1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیساکھی کا تہوار، بھارتی یاتریوں کی پاکستانی میزبانی

فاطمہ نازش | ادارت | عاطف توقیر
16 اپریل 2026

سکھ مذہب پانچ ککھوں، کیس، کنگھا، کڑا، کرپان اور کچھیرا کے بغیر ادھورا تصور کیا جاتا ہے اور یہی اس کے پیروکاروں کی پہچان ہے، جو ان کے دسویں گرو کی جانب سے انہیں بیساکھی کے روز تلقین کی گئی۔ بیساکھی کا میلہ جوخالصہ استحکام کا دن کہلاتا ہے، اسی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری بیساکھی میلے پر دیکھیے ہماری ساتھی فاطمہ نازش کی خصوص رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/5CEPe
Tschechien Prag 2024 | Autorin Profile: Fatima Nazish
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔