1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتایران

ایران میں حکومت مظاہرے شدید ہوتے ہوئے!

10 جنوری 2026

ایران میں گزشتہ دوہفتوں سے حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ حکومت نے بالخصوص بڑے شہروں میں انٹرنیٹ پر پابندیاں شدید کر دی ہیں۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہرایا ہے کہ اگر ایرانی حکومت نے پرامن مظاہرین کو مارا پیٹا تو واشنگٹن حکومت مداخلت کرے گی۔

https://p.dw.com/p/56coO
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔