1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کا کوئی پرسان حال بھی ہے؟

رفعت سعید | ادارت | عاطف توقیر
24 جنوری 2026

کراچی ميں واقع مشہور شاپنگ مال گل پلازہ ميں لگنے والی آگ تو تين دن بعد بجھا دی گئی مگر اس عمارت کے ملبے سے لاشيں نکلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ حکام اب تک ساٹھ سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر چکے ہیں جب کہ بيشتر لاشيں جل کر اس طرح خاکستر ہوئیں ہیں کہ ان کی شناخت کے لیے ڈی اين اے بھی اب ممکن نہيں ہے۔ رفعت سعيد کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/57Kzr
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔