You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
تصویر: Privat
رفعت سعید
رفعت سعید کے فیچر سیکشن پر جائیں
رفعت سعید کے فیچر
کراچی میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تاخیر کا شکار کیوں؟
سندھ میں گزشتہ 17سال سے برسر اقتدار پیپلز پارٹی حکومت نے کراچی ميں کئی ترقياتی منصوبوں کا اعلان کیا، جن ميں ريڈ لائن، گرين لائن، يیلو لائن، بلیو لائن اور اورنج لائن بس منصوبے شامل ہيں۔ مگر ان میں سے کوئی ايک منصوبہ بھی پایۂ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟
کراچی میں چالیس سال پرانی افغان خیمہ بستی ’’مسمار ‘‘
پاکستان اور افغان طالبان کے مابین حالیہ کشیدگی کے بعد کراچی کے ناردرن بائی پاس پر گزشتہ چالیس سال سے آباد ایک افغان خیمہ بستی مسمار کر دی گئی۔ یہ وہ بستی تھی، جو کبھی جنگ، جبر اور بے وطنی سے فرار حاصل کرنے والوں کے لیے پناہ گاہ ہوا کرتی تھی۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس بستی میں جرائم پیشہ منظم گروہ بھی فعال ہو چکے تھے۔ کراچی سے رفعت سعید
امریکہ اور پاکستان کے نئے تعلقات کس سمت بڑھیں گے؟
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ہمیشہ سے پیچیدہ اور بدلتے رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تعاون اور کشیدگی کے کئی ادوار گزرے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، یہ رشتہ بظاہر ایک نئی سمت اختیار کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اس پس منظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور فوجی سربراہ عاصم منیر کے دورہ امریکہ نے خاص اہمیت اختیار کر لی تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف قومی مفادات کو ہی دیکھتے ہیں۔
رفعت سعید کی تحریریں سیکشن پر جائیں
رفعت سعید کی تحریریں
کراچی کا کوئی پرسان حال بھی ہے؟
کراچی کا کوئی پرسان حال بھی ہے؟
کراچی کے گل پلازہ ميں لگنے والی آگ تين دن بعد بجھا دی گئی مگر اس عمارت کے ملبے سے لاشيں نکلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
کراچی کی بلند عمارتیں: مزدوروں کی زندگی کا سودا؟
کراچی کی بلند عمارتیں: مزدوروں کی زندگی کا سودا؟
کراچی کی اُونچی عمارتیں جنہیں تعمیر کرنے والے مزدور روزانہ اپنی زندگی داؤ پر لگاتے ہیں۔ مگر انہیں تحفظ کیوں حاصل نہیں ہے؟ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ
'پکے دوست' کے ذریعے بچے اردو کے قریب آ سکتے ہیں، بلال مقصود
'پکے دوست' کے ذریعے بچے اردو کے قریب آ سکتے ہیں، بلال مقصود
پاکستان کے معروف گلوکار اور موسیقار بلال مقصود کی ہمارے نمائندے رفعت سعيد کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
اسکول کے لیے گھر عطیہ کرنے والی رتنا کماری
اسکول کے لیے گھر عطیہ کرنے والی رتنا کماری
رتنا کماری نے سیلاب کے بعد حکومت کی طرف سے ملنے والا ایک کمرے کا پکا مکان بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے دے دیا۔
پرنٹنگ کا آغاز کیسے ہوا؟ جاننا ہے تو پرنٹنگ پریس میوزیم چلیں
پرنٹنگ کا آغاز کیسے ہوا؟ جاننا ہے تو پرنٹنگ پریس میوزیم چلیں
پاکستانی شہر کراچی میں حال ہی میں قائم کیا گیا پرنٹنگ پریس میوزیم اشاعت و طباعت کی شاندار تاریخ سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ میوزیم اسی عمارت میں بنایا گیا ہے، جہاں کراچی کی اولین پرنٹنگ پریس قائم کی گئی تھی۔ اس میوزیم کی سیر کراتے ہیں رفعت سعید۔
ماوا اور گٹکا، منہ کے سرطان ميں اضافے کا سبب
ماوا اور گٹکا، منہ کے سرطان ميں اضافے کا سبب
حاليہ برسوں ميں منہ کے سرطان کے کيسز ميں اضافہ نوٹ کيا گيا ہے، جسے انہی اشياء کے استعمال سے جوڑا جا رہا ہے۔
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں