You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
پاکستان کا لیبیا میں مفاہمتی کوششوں میں ثالث کا کردار
پاکستان کا لیبیا میں مفاہمتی کوششوں میں ثالث کا کردار
مبصرین کے مطابق اگر یہ کوششیں کامیاب ہوئیں تو عالمی سفارت کاری میں پاکستان کا کردار مزید نمایاں ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں قید حافظ سعید پر بھارت میں بھی فرد جرم عائد
پاکستان میں قید حافظ سعید پر بھارت میں بھی فرد جرم عائد
بھارتی حکام کے مطابق حافظ سعید پر پہلگام حملے میں ملوث ہونےکے الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی۔
پاکستان افغانستان کشیدگی کے باعث اسپن بولدک میں تجارت ٹھپ
پاکستان افغانستان کشیدگی کے باعث اسپن بولدک میں تجارت ٹھپ
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں گاڑیوں کے پرزہ جات کی تجارت کبھی عروج پر ہوا کرتی تھی۔
کیا مذہبی زیارتیں پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری لا سکتی ہیں؟
کیا مذہبی زیارتیں پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری لا سکتی ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تعلقات کشیدہ رہتے ہیں، لیکن مذہبی یاترائیں دونوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے سے ملنے کا موقع دیتی ہیں۔
کیا پاکستان کی جنریشن زی سیاسی شعور سے محروم ہے؟
کیا پاکستان کی جنریشن زی سیاسی شعور سے محروم ہے؟
جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں جین زی سڑکوں پر نکل کر اپنے مستقبل کے لیے آواز اٹھا رہی ہے لیکن ناقدین کے بقول پاکستان میں یہ نسل اب بھی سن 1984 کے ایک فیصلے کی قیدی بنی ہوئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسٹوڈنٹ یونینز پر پابندی نے نوجوانوں کی سیاسی سوچ اور ابھرتی آواز کو خاموش کر دیا، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پاکستان کی جین زی آج صرف ’کی بورڈ وارئیرز‘ کے نام سے جانی جاتی ہے۔
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
ویتنام کو خدشہ ہے کہ ملکی معاشی ترقی کا سفر مکمل کرنے سے قبل ہی اس کی آبادی عمر رسیدہ ہو جائے گی۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کے احکامات اور پناہ گزینوں کی تشویش
حکومت پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ دوہزار تئیس سے جاری ہے تاہم اس بار ان کاروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے وزارت داخلہ نے دس جولائی سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
گھونگے جو تقدیر بدل رہے ہیں
مانسہرہ کی سدرہ سجاد نے جب ایک غیر روایتی کاروبار کا خواب دیکھا، تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ ایک علاقے کے لیے ایک مثال بننے جا رہی ہیں۔ رانی واحدی کی یہ ویڈیو، ایک خاتون کی ہمت، پاکستان میں ایک اچھوتی صنعت کے آغاز اور مقامی کمیونٹی کی معاشی انقلاب کی کہانی ہے۔
پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟
پاکستان میں ماہواری اور تولیدی صحت پر بات کرنا طویل عرصے تک ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا رہا ہے مگر نوجوان ایکٹیوسٹس نے اس خاموشی کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔ حکومت نے سینیٹری نیپکنز اور مانع حمل گولیوں پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، لیکن کیا یہ اقدام پیریڈز پاورٹی کے خاتمے کے لیے کافی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ فائزہ گیلانی کی اس رپورٹ میں۔
پاکستانی فورسز کے افغانستان میں تازہ فضائی حملے
پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مشرقی افغانستان میں زمینی اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم انتیس شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے، جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں میں مارے جانے والے کم از کم اڑتیس افراد عام شہری تھے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی بحران سنگین ہوتا ہوا
ضلعی انتظامیہ تاہم اس تاثر سے اتفاق نہیں کرتی کہ مظفرآباد میں خوراک یا دیگر ضروری اشیاء کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔
مزاح کے ذریعے مزاحمت کرتی پاکستان کی نوجوان نسل
جنوبی ایشیا کے کئی ملکوں میں نوجوان سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرتے ہیں، نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش میں نوجوان بڑی تیزی سے حکومت کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں تاہم پاکستان میں جنریشن زی کے احتجاج کا طریقہ زرا مختلف ہے۔ پاکستان کی نوجوان نسل مزاح میں مزاحمت کا پہلو تلاش کرتی ہے۔ مگر کیوں؟
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (6222)