You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں رجحان تبدیل؟
چین نے امریکی ڈالر پر معاشی انحصار کم کرنے کی کوششیں 2008-2009 کے عالمی مالیاتی بحران کے دوران ہی شروع کر دی تھیں۔
تیل کی پیداوار طلب سے زیادہ، نتیجہ کیا نکلے گا؟
تیل پیدا کرنے والے متعدد ممالک مارکیٹ میں خام تیل کی سپلائی زیادہ ہونے کی وارننگ دے رہے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق وہ تیل کی پیداوار کم نہیں کرے گا۔
جرمنی میں کم از کم فی گھنٹہ اجرت میں آج تک کا ریکارڈ اضافہ
جرمن حکومت نے ملک میں کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ اجرت ریکارڈ حد تک بڑھا کر 14.60 یورو کر دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ایمازون کا چودہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
ایمازون اس وقت اے آئی نظام کو مزید موثر بنانے پر سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہے۔
امریکہ اور چین کے درمیان محصولات میں کمی کا معاہدہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو ''بہت بڑی کامیابی‘‘ قرار دیا۔
ایران کی علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے مشترکہ کرنسی کی تجویز
ایرانی صدر نےمغربی پابندیوں کےمدنظر باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک مشترکہ کرنسی نظام تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
کام کا دن تیرہ گھنٹے کا، یونانی پارلیمان میں بل منظور
ایتھنز میں یونانی پارلیمان نے حال ہی میں اکثریتی رائے سے تائید کے ساتھ ایک متنازعہ قانونی مسودے کی منظوری دے دی۔
کویت میں ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے نئے آف شور ذخائر دریافت
کویت کی قومی تیل کمپنی نے بتایا ہے کہ اس خلیجی عرب ریاست میں قدرتی گیس کے ذخائر کی ایک ’’نئی اور بڑی دریافت‘‘ ہوئی ہے۔
کیا آپ اونٹنی کے دودھ سے بنا پنیر کھانا پسند کریں گے؟
کیا آپ بھی چیز لور ہیں تو آپ کی پسندیدہ پنیر کی ورائٹی میں اضافہ ہونے والا ہے ، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون صوفیہ خان نے اپنے کچن میں پنیر بنانے کا آغاز کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے اونٹنی کے دودھ سے بھی پنیر تیار کر لیا ہے۔ وہ اب اس پنیر کو کمرشل بنیادوں پر متعارف کروانے کی خواہاں ہیں۔ صوفیہ خان کے اس سفر کے بارے میں فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
جرمنی میں دو تہائی مہاجرین کو غربت کے خطرے کا سامنا، اسٹڈی
ایک سرکردہ جرمن اقتصادی ادارے کے مطالعاتی جائزے کے مطابق جرمنی میں قریب دو تہائی مہاجرین کو غربت کے خطرے کا سامنا ہے۔
جرمنی کا انفراسٹرکچر بحران، آٹو بان منصوبے اور خدشات
جرمنی کے بجٹ خسارے کی وجہ سے انفراسٹرکچر منصوبے تعطل کا شکار ہو سکتے ہیں، جس پر تنقید کی جا رہی ہے۔
جرمنی میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح 2.4 فیصد پر
جرمنی میں مہنگائی رواں ماہ ستمبر میں بڑھ کر 2.4فیصد ہو گئی ہے، جو اس سال کی اب تک کی بلند ترین شرح ہے۔
ایران میں قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایک زمانے میں ثقافتی وقار کی علامت سمجھے جانے والے ایران کے ہاتھ سے بنے قالین اب پہلے کی طرح فروخت نہیں ہو رہے۔
جرمنی: بیوروکریسی سے معیشت پر تقریباﹰ اسّی ارب ڈالر کا بوجھ
جرمنی میں بیوروکریسی نے 2024 میں معیشت پر تقریباﹰ اسّی ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا ہے۔
ٹرمپ کے ٹیرفس کے نئے ہدف: ادویات، فرنیچر اور ٹرک
ٹرمپ نے کہا کہ ادویات، درآمد شدہ کچن کیبنٹس اور صوفوں پر ٹیکس لگانا ’’قومی سلامتی اور دیگر وجوہات‘‘ کے لیے ضروری ہے۔
پاکستان کا معاشی ترقی کا ماڈل ناکام ہو رہا ہے، عالمی بینک
پاکستان میں عدم مساوات، بے روزگار نوجوان اور ناکام عوامی خدمات معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات
یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مہینوں میں پیدا ہونے والی خلیج کو پاٹنے اور تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔
روزگار کی کمی کے سبب نیپالی نوجوان بیرون ملک جانے پر مجبور
نیپال میں روزگار کے مواقع کی کمی کے باعث بہت سے نوجوان ملازمتوں کی تلاش میں بیرون ملک جانے پر مجبور ہیں۔
چین کی 19 ٹریلین ڈالر کی اسٹاک مارکیٹ: غیر ملکیوں کی دلچسپی
چین کی انیس ٹریلین ڈالر مالیت کی اسٹاک مارکیٹ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے دوبارہ پرکشش بنتی جا رہی ہے۔
بھارت: کشمیری دستکاروں پر ٹرمپ ٹیرفس کے اثرات
امریکی صدر ٹرمپ کےعائد کردہ نئے ٹیرفس سے دیہی کشمیر میں بہت سے ہنرمند اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔
پاکستان کے قدرتی وسائل پر چین اور امریکہ کی نظریں
پاکستان کے قدرتی وسائل کی مالیت کھربوں ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ وسائل حقیقی خوشحالی میں بدل پائیں گے؟
پاکستان، امریکہ کے مابین 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ
پاکستان نے پیر کو امریکہ کی دو بڑی کمپنیوں کے ساتھ معدنیات اور لاجسٹکس کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
خلیجی ممالک میں مہاجرین اورمقامی افراد کے درمیان ثقافتی تناؤ
خلیجی ملکوں کی نئی پالیسیاں شہریوں اور مہاجرین کے درمیان مقابلہ آرائی اور نئے سماجی و معاشی تناؤ پیدا کر رہی ہیں۔
بھارت اور امریکہ میں تجارتی جنگ، نقصان کس کا؟
امریکہ نے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی ہے، جو دنیا کی بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔
جرمنی میں جز وقتی روزگار کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے زائد
جرمنی میں روزگار کی مسلسل بدلتی ہوئی منڈی میں پہلی بار ایک نیا اور منفرد ریکارڈ دیکھنے میں آیا ہے۔
جرمنی: ’امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس لگانے سے معیشت متاثر ہوگی‘
امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز حکومتی اتحاد میں شامل جماعت ایس پی ڈی نے دی ہے۔
طالبان حکومت ملکی فضائی حدود سے ماہانہ کروڑوں کمانے لگی
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ، طالبان حکومت کو بھاری آمد
مدارس کا پاکستان کی معاشی ترقی میں کتنا بڑا کردار ہے؟
پاکستان میں یونیورسٹیوں سے زیادہ مدارس ہیں جبکہ چائے کے ڈھابوں کی تعداد فیکٹریوں سے زیادہ ہے۔
جرمنی نے 2024ء میں ریکارڈ 12.8 ارب یورو کے ہتھیار فروخت کیے
تاہم برلن حکومت نے پاکستان، تھائی لینڈ اور ملائیشیا سمیت دیگر 62 ممالک کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے کی سعودی عرب میں شروعات؟
چین خلیجی تعاون کونسل کے ساتھ ایک جامع تجارتی معاہدے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
امریکی محصولات سے 48.2 ارب ڈالر کی بھارتی برآمدات کو خطرہ
یہ پیشرفت بھارت کی بیرون ملک تجارت کے لیے شدید دھچکے کا باعث بن سکتی ہے۔
پچیس ممالک نے امریکہ کے لیے پوسٹل سروسز معطل کر دیں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ محصولات کے اثرات کے بارے میں دنیا بھر میں تشویش بڑھ رہی ہے۔
بھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟
امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔
پاکستان: ہر شہری کو ڈیجیٹل آئی ڈی فراہم کرنے کا اعلان
حکومت طویل عرصے سے ڈیجیٹائزیشن کو بہتر طرزِ حکمرانی اور بدعنوانی کے خاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیتی آئی ہے۔
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
پاکستان کی بائسیکل انڈسٹری، جو کبھی زوال کا شکار تھی، اب دوبارہ عروج کی طرف گامزن ہے۔
عراق: چینی نجی کمپنیوں کی تیل کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری
چین کی نجی کمپنیاں عراقی تیل و گیس کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دیگر حریفوں کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہیں۔
فش فیڈ کے لیے مکھیوں کی بریڈنگ، کیوبا میں ترقی کرتا کاروبار
امریکی پابندیوں کے شکار کیوبا میں جانوروں کی خوراک کے درآمدی متبادل کے طور مکھیوں کی افزائش کا کاروبار زور پکڑ رہا ہے
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، فائدے میں کون؟
پاکستانی برآمدات میں ٹیکسٹائل، چمڑے کی مصنوعات، طبی آلات، نمک، گندھک، مٹی، پتھر، چونا اور لوہا شامل ہیں۔
ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیرفس کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
بھارت نے روس سے تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی زیادہ ٹیرفس عائد کرنے کی دھمکی کو 'غیر منصفانہ اور 'غیر معقول' قرار دیا ہے۔
پاکستان میں خواتین کی افرادی قوت: مواقع، رکاوٹیں، اور مستقبل
پاکستان کی آبادی کا تقریباً 49 انچاس فیصد حصہ خواتین پر مشتمل ہے لیکن ملکی معیشت میں ان کی شرکت اس کے نصف سے بھی کم ہے۔
امریکہ پاکستان سے تیل کا معاہدہ کیوں کر رہا ہے؟
تیل اور تجارت کے نئے معاہدوں میں توسیع سے واشنگٹن اور اسلام آباد اپنے جیوپولیٹیکل تعلقات کی بنیاد کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
درجنوں ممالک کے خلاف ٹرمپ کے نئے ٹیرفس کیا ہیں؟
امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا بھر کے متعدد ممالک پر بھاری محصولات کا نیا اعلان کیا ہے، جس کا نفاذ اسی ہفتے سے ہو گا۔
ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان
صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ ممکن ہے کہ مستقبل میں پاکستان کا تیل بھارت کو بھی فروخت کیا جا سکے۔
افغان طالبان ملکی کارکنوں کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے کوشاں
اس کے علاوہ افغان مزدوروں کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس بھیجنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
اب آپ سعودی عرب میں جائیدادیں خرید سکتے ہیں، لیکن کیسے؟
اب غیر ملکی افراد اور ادارے بھی سعودی عرب میں جائیداد خرید سکتے گی لیکن مکہ اور مدینہ شہر کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔
یورپی امریکی تجارتی معاہدہ: خیرمقدم بھی اور تنقید بھی
جرمن چانسلر نے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ 'ٹرانس اٹلانٹک تجارتی تعلقات میں غیر ضروری کشیدگی' سے بچاتا ہے۔
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
اس مالیاتی توازن کے نظام کا مقصد جرمنی کی 16 ریاستوں میں تقریباً یکساں رہن سہن کے حالات کو یقینی بنانا ہے۔
کیا پاکستان کے یہ اسٹریٹیجک منصوبے مکمل ہو سکیں گے؟
پاکستان معاشی ترقی کے وعدوں سے بھرپور متعدد بڑے منصوبوں پر دستخط کر چکا ہے لیکن کیا یہ حقیقت کا روپ دھار پائیں گے؟
مودی کا دورہ برطانیہ، آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر دونوں ملکوں نے آزاد انہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ