You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سنکیانگ کے پرتشدد واقعات کی جڑیں اور علاج چین ہی میں
ماہرین کی ایک بڑی تعداد اس بات پر متفق ہے کہ چین کے مغربی مسلم اقلیتی علاقے سنکیانگ میں تشدد کی وجہ اور علاج چین ہی میں ہے۔ بیجنگ نے حالیہ ہنگاموں کی ذمہ داری پاکستان سے تربیت حاصل کرنے والے دہشت گردوں پر ڈالی تھی۔
شام میں اپوزیشن کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت
شامی اپوزیشن کے گڑھ حماہ میں رہائشی علاقوں پر ٹینکوں کی مسلسل گولہ باری کے باعث حقوق انسانی کے کارکنوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 85 تک جا پہنچی ہے جبکہ سلامتی کونسل میں شام پر ہنگامی صلاح و مشورہ کیا جا رہا ہے۔
چار ہزار برس پرانا مجسمہ ترکی کو واپس
جرمنی نے قریب چار ہزار برس پرانا ایک مجسمہ ترکی کے حوالے کر دیا ہے۔ ترکی کی طرف سے انسانی سر اور شیر کے دھڑ والے اس مجسمے کے حصول کی کوشش گزشتہ 70 برس سے جاری تھی۔
ترکی: فوجی سربراہوں کے ایک ساتھ استعفے
ترکی کے صدر عبداللہ گل نے آرمڈ فورسز کے لیے نئے سربراہ کا اعلان کردیا ہے۔ ترکی کے چیف آف سٹاف نے بری ، بحری، اور فضائی فوج کے چیفس کے ہمراہ اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے تھے۔
معافی کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے، ترک وزیر اعظم
ترک وزیر اعظم رجب طیب ائردوآن نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت غزہ کے لیے جانے والے ترک بحری امدادی قافلے پر کیے گئے حملے پر معافی نہیں مانگتی تو اس کے ساتھ معمول کے تعلقات بحال کرنا ناممکن ہے۔
چین کے صوبہ سنکیانگ میں جھڑپیں، 20 افراد ہلاک
چین کے نسلی لحاظ سے تناؤ کے شکار شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اقلیتی ایغور نسل کے کم از کم 20 مظاہرین کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ بات ایک ایغور جلاوطن گروپ نے منگل کو بتائی۔
شام کے اپوزیشن رہنماؤں کی ترکی میں اہم ملاقات
شام کے اپوزیشن رہنماؤں کی ایک اہم میٹنگ استنبول میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ ہفتے کی شب ہونے والی اس میٹنگ میں 25 رکنی نیشنل سالویشن کونسل کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔
’چین عالمی طاقت بن جائے گا‘ اکثریتی عوامی رائے
دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جن کے خیال میں چین بالآخر امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سر فہرست عالمی قوت بن کر ابھرے گا۔
مصالحت کے راستے ترکی نے خود بند کیے، اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے راستے خود بند کیے ہیں۔ ترک حکومت بضد ہے کہ اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی ختم کرے اور اس کے بحری قافلے پر جارحانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے معافی مانگے۔
کلنٹن ترکی، یونان اور بھارت کے دورے پر
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ترکی، یونان اور بھارت کے دورے پر روانہ ہو رہی ہیں۔ اس دورے کا مقصد لیبیا میں جنگ کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال اور یونان کے مالیاتی بحران کے حوالے سے گفتگو ہے۔
سینکڑوں شامی شہری ترکی جانے پر مجبور
آج جمعرات کو سینکڑوں شامی باشندے حکومتی آپریشن کے خوف سے سرحد پار کر کے ترکی میں داخل ہو گئے۔ دمشق حکومت نے اپنے مخالفین کےخلاف عسکری کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
شام سے ترکی منتقل ہونے والے پناہ گزینوں کے خلاف ’کارروائی‘
انسانی حقوق کے کارکنوں اور عینی شاہدین نے کہا ہے کہ شام کی فورسز پناہ گزینوں کو ترکی منتقل ہونے سے روک رہی ہیں۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ پناہ گزینوں کی مدد کرنے والوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
شام میں تبدیلی آ کر رہے گی، امریکی وزیر خارجہ کلنٹن
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ شام میں جاری حکومتی جبر و تشدد سے ملک میں جمہوری تبدیلی کا عمل تاخیر کا شکار تو ہو سکتا ہے لیکن رُک نہیں سکتا۔ اُنہوں نے یہ باتیں اپنے ایک مضمون میں تحریر کی ہیں۔
بلغاریہ اور رومانیہ کی شینگن میں شمولیت خطرے میں
بلغاریہ اور رومانیہ یورپی یونین کے رکن ہیں اور اُن کی خواہش ہے کہ اگلے سال سے اُنہیں بھی شینگن زون میں شامل کر لیا جائے تاکہ اُن کے شہری بھی پاسپورٹ اور سرحدی چیکنگ کے بغیر دیگر یورپی ملکوں میں آ جا سکیں۔
شامی دستوں کی معرتہ النعمان کی طرف پیش قدمی
شام سے فرار ہونے والے شہریوں نے بتایا ہے کہ جسر الشغور کے قریب دیہات میں سینکڑوں افراد کو گھیرے میں لینے کے بعد شامی دستے اب ملک کے ایک اور شمالی شہر معرتہ النعمان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ایردوآن کی ’’خوش قسمتی میں بد قسمتی‘‘
ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن گزشتہ کئی برسوں نے ملک میں نسے آئین کی وکالت کرتے آ رہے ہیں۔ تاہم اب انتخابات میں کامیابی کے باوجود بھی وہ تنہا ملکی آئین تبدیل نہیں کر سکیں گے۔ ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
ایردوآن کی کامیابی، دو تہائی اکثریت حاصل نہ کر سکے
ترکی میں اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن کی سیاسی پارٹی تیسری مدت کے لیے کامیاب ضرور ہو ئی ہے، تاہم اسے مطلوبہ دو تہائی اکثریت پھر بھی حاصل نہیں ہو سکی۔
شامی فوج کی جسر الشغور پر ٹینکوں سے چڑھائی
دمشق سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق شامی فوجی دستے آج اتوار کو جسر الشغور میں داخل ہو گئے، جس کے بعد ان کی وہاں مسلح گروپوں کے ساتھ خونریز جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ یہ بات شام کے سرکاری ٹیلی وژن نے بتائی۔
ترک پارلیمانی الیکشن: ایردوآن کی تیسری فتح کا قوی امکان
ترکی میں اتوار بارہ جون کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن کی کسی حد تک اسلامی نظریات کی حامل جماعت اے کے پی کی بڑی واضح اکثریت سے مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی کا قوی امکان ہے۔
شام سے متعلق امریکی موقف میں سختی
امریکہ نے شامی حکومت سے متعلق اپنے موقف میں سختی پیدا کرتے ہوئے ’جبر و تشدد کو فوری طور پر روکنے‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بشار الاسد اپنی قوم کو خطرناک راستے پر لے کر جا رہے ہیں۔
شامی پناہ گزینوں کا سیلاب ترکی کی طرف بڑھتا ہوا
سیاسی عدم استحکام اور تشدد کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک شام کے باشندے بڑی تعداد میں اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملکوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ لبنان کے بعد ترکی دوسرا ملک ہے، جس کی طرف شامی پناہ گزینوں کا سیلاب رواں ہے۔
کریک ڈاؤن کا خوف، شامی شہری ترکی میں پناہ پر مجبور
شامی حکومت کے ممکنہ کریک ڈاؤن کے خوف سے ہزاروں باشندے ترکی کا رخ کر رہے ہیں۔ ترک وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پناہ کے متلاشی شامی باشندوں کے لیے اپنے ملک کی سرحدیں کھلی رکھیں گے۔
غزہ کے لیے نیا فلوٹیلا، اسرائیل کی پریشانی میں اضافہ
گزشتہ برس غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ایک قافلے پراسرائیلی کارروائی میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اب ایک نئے قافلے کی روانگی سے قبل دنیا کی واحد یہودی ریاست کو سیاسی سمندر میں مزید گہری مشکلات کا سامنا ہے۔
طرابلس پر نيٹو کی اب تک کی شديد ترين بمباری
نيٹو کے طياروں نے منگل اور بدھ کی درميانی شب ليبيا کے دارالحکومت طرابلس پر اب تک کی سب سے شديد بمباری کی۔ قذافی کی حکومت کے خاتمے کی کوشش ميں نيٹو کے فضائی حملوں کے دوران قذافی کی رہائش گاہ کے قريب 15 دھماکے سنے گئے۔
ترکی گراں پری: پول پوزیشن میں فیٹل اول
کل اتوار کو فارمولا ون کار ریسنگ میں ترکی کے شہر استنبول میں ’ٹرکش گراں پری‘ کا انعقاد ہو گا۔ ہفتہ کے روز اس ریس کی پوزیشنوں کے پول مقابلے مکمل ہوئے۔ فیٹل پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
قذافی کے اہل خانہ کی تدفين سے قبل مصراتہ پر نيا حملہ
ليبيا کے رہنما معمر قذافی کی فوج نے نيٹو کے فضائی حملے ميں ہلاک ہونے والے قذافی کے بيٹے کی تدفين سے قبل آج پير کو مصراتہ پر ايک نيا حملہ کيا، جہاں کئی ہفتوں سے لڑائی جاری ہے۔
خواتین کے ساتھ ہونے والا تشدد، انقرہ حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی
حقوق نسواں کے لیے سرگرم عناصر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں رُکنیت حاصل کرنے کے خواہاں ملک ترکی میں خواتین کے ساتھ ہونے والا گھریلو تشدد خطرناک سطح تک پہنچ چُکا ہے۔
ترکی میں کرد سیاستدان انقرہ حکومت سے ناخوش
ترکی میں کرد نسل کے بعض سیاستدانوں پر رواں سال کے پارلیمانی انتخابات کے دروازے بند کیے جانے کے سبب پیدا شدہ سیاسی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
پاکستان اور ترکی کے صدور کا افغانستان پر تبادلہء خیال
آج ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں میزبان ملک اور پاکستان کے صدور عبداللہ گل اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہو رہی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اِس موقع پر افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے امکانات پر بات کی جائے گی۔
جرمن پارليمنٹ کے رکن فلوگ کا پاکستان کے حوالے سے انٹرويو
جرمنی کی وفاقی پارليمان کے رکن اور سوشل ڈيمو کريٹک پارٹی کے رکن يوہانس فلُوگ کا پاکستان کے حالات کے بارے ميں انٹرويو
شام میں مظاہروں پر ترکی مخمصے میں
عرب ملک شام میں غیر مطمئن عوام کے احتجاج کے جواب میں تیونس یا مصر کی طرح کی کوئی انقلابی تبدیلی آتی دکھائی نہیں دیتی۔ صدر بشار الاسد مظاہرین کے خلاف جبر و تشدد یا پھر محض نمائشی اصلاحات کا ہتھکنڈہ اپنائے ہوئے ہیں۔
فضائی کارروائی کے باوجود قذافی کے ٹینکوں کے منہ بند نہ ہو سکے
مغربی افواج جمعرات کو بھی معمر قذافی کی فورسز کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئی ہیں تاہم اطلاعات کے مطابق وہ ابھی تک قذافی کی افواج کے ٹینکوں کی شیلنگ روکنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہیں۔
صحافیوں کی گرفتاریوں کے خلاف ترکی میں مظاہرے
ترکی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے صحافیوں کی گرفتاری کے خلاف انقرہ اور استنبول میں مظاہرے کیے ہیں۔ انہوں نے آزاد صحافت اور میڈیا پر سے بندشیں ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا۔
ترکی کے راستے یورپ آنے والے تارکین وطن
سوڈان سے تعلق رکھنے والے خالد حسن کے آبائی گاؤں میں تقریباﹰ پچاس چھوٹی چھوٹی جھونپڑیاں ہیں۔ اس کا گاؤں ترکی کے بڑے اور گنجان آباد شہر استنبول سے تین ہزار کلو میٹر کے فاصلے پرجنوبی سوڈان میں واقع ہے۔
’ہم نہیں، تم جاؤ گے‘: مظاہرین کا مبارک کو پیغام
آج مسلسل 9 ویں روز مصری دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی التحریر چوک میں مظاہرین جمع ہو رہے ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ صدر حسنی مبارک کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور کر دیں۔
اسرائیلی رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، ایردوآن
ترکی نے غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا پر اسرائیلی کمانڈوز کی کارروائی سے متعلق یروشلم حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات بے نتیجہ ختم، عالمی طاقتیں مایوس
ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین دو روزہ مذکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم ہو گئے ہیں۔ تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر ہونے والے یہ مذاکرات ترک شہر استنبول میں منعقد ہوئے۔
ترکی میں شراب نوشی کے قوانین سخت بنا دیے گئے
ترکی میں شراب نوشی پر پابندی کے حوالے سے متعارف کرائے گئے قوانین کا اطلاق ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہاں سیکولر مکتبہ فکر کی اس تشویش میں بھی اضافہ ہوا ہے کہ روزمرّہ زندگی پر اسلام پسندوں کا اثرورسوخ بڑھ رہا ہے۔
ترکی میں مسیحیوں کا قتل: ’ذمہ دار اسلام پسند نہیں قوم پرست‘
ترکی میں ملاتیا کے مقام پر 2007ء میں تین پروٹسٹنٹ مسیحی باشندوں کے قتل سے متعلق متعدد ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت آج جمعرات کے روز بھی جاری رہی۔
تيونس ميں اسلامی شدت پسندی کا خطرہ ؟
تيونس کے معزول صدر زين العابدين ايک ايسے صدر سمجھے جاتے تھے، جنہوں نے شدت پسند اسلامی تحريکوں کو قابو ميں کيا ہوا تھا۔ اُنہوں نے اپنے ملک ميں آزاد خيال اور مذہبی سياسی جماعتوں کو درحقيقت اٹھنے کا موقع ہی نہيں ديا تھا۔
افغان تارکین وطن سمندری موجوں کا شکار، 20 سے زائد ہلاک
یونانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے افغان تارکین وطن سے بھرے بحری ٹرالر کو تیز رفتار سمندری لہروں نے گھیر لیا۔ جہاز میں سوار دو سو سے زائد افراد کو ایک سامان بردار بحری جہاز نے ڈوبنے سے بچالیا۔
تارکین وطن سے متعلق یونانی قانون میں سختی کا فیصلہ
یونانی پارلیمان نے تارکین وطن کی آمد سے متعلق ملکی قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔
ترکی، قبرص تنازعے کے حل کے لئے کوششیں کرے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترک حکام پر زور دیا ہے کہ وہ منقسم قبرص کا تنازعہ حل کرنے کے لئے مزید کوششیں کریں۔
ترکی کے خلاف بڑھتے ہوئے اسرائیلی اعتراضات
اسرائیلی وزیر خارجہ لیبرمان نے ترکی کو اُس دور کے ایران سے مماثل قرار دیا ہے، جب وہاں 1979ء میں اسلامی انقلاب آیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ترکی کے تعلقات خراب ہونے کی ذمہ دار انقرہ حکومت کی پالیسیاں ہیں۔
یونان کا ترکی سے ملحقہ سرحد پر باڑ لگانے کا پلان
یونانی حکومت نے پیر کے روز عندیہ دیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لئے ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر ساڑھے بارہ کلومیٹر طویل باڑ لگانے پر غور کر رہی ہے۔
اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں: ترکی
ترکی نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ بگڑے ہوئے تعلقات میں بہتری کا خواہاں ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات اس وقت کشیدہ ہو گئے تھے، جب غزہ امدادی قافلے پراسرائیلی افواج کی کارروائی کے نتیجے میں نو ترک باشندے ہلاک ہو گئے تھے۔
پاکستان، ترکی اور افغانستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر اتفاق
پاکستان، افغانستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر اتفاق ہو گیا ہے، جو آئندہ برس شروع ہوں گی۔ تینوں ممالک کے رہنماؤں نے جمعہ کو استنبول میں ملاقات کی، جس میں یہ مفاہمت سامنے آئی ہے۔
تعاون میں کسی کی جیت یا ہار نہیں، احمدی نژاد
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری مذاکرات کے معاملے میں محاذ آرائی کے بجائے تعاون کا انتخاب کریں۔
ترکی میں ای سی او کے دس سربراہان مملکت کا اجتماع
ترکی کی میزبانی میں آج اقتصادی تعاون کی تنظیم ECO کا سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں پاکستان، ایران اور افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔
’ویسٹریلے یورپی یونین میں ترکی کی شمولیت کے خلاف‘
جرمن نیوز میگزین ڈیراشپیگل نے ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ یورپی یونین میں ترکی کی شمولیت کے مخالف ہیں۔ یہ رپورٹ وکی لیکس کی جانب سے جاری کئے گئے سفارتی پیغامات پر مبنی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 41
اگلا صفحہ