You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’جرمن مسلم شناخت‘ ہے کیا؟ غلط فہمیوں سے قبل وضاحت کا مطالبہ
جرمنی میں یہ مطالبات کافی زور پکڑتے جا رہے ہیں کہ اس امر کی وضاحت کی جائے کہ ’جرمن مسلم شناخت‘ سے مراد کیا ہے؟
ترکی نے جرمن صحافی میزالے تولو پر سفری پابندی ختم کر دی
اس خاتون صحافی کو گزشتہ برس دہشت گردی سے متعلقہ الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
ترکی میں کرنسی کا بحران: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم
ترکی میں ملکی کرنسی لیرا کی قدر میں بےتحاشا کمی کے باعث پایا جانے والا مالیاتی بحران آئندہ دنوں میں شدید تر ہو سکتا ہے۔
امریکی ڈالر کی عالمی حیثیت میں کمی واقع ہو سکتی ہے
ابھرتی اقتصادیات کے حامل ملکوں کی کرنسیاں لڑکھڑا رہی ہیں۔ ان میں روس کی کرنسی روبل بھی شامل ہے۔
امریکا کی ترکی کو نئی پابندیوں کی دھمکی
ترکی: امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دوگنا
ترک حکام نے امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دوگنا کردی ہے۔ ان مصنوعات میں امریکی کاریں، تمباکو اور الکوحل وغیرہ شامل ہیں۔
’حلال سیاحت‘: مسلمان سیاح کن ممالک کا رخ کر رہے ہیں؟
اس پکچر گیلری میں دیکھیے کہ مسلمان سیاحوں کے پسندیدہ ممالک کون کون سے ہیں۔
ترک لیرا کا بحران ہے کیا؟
ترک کرنسی کی قدر میں کمی ترکی کو قرضوں اور مالی ادائیگیوں کے بحران کی جانب لے جا رہی ہے۔
716 ارب ڈالر کا ریکارڈ دفاعی بجٹ، ٹرمپ نے دستخط کر دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے برس کے لیے سات سو سولہ ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی بجٹ کی دستاویز پر دستخط کر دیے ہیں۔
معاشی بحران، ترکی کا ہنگامی منصوبہ
ترک کرنسی لیرا امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید گراوٹ کا شکار ہے۔
امریکا نے ترکی کو پادری کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن دی، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نے پادری کی رہائی کے لیے ترکی کو ڈیڈلائن دی تھی۔
اقتصادی جنگ میں ترکی فتح مند ہو گا، ایردوآن
ترک کرنسی لیرا کی قدر میں شدید کمی سے کاروباری حلقوں میں بےچینی پائی جاتی ہے۔
ٹرمپ کے ترکی مخالف اعلان کے بعد لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی
ترک صدر ایردوآن نے ملکی عوام سے کہا ہے کہ وہ ترکی کے اقتصادی دشمنوں کے خلاف ’قومی جنگ‘ کے لیے خود ٹرکش لیرا خریدیں۔
شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی سفارتی تنازعے
محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سے سعودی عرب کے کئی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعے سامنے آ چکے ہیں۔
یورپ جانے کی کوشش میں مزید سات بچے سمندر میں ڈوب گئے
اس سمندری راستے سے مہاجرین غیر قانونی طور پر ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
صدر ایردوآن کے دورے سے قبل ترک جرمن تعلقات مسلسل کشیدہ
ترک صدر ایردوآن کے آئندہ دورہ جرمنی سے قبل تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دونوں ممالک کے تعلقات مسلسل کشیدہ ہیں۔
یورو وژن بچوں کے لیے نامناسب ہے، ترک حکام
ترک نشریاتی اتھارٹی نے گیتوں کے یورپی مقابلے یورو وژن کو بچوں کے لیے نامناسب پروگرام قرار دیا ہے۔
ترکی نے بھی امریکی وزیروں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکا کی جانب سے پابندیوں کے جواب میں ترکی نے بھی امریکا پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
’شِنگل‘، عراقی ایزدیوں کا گم شدہ وطن
عراقی ایزدی مستقبل میں کہاں رہ سکتے ہیں؟ شمالی عراق میں ان کا وطن آزاد کرایا جا چکا ہے لیکن اب وہاں سب کچھ بدل چکا ہے۔
دنیا کے کرپٹ ترین ممالک
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ’کرپشن پرسپشن انڈیکس‘ میں دنیا کے 180 ممالک کی کرپشن کے حوالے سے درجہ بندی کی گئی ہے۔
ترکی عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک فورسز شامی علاقے عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہو رہی ہیں
ترک وزراء پر امریکی پابندیاں،تنازعہ شدت اختیار کر گیا
امریکا پابندیوں کی دھمکی دینے سے اجتناب کرے، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ترکی کو پابندیوں کی دھمکی دینے سے اجتناب برتے۔
ترک صدر جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے، رپورٹ
ایسے بے شمار مسائل ہیں، جن کے حوالے سے جرمنی اور ترکی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
ترکی میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور
ترک پارلیمان نے ملک میں انسداد دہشت گردی کے ایک نئے قانون کی اکثریتی رائے سے منظوری دے دی ہے۔
‘ترک نژاد جرمن شہری آج بھی ذہنی طور پر ترکی سے قریب ہیں‘
ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ ترک نژاد جرمن شہری آج بھی اپنی جڑیں ترکی میں دیکھتے ہیں
اسرائیل میں یہودی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے یہودی قوم کی ریاست کے قانون کی منظوری پر تنقید کی ہے۔
جن کشتیوں پر یورپ پہنچے انہی سے فیشن مصنوعات بنانے لگے
پاکستانی مہاجر عابد علی ربر کی کشتیوں سے فیشن مصنوعات بنانے کا کام کر رہے ہیں
جرمنی: مسجد کی تعمیر کے خلاف ووٹنگ کامیاب
جرمن صوبے باویریا کے علاقے کاوف بوئرن میں مسجد کو پبلک زمین فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اوزل آخر بول پڑے: ’صدر ایردوآن کے ساتھ پھر تصویر بنواؤں گا‘
جرمن قومی فٹبال ٹیم کے ترک نژاد سٹار کھلاڑی میسوت اوزل صدر ایردوآن کے ساتھ اپنی تصویر کے معاملے میں آخر بول ہی پڑے ہیں۔
ایردوآن کی نئی مشکل: قیمتوں میں اضافہ، لیرا کی قدر میں کمی
ترکی میں صدر رجب طیب ایردوآن کو سیاسی طور پر ایک نئے دردِ سر کا سامنا ہے، جو ان کے اقتدار کے لیے خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔
ترکی ميں ہنگامی حالت کا خاتمہ، اپوزيشن پھر بھی نالاں
ترکی ميں ہنگامی حالت کا خاتمہ، اپوزيشن پھر بھی نالاں
ترکی ميں ناکام فوجی بغاوت کے دو برس مکمل
ترکی ميں دو برس قبل ناکام فوجی بغاوت کی کوشش ميں درجنوں افراد ہلاک اور ہزارہا زخمی ہو گئے تھے۔
ترک مبلغ گولن کی تحریک کا نیا مرکز ’جرمنی‘
ایمرجنسی عنقریب ختم مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن کا ارادہ ہے کہ ملک میں نافذ ایمرجنسی اگلے ہفتے ختم کر دی جائے مگر دہشت گردی کے خلاف جاری رہے گی۔
ترکی پاکستان کو 30 جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو مسلم ملکوں کے مابین ہونے والا یہ دوسرا بڑا دفاعی معاہدہ ہے۔
ترک صدر کی کابینہ ميں داماد وزیر خزانہ
ایردوآن نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں اہم وزارتیں ان کے دوستوں اور رشتہ داروں کو دی گئی ہیں۔
اکیسویں صدی کا ترک ’سلطان‘، رجب طیب ایردوآن
ترکی میں نیا صدارتی نظام پیر کے روز سے نافذالعمل ہو جائے گا۔ اب ایردوآن کے پاس غیرمعمولی اختیارات ہوں گے۔
ترکی پاک بحریہ کو چار طیارہ شکن جنگی بحری جہاز فروخت کرے گا
ترکی پاک بحریہ کو چار طیارہ شکن جنگی بحری جہاز فروخت کرے گا
نیا صدارتی نظام: ایردوآن کے نئے وسیع تر اختیارات کون سے؟
ترکی نے ملکی آئین میں 74 تبدیلیاں کی ہیں جس کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کو کئی نئے اختیارات مل گئے ہیں۔
تارکین وطن کی سماجی قبولیت، کن ممالک میں زیادہ؟
جانیے کن ممالک میں غیر ملکیوں کو مرکزی سماجی دھارے میں قبول کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے۔
ترکی میں الیکشن ’غیر منصفانہ‘ تھے، بین الاقوامی مبصرین
یورپی سلامتی اور تعاون کی تنظیم او ایس سی ای کے مبصرین نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ انتخابات ’غیر منصفانہ‘ تھے۔
ایردوآن ترکی کے پہلے ایگزیکٹیو صدر بن گئے
ترک انتخابات: صدر ایردوآن کو برتری حاصل
ترک صدر کے 15 سالہ اقتدار میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
ترکی میں انتخابات، صدر ایردوآن کو مضبوط اپوزیشن کا سامنا
ترکی: پارلیمانی اور صدارتی اليکشن ميں ووٹنگ جاری
کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟
ڈی ڈبلیو سے وابستہ سیدا سردار کے مطابق اتوار کے روز ترکی میں ہونے والے انتخابات ایک طرح سے ’سنگِ میل‘ ثابت ہو سکتے ہیں۔
امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کو زوال کا سامنا
دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ایسے ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ترکی: اپوزیشن کا الیکشن جیتنے کا امکان اور یورپ سے تعلقات
ترکی میں عام پارلیمانی و صدارتی انتخابات چوبیس جون کو ہوں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
برلن کی لبرل مسجد کے قیام کا ایک سال مکمل
جرمن دارالحکومت میں قائم کی گئی ایک لبرل مسجد کی جانب عام مسلمانوں کا جھکاؤ بڑھ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ