You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سزائے موت دینے میں پاکستان بھی آگے
سب سے زیادہ سزائیں پاکستان، ایران اور سعودی عرب میں دی گئی ہیں۔
چین کی جانب سے شام کے لیے پہلے خصوصی مندوب کی تقرری
مشرقِ وُسطیٰ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنے کے خواہاں چین نے شام کے بحران کے سلسلے میں پہلا خصوصی مندوب مقرر کر دیا ہے۔
چین منی لانڈرنگ کا نیا مرکز
چین منی لانڈرنگ کا نیا مرکز
جرمن صدر کی کیمونزم پر تنقید
گاؤک کی چین میں بیٹھ کر کمیونزم پر تنقید
نیپال میں اثرو رسوخ کی جنگ، بھارت اور چین میں مقابلہ
نیپال بھی اپنے پڑوسی ملک بھارت پر انحصار کم سے کم کرنا چاہتا ہے۔
بیجنگ کا آلودہ ماحول اور مارک سوکر برگ کی جوگنگ
فیس بک کے بانی مارک سوکر برگ نے چین کے دارلحکومت بیجنگ کے تیاننمن اسکوائر میں شدید فضائی آلودگی کے باوجود چہرے پر ماسک لگائے بغیر جاگنگ کی۔
چین کے لیے معاشی ترقی برقرار رکھنا کتنا کٹھن؟
وزیر اعظم لی کیچیانگ نے کہا کہ چین کو اپنی اقتصادی شرح چھ اعشاریہ پانچ برقرار رکھنے کے لیے سخت کوششیں کرنا ہوں گی۔
شادی کے جھانسے میں چین پہنچنے والی خواتین کا انجام
شادی کے جھانسے میں چین پہنچنے والی خواتین کا انجام
امریکا آسیان سربراہ ملاقات میں چینی ’زیادتیوں‘ کے تذکرے
امریکا کی میزبانی میں جنوب مشرقی ایشیائی سربراہوں کا اجلاس امریکا کے پر فضا مقام سنی لینڈز میں آج ختم ہو رہا ہے۔
’کراس کرنٹ‘: فیچر فلم یا ایک پیار بھری نظم
برلن میں جاری بین الاقوامی فلمی میلے برلینالے کے مقابلے کے شعبے میں شامل اٹھارہ فلموں میں ’کراس کرنٹ‘ بھی شامل ہے۔
تائیوان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہو گئی
امدادی عملہ ایک بلڈنگ کے ملبے تلے دبے 128 افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
ماحول دوست ’گرین کاریں‘، چین میں مانگ بڑھتی ہوئی
چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب اب بھی کوئی بہت زیادہ نہیں ہے لیکن گزشتہ ایک برس سے اس کی مانگ میں چار گنا اضافہ ہوا ہے
شمالی کوریا کا راکٹ تجربہ ’اشتعال انگیز‘، عالمی مذمت جاری
شمالی کوریا نے اتوار کے روز ایک راکٹ خلا میں بھیجا ہے، جو کہ اس کے مطابق مواصلاتی نظام سے متعلق ہے۔
افغان امن مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں جاری
افغان امن مذاکرات کی بحالی کے لیے چہار فریقی میٹنگ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔
جنوبی تائیوان میں شدید زلزلہ، دَس سے زائد ہلاک
تائیوان کے جنوبی شہر تائنان کو ایک طاقتور زلزلے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ زلزلے کے دوران بلند و بالا عمارتیں لرزتی رہیں۔
افغان امن مذاکرات: تیسرا دور کل شروع ہو گا
افغان حکومت اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کے لیے چہار فریقی میٹنگ کل شروع ہو گی۔
ایک ہی گاڑی میں سوار، اسٹیئرنگ کا کنٹرول آرمی چیف کے پاس
وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز گوادر ہوشاب سڑک کا افتتاح کیا اور پاک چین اقتصادی راہ داری پر اب تک ہونے والے کام کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پرآرمی چیف نے وزیراعظم کو فوجی جیپ میں سڑک کا دورہ کرایا۔
بندروں کے منافع بخش کاروبار کی امید کرتا چینی گاؤں
بندروں کا چینی سال شروع ہونے کو ہے۔ ایک چینی گاؤں میں بندروں کو تربیت دینے کا کام صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔
شمالی کوریا کا راکٹ ٹیسٹ: جاپان الرٹ، جنوبی کوریا کا انتباہ
شمالی کوریا کے زمینی مدار میں مجوزہ سیٹلائٹ روانگی کے اعلان پر جاپان الرٹ ہو گیا ہے۔
آئی فون کی مارکیٹ، چین کے بعد ایپل کا رخ بھارت کی طرف
امریکی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ تیرہ برسوں بعد پہلی مرتبہ آئی فون کی فروخت کی رفتار میں سستی نوٹ کی گئی ہے۔
ایشیا کے کروڑ پتی کہاں رہتے ہیں؟
ایشیا پيسیفک کے خطے میں بسنے والے دس امیر ترین افراد پر نگاہ ڈالتے ہیں۔ اس خطے میں کروڑ اور ارب پتی افراد کی تعداد کے اعتبار سے جاپان سب سے آگے ہے، تاہم آئیے دیکھتے ہیں دیگر افراد کون ہیں اور کہاں رہتے ہیں؟
ایران اور چین، باہمی تجارت 600 بلین تک پہنچانے پر متفق
ایران اور چین، باہمی تجارت 600 بلین تک پہنچانے پر متفق
چار ارب انسان انٹرنیٹ سے محروم کیوں؟
عالمی بینک کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں انسانوں کو صاف پانی تک رسائی سے زیادہ موبائل فون اور بجلی تک رسائی حاصل ہے۔ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باوجود اب بھی قریب چار ارب انسانوں کو انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان یہ ’ڈیجیٹل خلیج‘ غریب ممالک میں ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی شعبے میں بہتری جیسی توقعات پورا کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔
سائی اِنگ وَن تائیوان کی پہلی خاتون صدر منتخب
تائیوان کی اپوزیشن پارٹی کی لیڈر سائی اِنگ وَن صدارتی الیکشن میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
پاک چین اقتصادی راہداری، تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹی قائم
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔
بلوچستان میں تشدد کی نئی لہر، ’ہدف پاک چین اقتصادی راہداری‘
صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسداد پولیو مرکز کے قریب ایک خودکش حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
ایران کا چالیس ٹن بھاری پانی امریکا خریدے گا، حکام
ایران اپنے جوہری گودام میں محفوظ بھاری پانی کا ایک حصہ امریکا کو فروخت کرے گا۔
ہالی وُڈ کا لیجنڈری اسٹوڈیو چینی شہری نے خرید لیا
چین کے امیر ترین شہری کی ملکیت وانڈا کاروباری گروپ نے ساڑھے تین ارب ڈالر کے عوض ہالی وُڈ کا بہت سی انتہائی کامیاب فلمیں بنانے والا لیجنڈری اینٹرٹینمنٹ اسٹوڈیو خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
افغان امن پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے بھی اہم
پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے مطابق پاک چائنہ اقتصادی راہداری خطے کے حالات بدل دے گی اور اس سے علاقائی تعاون کو بھی فروغ ملے گا جبکہ افغانستان میں امن سیاسی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
بھارتی چور سونے کی چین نگل گیا، برآمدگی کے لیے چالیس کیلے
’ملزم کا آپریشن کروانا مہنگا اور خطرناک ہوتا۔ چار درجن کیلوں پر لاگت بھی کم آئی اور نتیجہ بھی سو فیصد کامیاب نکلا۔‘
سعودی عرب اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں، چین
ارحا چین نے ایران اور سعودی عرب پرزور ڈالا ہے کہ وہ جارحانہ رویے کو ترک کر کے معاملات کو تحمل سے حل کرنے کی کوشش کریں۔
’گوادر بندر گاہ کا مکمل اختیار صوبہ بلوچستان کو دیا جائے‘
’گوادر بندر گاہ کا مکمل اختیار صوبہ بلوچستان کو دیا جائے‘
افغانستان میں امن کے لیے اسلام آباد میں چہار فریقی میٹنگ
افغان امن مذاکرات لیے چین، امریکا، افغانستان اور پاکستان کے نمائندے کل پیر کے روز اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔
پاک چین اقتصادی راہداری: ’بلوچستان کی محرومیاں دور کریں‘
پاکستان کے تمام صوبوں کے ساتھ ساتھ خطے کے تین ارب افراد مستفید ہوں گے۔
افغان طالبان برتری ثابت کرنے کی کوشش میں
رواں موسمِ سرما میں افغان طالبان غیر معمولی طور پر عسکری کارروائیوں میں شدت پیدا کیے ہوئے ہیں۔
چین میں دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تیاری
اس کا مقصد عالمی طاقتوں اور خاص طور پر امریکا کے مقابلے میں چینی سمندری طاقت میں اضافہ کرنا ہے۔
مسلم اکثریت کے بارے میں رپورٹنگ، فرانسیسی صحافی کی چین بدری
مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ کے بارے میں ’متنازعہ‘ رپورٹنگ پر ایک فرانسیسی خاتون صحافی کو اب چین چھوڑنا پڑے گا۔
داعش کے خلاف جنگ: اب ایران کی طرف سے چین کو بھی دعوت
ایک اعلیٰ ایرانی رہنما نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ بیجنگ کو داعش کے خلاف جنگ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔
دو ہزار پندرہ براعظم ایشیا کے لیے کیسا رہا؟
دو ہزار پندرہ ایشیا کے لیے کیسا رہا؟
ہوش رُبا پُل تعمیر کرنے والا چین
ہوش رُبا پُل تعمیر کرنے والے ملک چین میں عنقریب ایک اور انتہائی بلند پُل کا افتتاح عمل میں آنے والا ہے۔
اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تلاش
اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کے عہدے کی مدت اگلے برس کے اختتام پر مکمل ہو جائے گی۔
ریستوراں میں کھانا: شکریہ، لیکن صاف ہوا کا بل علیحدہ
ایک چینی ریستوراں نے اپنے گاہکوں سے صاف ہوا کا بل علیحدہ سے وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔
یونان میں پھنسے مہاجرین اگلے سفر کے لیے بے چین
یورپی یونین کی سخت ہوتی ہوئی پالیسیوں کے باعث مہاجرین کو یونان میں طویل پڑاؤ کرنا پڑ رہا ہے۔
چین کا ایک ارب پتی قانونی شکنجے میں
چین کا ایک ارب پتی قانونی شکنجے میں
’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد
دو روزہ اجلاس دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کے ساتھ ختم ہوا۔
چین کا افریقہ کے لیے ساٹھ بلین ڈالر کا امدادی پیکج
تین سالہ منصوبے کے تحت چین افریقہ میں مجموعی طور پر دس شعبوں میں اشتراک کے ذريعے بہتری پیدا کرنے کی کوشش کرے گا۔
چین جانے کی اجازت نہ ملنے پر ’مس ورلڈ‘ کی برہمی
چینی نژاد مس ورلڈ کینیڈا اناستاسیا لن نے چین جانے کی اجازت نہ ملنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
چین: پیوند کاری کے لیے نکالے گئے اعضاء ضائع چلے جاتے ہیں؟
چین میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے معاملے میں حیران کر دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عطیہ کیے جانے والے زیادہ تر انسانی اعضاء ضائع چلے جاتے ہیں۔
چینی ہم جنس پرست خاتون کا حکومت پر مقدمہ
چینی ہم جنس پرست خاتون نے نصابی کتب میں ہم جنس پرستی کو ذہنی بیماری قرار دینے پر حکومت پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
سب سے بڑا غیر قانونی بینک: چونسٹھ ارب ڈالر بیرون ملک بھیجے
غیر قانونی رقوم باقی ماندہ چین سے پہلے ہانگ کانگ اور پھر جعلی کمپنیوں کے ذریعے دوسرے ممالک میں منتقل کر دی جاتی تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 44
اگلا صفحہ