You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تحفظ ماحول
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
یورپ میں گرمی کی شدت اور ماحول دوست توانائی پر بڑھتا انحصار
یورپ میں گرمی کی شدت اور ماحول دوست توانائی پر بڑھتا انحصار
یورپ میں بجلی کا تقریباً نصف حصہ اب قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کیا جا رہا ہے۔
بھارت میں گیس بحران کا متبادل حل: گوبر سے بنی بائیو گیس
بھارت میں گیس بحران کا متبادل حل: گوبر سے بنی بائیو گیس
گائے کا گوبر اب بائیو گیس کی صورت میں متبادل ایندھن کے طور پر توانائی بحران سے نمٹنے میں بھی مدد کر رہا ہے۔
زیارت میں جالیوں نے بچا لیے سیب کے کچھ باغات
زیارت میں جالیوں نے بچا لیے سیب کے کچھ باغات
زیارت میں حالیہ ژالہ باری نے سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی کسانوں کی مہینوں کی محنت چند منٹوں میں ہی ضائع ہو گئی۔ اسی صورتحال میں کسان اپنی فصلوں کو بچانے کے لیے حفاظتی جالی استعمال کر رہے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حل مؤثر اور سب کے لیے قابلِ رسائی ہے یا چھوٹے کاشت کار ایک بڑے معاشی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ واحد خان کی رپورٹ۔
تیل کا بحران: برلن کا نواحی گاؤں توانائی میں خود کفیل کیسے؟
تیل کا بحران: برلن کا نواحی گاؤں توانائی میں خود کفیل کیسے؟
فیلڈ ہائم کے رہائشی باشندے تیل کے عالمی بحران سے متاثر نہیں ہوئے۔ وہ اپنی بجلی اور سستی توانائی خود پیدا کرتے ہیں۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: بھارت میں اقلیتی برادریاں زیادہ متاثر
ماحولیاتی تبدیلیاں: بھارت میں اقلیتی برادریاں زیادہ متاثر
بھارت میں سیلاب صرف گھر اور زمین ہی تباہ نہیں کرتے بلکہ بہت سے خاندانوں کی قانونی شناخت بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
جرمن شہر ہیمبرگ میں ایک بھیڑیے نے خاتون کو کاٹ لیا
جرمن شہر ہیمبرگ میں ایک بھیڑیے نے خاتون کو کاٹ لیا
جرمنی کے دوسرے بڑے شہر ہیمبرگ میں ایک بھیڑیے نے شاپنگ ایریا میں ایک خاتون پر حملہ کر دیا۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
بھارت سے چاول کی ریکارڈ برآمدات اور زیر زمین پانی کا بحران
بھارت سے چاول کی ریکارڈ برآمدات اور زیر زمین پانی کا بحران
دنیا کا سب سے بڑا چاول برآمد کنندہ بننے پر بھارت خوش ہے لیکن ملک کے کسان اس کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
یورپی یونین کا خوراک اور فاسٹ فیشن کا ضیاع کم کرنے کا عزم
یورپی یونین کا خوراک اور فاسٹ فیشن کا ضیاع کم کرنے کا عزم
یورپی یونین کے قانون ساز خوراک اور ٹیکسٹائل کے ضیاع پر بڑی پابندیاں منظور کرنے والے ہیں۔
پانی کے بحران سے اربوں ڈالر کے نقصانات اور جنگوں کا خطرہ
پانی کے بحران سے اربوں ڈالر کے نقصانات اور جنگوں کا خطرہ
گرمی اور خشک سالی سے بڑھتا ہوا پانی کا عالمی بحران مقامی اور ملکی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہے۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے الیکٹرک رکشوں کا ٹرینڈ زیادہ؟
پاکستان میں تیار ہونے والے الیکٹرک لوڈرز اور رکشے نہ صرف کم خرچ ہیں بلکہ دیکھ بھال میں بھی آسان۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کئی لوگ انہیں سولر پینلز کے ذریعے چارج کر رہے ہیں۔ یوں ایندھن کا خرچ تقریباً ختم۔ توانائی کے موجودہ بحران میں الیکٹرک موبیلیٹی کو بہترین حل قرار دیا جا رہا ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
جرمنی میں بچوں کے جسم میں پلاسٹیسائزرز کی موجودگی کا انکشاف
پلاسٹیسائزر کیا ہیں اور کیا یہ ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں؟
ایران کے خلاف جنگ: تیل مہنگا، قابل تجدید توانائی محفوظ حل
ایران کی جنگ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، قابل تجدید توانائی کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
کوپ 29 کلائمیٹ سمٹ تصویری شکل میں
باکو میں منعقد ہونے والی کلائمیٹ سمٹ کوپ انتیس کی منفرد جھلکیاں۔
آئس لینڈ میں لاوے کا بہاؤ، گرنڈاوِک کا غیر یقینی مستقبل
گرنڈاوِک قصبے میں چار ماہ کے دوران آتش فشاں پھٹنے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔
فرانس: حکومتی تعاون سے ای کار لیزنگ، ماہانہ قسط صرف سو یورو
فرانس میں الیکٹرک کاروں کی ایسی لیزنگ سکیم کی تیاریاں جاری ہیں، جس کے تحت صارفین ماہانہ صرف سو یورو فی کس ادا کریں گے۔
اشتہار