی ایپ ٹیمو کی عالمی مقبولیت اور اس سے جڑے سکیورٹی خدشات
ُس وقت تقریباً 11 ملین ’ امریکی صارفین‘ پہلے ہی جانتے تھے کہ ٹیمو کیا ہے اور انہوں نے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر لی تھی۔
بھارت چین کے 'نئے نقشے' سے اتنا برہم کیوں ہے؟
بھارت نے چین کے نئے نقشے پر بیجنگ کے ساتھ سخت احتجاج درج کرایا اور کہا کہ اس سے سرحدی تنازعہ مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔
چین میں 25 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر نقد انعام
اس نقد انعام کا مقصد پہلی شادیوں کے لیے "شادی کی عمر ہوجانے پر شادی اور بچے پیدا کرنے" کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔
چینی ویلنٹائنز ڈے پر نوجوانوں کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب
چینی ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر حکومت نے ایک پیغام میں عوام کو افزائش نسل کے لیے زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔
مودی اور شی جن پنگ سرحدی 'تناو جلد از جلد کم' کرنے پر متفق
جوہانس برگ میں برکس سربراہی کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدرشی جن پنگ نے بات چیت کی۔
برکس میں توسیع کا اعلان، چھ نئے ممالک شامل
برکس رہنماؤں نے کہا کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کا یہ گروپ عالمی نظام کو نئی شکل دینا چاہتا ہے۔
تبت میں بچوں پر جبر کرنے والے چینی حکام کو ویزا نہیں، امریکہ
امریکہ نے تبت میں چین کی تعلیمی پالیسیوں کی مذمت کی ہے اور اسے جبراً نافذ کرنے والے حکام پر ویزا پابندیاں عائد کردی ہیں۔
برکس میں نئے اراکین کی شمولیت پر اختلافات
بھارت کو تحفظات ہیں کہ چین برکس میں توسیع کرکے اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
یورپی ملک پر چینی قرضے کا بڑھتا بوجھ
مونٹینیگرو نے ہائی وے کی تعمیر کے لیے چین سے بھاری قرضہ لے رکھا ہے۔ اب یہ جنوبی یورپی ملک مالی بحران کا شکار ہو رہا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ حسین عامر عبدالہیان نے جمعے کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جمعرات 17 اگست کو ریاض پہنچیں گے۔
برکس گروپ کے مقاصد کیا ہیں؟
BRICS موجودہ مغربی قیادت والے عالمی مالیاتی نظام کو متنوع بنانے میں کامیاب ہوسکے گا؟ جانیے ڈی ڈبلیو ایکسپلینر ویڈیو میں۔
چینی ٹیکنالوجی میں امریکی سرمایہ کاری پر پابندی
چین کی سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت کی صنعتوں میں امریکی شہریوں کو سرمایہ کاری کرنے کی اب اجازت نہیں ہو گی۔
پاکستانی بازاروں میں ’میڈ ان چائنا‘ مصنوعات کی دھوم
پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کے لیے معیاری اور قدراﹰ سستی 'میڈ اِن چائنا' اشیاء کا مقابلہ کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔
بیجنگ میں تباہ کن سیلاب، درجنوں افراد ہلاک
بیجنگ میں پچھلے کئی ہفتوں سے جاری بارش کے نتیجے میں سیلاب اور عمارتوں کے منہدم ہوجانے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
چینی برآمدات کووڈ انیس کی عالمی وبا کے بعد کم ترین سطح پر
یورپی یونین کو چینی برآمدات میں 20.6 فیصد جبکہ امریکہ کو برآمدات میں 20.6 فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
روس کی شرکت کے بغیر سعودی میزبانی میں یوکرین پر امن مذاکرات
ان مذاکرات کا ایک مقصد سعودی ولی عہد کی طرف سے اپنی سلطنت کے سفارتی کردار کو ایک علاقائی طاقت کے طور پر مضبوط کرنا ہے۔
امریکہ چین سے راہیں جدا کیوں کرنا چاہتا ہے؟
کئی ملک روس یا چین پر انحصار نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کیا مکمل ’ڈی کپلنگ‘ مفید عمل ہے؟
یمن کے لیے بھاری سعودی اقتصادی امداد
سعودی عرب یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد دے گا۔
سی پیک منصوبہ: پاکستان کو کتنا نفع اور کتنا نقصان ہوا؟
چین کے نائب وزیر اعظم لی فینگ کے دورے کے موقع پر سی پیک کے فوائد اور نقصانات پر بحث جاری ہے۔
سی پیک کی دس سالہ تقریب، چینی نائب وزیر اعظم پاکستان میں
چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دس سالہ تقریب کے لیے چینی نائب وزیر اعظم ہے لیفینگ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
چین نے اروناچل کے لوگوں کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا نہیں دیا
واضح رہے کہ چین اروناچل پردیش کو اپنا ہی ایک صوبہ مانتا ہے اور وہ اس پر بھارتی کنٹرول کی مخالفت کرتا رہا ہے۔
یوکرین اور چین پر حمایت کے لیے اطالوی رہنما کا شکریہ، بائیڈن
اٹلی کی وزیر اعظم کی حیثیت سے جارجیا میلونی نے اپنے پہلے دورہ امریکہ کے دوران وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔
شمالی کوریا کے یوم فتح پروگرام میں روسی و چینی وفود کی شرکت
روسی اور چینی حکام کوریا کی جنگ بندی معاہدے کی 70ویں سالگرہ کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے پیونگ یانگ میں ہیں۔
'ایل او سی سے متعلق بھارتی وزیر کا بیان قابل مذمت'، پاکستان
پاکستان نے اپنے پڑوسی بھارت کو بیان بازی میں 'انتہائی احتیاط برتنے' کا مشورہ بھی دیا ہے۔
'مودی اور شی باہمی تعلقات بحال کرنے پر متفق'، چین کا دعویٰ
جوہانسبرگ میں برکس کانفرنس میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔
چینی وزیر خارجہ کو برطرف کیوں کر دیا گیا؟
چینی وزیر خارجہ کن گینگ کی برطرفی کے ساتھ ہی سابق وزیر خارجہ وانگ ایی نے دوبارہ یہ عہدہ سنبھال لیا ہے۔
ڈائنا سورز ممالیہ جانور کا شکار رہے: نایاب فوسل کی دریافت
چین میں ایک نایاب فوسل سے انکشاف ہوا ہے کہ ممالیہ جانور اپنے رات کے کھانے کے لیے ڈائناسورز کا شکار کیا کرتے تھے۔
چین کے سرکردہ مخالفین میں سے ایک پر 'می ٹو' کے الزامات
ڈی ڈبلیو نے تیانمن کے رہنما وانگ ڈین کے خلاف جنسی زیادتی اور ہراساں کرنے کے دعووں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا پردہ فاش کیا۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ اور چین میں ماحولیاتی سفارت کاری بحال کرنے کی کوشش
چین کا کہنا ہے کہ ماحولیات سے متعلق امریکہ اور چین کے ایلچی تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
چینی نوجوانوں کو شادی میں دلچسپی کیوں نہیں ہے؟
مراعات کے باوجود بے روزگاری اور مالی تناؤ کی وجہ سے نوجوانوں میں شادی کرنے اور اپنا خاندان شروع کرنے کا رجحان بہت کم ہے۔
آئیے کشیدگی کے خاتمے کے لیے بات کریں، چینی اعلیٰ سفارت کار
چین کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے بھارت سے کہا ہے وہ تنازعات کی بجائے ’مشترکہ مفادات‘ پر توجہ دے۔
بھارت کی چاند پر جانے کی پھر کوشش
بھارتی خلائی سائنسدانوں نے چاند پر قدم رکھنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ چاند مشن کے لیے روانہ کیے جانے والے خلائی راکٹ کا انجن مکمل طور پر بھارت میں ہی بنایا گیا ہے۔ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوتا ہے تو، بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
امریکہ اور چین کے اعلیٰ سفارت کاروں کی جکارتہ میں ملاقات
چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ ایی اور روس و امریکہ کے وزیر خارجہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
گیم چینجر منصوبہ 'سی پیک‘ سست روی کا شکار کیوں؟
سی پیک معاہدے کے 10 سال: گیم چینجر منصوبہ سست روی کا شکار کیوں؟
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن بھی چین کا دورہ کریں گی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے چند ہفتے بعد ہی وزیر خزانہ بھی بیجنگ کا چار روزہ دورہ کرنے والی ہیں۔
ایشیا میں بھاری مانگ، پیرو میں شارک کی بقا کو خطرہ لاحق
شارک فن سے بنا سوپ ایشیائی ممالک میں ایک مرغوب اور مہنگی غذا ہے، جو پیرو میں اس مچھلی کے شکار کی بڑی وجہ ہے۔
امریکہ اور بھارت ایک ساتھ جنگی جہاز تعینات کر سکتے ہیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکہ خطے میں مقابلے کے لیے بحر ہند میں بحری و فضائی جہاز ایک ساتھ تعینات کر سکتے ہیں۔
چین میں ریستوراں میں گیس دھماکے سے 30 سے زائد افراد ہلاک
این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
چینی صدر شی جن پنگ 'ڈکٹیٹر' ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کو "ڈکٹیٹر" قرار دیا۔
یوکرینی جنگ: چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
وفاقی جرمن چانسلر شولس نے چین سے کہا ہے کہ بیجنگ کو یوکرینی جنگ کے سلسلے میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
چین پاکستان میں ایک مزید جوہری بجلی گھر تعمیر کرے گا
وزیر اعظم نے اپنے عوام کو اس اہم معاہدے کے طے پا جانے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے کن اہم سودوں کی توقع ہے؟
بھارتی وزیر اعظم امریکہ کے سرکاری دورے پر گئے ہیں، جہاں وہ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
بلنکن کے دورے سے چین امریکہ تعلقات 'صحیح راستے پر'، بائیڈن
صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کشیدہ تعلقات کے ماحول میں بلنکن کے غیر معمولی دورہ بیجنگ، چین کے ساتھ پیش رفت کا باعث بنا۔
ایران اور سعودی تعلقات سے مسلم دشمن بے چین،صدر ابراہیم رئیسی
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ دنوں تہران کا دورہ کیا اور ایرانی ہم منصب سے تفصیلی بات چیت کی۔
امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی چین کے اعلی سفارت کار سے ملاقات
امریکی حکام کو امید ہے کہ اس دورے سے چین کے ساتھ رابطے کی راہیں دوبارہ کھل جائیں گی اور کشیدگی میں کمی آئے گی۔
بلنکن کا دورہ چين، بڑی سفارتی پيش رفت کا امکان محدود
امريکی وزير خارجہ انٹونی بلنکن نے اتوار اٹھارہ جون سے چين ميں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتيں شروع کر دیں۔
کیا بنگلہ دیش چین اور روس سے قریب تر ہو رہا ہے؟
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اب واشنگٹن کی اہمیت کو کم کرنے اور دوسرے ممالک کو دوست بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی جب اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے متوقع دورے پر آ رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ