You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغان امن عمل میں خواتین کردار ادا کریں، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں اپنا کردار ادا کریں۔
امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے، رپورٹ
ایک امریکی حکومتی واچ ڈاگ نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے۔
کابل میں خونریز حملہ، افغان سپریم کورٹ کی دو خواتین جج ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملکی سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو ہلاک کر دیا۔
طالبان لیڈروں کے ’پاکستان میں کیمپوں‘ کے دورے، کابل کو تشویش
افغانستان کو ان ویڈیوز پر سخت تشویش ہے جن میں طالبان رہنما ’پاکستان میں تربیتی کیمپوں‘ کے دورے کرتے دکھائے گئے ہیں۔
کابل میں دھماکا، کم از کم نو افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں اتوار کو ہوئے ایک کار بم حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان: امریکی بیس پر راکٹ حملے اور غزنی میں 15 بچے ہلاک
امریکا کے بگرام ایئر فیلڈ پر ہفتے کی صبح راکٹ داغے گئے ہیں اور جمعے کوغزنی میں موٹر سائیکل بم حملہ کیا گیا۔
افغانستان: کابل کے نائب گورنر سمیت تین افراد ہلاک
کابل کے نائب گورنر کی گاڑی میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں نائب گورنر محبوب اللہ محبی ہلاک ہوگئے۔
افغان خواتين کی قومی کرکٹ ٹيم، کئی کے ليے ايک ناگوار حقيقت
افغان کرکٹ بورڈ (ACB) نے دوبارہ سے خواتين کی کرکٹ کی بنياد رکھی ہے۔
کابل کی خودکفیل خواتین
افغانستان میں جنگ و جدل کے باوجود خواتین روزگار اور کاروبار کے میدان میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔ کابل سے نامہ نگار مدثر شاہ کی رپورٹ
پومپیو کی طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات، کابل میں حملے
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل مائیک پومپیو دوحہ میں طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
عمران خان کا اولین دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کی جزوی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
نتھیا گلی کی سلامتی بھری شامیں اور کابل کی اداس فضائیں
کابل میں ایرانی کتاب میلے پر خونریز حملے میں انیس افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے میں کم از کم انیس افراد مارے گئے۔
کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر حملہ، 10 طلبا ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے شرکاء پر پیر کے روز متعدد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
افغان طالبان کا مذاکراتی وفد دوحہ پہنچ گیا
افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں طالبان کی مذاکراتی ٹیم دوحہ پہنچ گئی ہے۔
افغان باشندے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد بھی خوفزدہ
جولائی کے وسط سے افغانستان کے نسبتًا محفوظ علاقوں کے پارکس، سوئمننگ پولز، جمز ، شاپنگ مالز کی رونقیں واپس آنا شروع ہو گئ
کابل نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا
افغان حکومت نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 کو رہا کردیا ہے۔
کابل، سنگین جرائم میں ملوث طالبان کی رہائی پر اتفاق
تین روزہ افغان لویہ جرگے کے اختتام پر مندوبین نے اتفاق کیا کہ قیام امن کی خاطر مذاکرات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
لویہ جرگہ طالبان کی رہائی کے قطعی خلاف نہیں، عبداللہ عبداللہ
افغان لویہ جرگہ جیلوں میں قید ہائی پروفائل طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کے لیے تیار ہے۔
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار
جلال آباد کی اس جیل میں پندرہ سو قیدی موجود تھے۔
عيد کے بعد بات کريں گے، طالبان کا کابل حکومت کے نام پيغام
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
کابل اور دہلی سے بات ہو سکتی ہے تو پی ٹی ایم سے کیوں نہیں؟
پی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں اختیارسیاسی جماعتوں کے پاس ہوتا تو مذاکرات بھی ہوجاتے لیکن یہاں طاقت کسی اور کے پاس ہے۔
افغانستان میں تین روزہ سیز فائر، امن کا ایک اور موقع
افغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کی طرف سے سیز فائر کی ڈیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد
افغانستان کے لیے مقرر امریکی مندوب جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔
’طالبان قیدیوں کا تبادلہ اہم قدم ہے‘: امریکا
امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے پہلے تبادلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات معطل
طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات روک رہے ہیں۔
کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان
امریکا اور طالبان کی امن ڈیل کے بعد طالبان کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
کابل میں گردوارے پر حملہ اور بھارت کی مذمت
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر بدھ کو ہوئے حملے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک اور گیارہ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
امریکی وزیر خارجہ کا ہنگامی اور غیرمعمولی دورہ افغانستان
سیاسی پناہ نہ ملی: افغان باشندوں کا ایک اور گروپ جرمنی بدر
سیاسی پناہ کی درخواستیں رد ہو جانے پر مزید 39 افغان باشندوں کو جرمنی بدر کر دیا گیا ہے۔
افغانستان ميں دو صدور نے حلف اٹھا ليا
افغانستان ميں ايک ہی دن اور تقريباً ايک ہی وقت پر دو مختلف سياسی شخصيات نے ملکی صدر کا حلف اٹھايا۔
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک
کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
افغان فریقین تشدد میں کمی لائیں، پومپیو کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں جاری تشدد میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
امريکی فوج، طالبان اور کابل حکومت جنگی جرائم کے مرتکب؟
آئی سی سی نے افغانستان ميں مبينہ جنگی جرائم کی تحقيقات کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان: پاکستان ضمانت دہندہ نہیں سہولت کار ہے، شاہ محمود
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اگر مستقبل میں پاکستان کو مدعو کیا گیا تو وہ مبصر اور ثالث کا کردار ادا کرے گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا عہد نہیں کیا، اشرف غنی
امریکا اور طالبان کے مابین ہفتے کے روز طے پانے والی تاریخی ڈیل میں ان قیدیوں کی رہائی ایک اہم نکتہ ہے۔
افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل: توقعات اور خدشات
اطلاعات ہیں کہ امریکا اور افغان طالبان متوقع طور پر انتیس فروری کو ایک حتمی امن سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔
امن ڈیل کے بعد امریکی فوج افغانستان سے واپس لوٹ جائے، سروے
ایک سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً نصف افغان شہریوں نے امن ڈیل کے بعد امریکی فوج کی واپسی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
طالبان کی امریکا کے ساتھ امن ڈیل رواں مہینے متوقع
ایسے اشارے سامنے آئے ہیں کہ رواں ماہ کے اختتام تک طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل طے ہو سکتی ہے۔
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی خبریں مسترد
دوسری جانب طالبان نے جنگ بندی کی تمام خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان نے کابل میں ویزہ سروس بحال کر دی
قبل ازیں نومبر میں پاکستانی سفارت کاروں کی مبینہ ہراسانی کے بعد ویزہ سروس بند کر دی گئی تھی۔
خودکش کار بم حملہ، چھ افغان فوجی مارے گئے
افغان صوبہ بلخ میں ایک افغان فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
افغانستان میں ’سماع‘ کے احیا کی کوشش
افغانستان میں شورش اور سیاسی عدم استحکام سے چھٹکارہ پانے کی خاطر خواتین کا ایک چھوٹا سا گروپ مشہور صوفی شاعر رومی سے منسوب روحانی رقص ’سماع‘ میں پناہ ڈھونڈ رہا ہے۔ ’شہدا عارفان‘ نامی اس گروپ کی زیادہ تر اراکین خواتین ہیں، جنہیں اس وسطی ایشیائی ملک میں سماجی تعصبات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
افغانستان: انتخابی نتائج کو مسترد کرتا ہوں، عبداللہ عبداللہ
افغان خاتون دھمکیوں کے باوجود ٹیٹو بنانے میں مصروف
افغانستان میں ایک خاتون ٹیٹو فن کار اس قدامت پسند معاشرے میں خطرے سے کھیل رہی ہے۔
افغان شہری اپنی سلامتی کے لیے پریشان
ایک سروے رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کو اپنی سلامتی کے حوالے سے شدید خدشات لاحق ہیں۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
میڈیکو انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرمنی سے مسترد شدہ افغان پناہ گزینوں کی افغانستان وطن واپسی پر پابندی لگائی جائے۔
حقانی نیٹ ورک کے تین اہم قیدی چھوڑ دیں گے، اشرف غنی
افغان حکومت نے طالبان کے حلیف حقانی نیٹ ورک کے تین سینیئر رہنماؤں کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ